واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-08, 04:46 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

کیا اس فورم میں کوئی صحافی بھائی اخبار چھاپنے
{ پرنٹنگ} کے متعلق ٹیکنیکل معلومات رکھتاہے ؟

اگرکسی کے پاس یہ معلومات ہوں توبرائے مہربانی مجھ سے شئیر کرے کہ پرنٹنگ کے لئے سیٹنگ کس طرح کی جاتی ہے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-11-08, 06:22 PM   #2
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
کیا اس فورم میں کوئی صحافی بھائی اخبار چھاپنے
{ پرنٹنگ} کے متعلق ٹیکنیکل معلومات رکھتاہے ؟

اگرکسی کے پاس یہ معلومات ہوں توبرائے مہربانی مجھ سے شئیر کرے کہ پرنٹنگ کے لئے سیٹنگ کس طرح کی جاتی ہے۔
بھائی پرنٹنگ والا معاملہ تو ۔ ۔ ۔ میرے خیال میں پرنٹنگ پریس والے ہی بتا سکتے ہیں
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-11-08), ایس اے نقوی (01-10-09), خرم شہزاد خرم (23-11-08)
پرانا 23-11-08, 06:46 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

صحافی اور پرنٹنگ ؟؟؟ بھائی صحافی کا کام اور پرنٹنگ کا کام مختلف ہے پرنٹنگ پرس کے بارے میں معلومات چاہے یا صحافت کے بارے میں پرنٹنگ پرس کے بارے میں چاہے تو پھر آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں کے پرنٹنگ کیسے ہوتی ہے یا پھر پرنٹنگ میں کتنا خرچ آتا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (23-11-08), ایس اے نقوی (01-10-09), جیدی (29-11-08), دین محمد وطن پال (10-12-10)
پرانا 23-11-08, 09:12 PM   #4
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

آپ ایک کام کریں

سب سے پہلے پورا اخبار کمپوز کرا لیں، پھر اسی کمپوزر سے ٹریسنگ پیپر پر پرنٹ بھی نکلوالیں، (اگر گنجائش ہے تو فلم بنوا سکتے ہیں)
پرنٹ نکالنے کے بعد آپ سب roland کی ترتیب سے پیسٹنگ کرا لیں،
پیسٹنگ کے بعد آپ پلیٹ میکر سے رولینڈ کی پلیٹس بنوالیں،(نیو یا پرانی یہ آپ کی جیب اور پیپر کی کونٹیٹی پر ہے)
اور ساتھ ہی مارکیٹ سے نیوز پیپر 63gm یا 55gm رم اپنے اخبار کے سائز اور تعداد کے حصاب سے خرید لیں،
اب پلیٹ اور پیپر کسی رولینڈ مشین مین سے رابطہ کر کے اسے پرنٹنگ کے لیے دے دیں۔
یہ سارا کام آپ خود کرسکیں تو کافی بچت ہو جائے گی، اگر نہ کر پائیں تو کسی کنوینسر سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ (یہ تھوڑا مہنگا پڑے گا)
__________________

Last edited by یحیٰی; 23-11-08 at 09:15 PM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-12-10), ایس اے نقوی (01-10-09), ابن جلال (23-11-08), جیدی (29-11-08), دین محمد وطن پال (10-12-10), عبدالقدوس (24-11-08)
پرانا 25-11-08, 08:12 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
آپ ایک کام کریں

سب سے پہلے پورا اخبار کمپوز کرا لیں، پھر اسی کمپوزر سے ٹریسنگ پیپر پر پرنٹ بھی نکلوالیں، (اگر گنجائش ہے تو فلم بنوا سکتے ہیں)
پرنٹ نکالنے کے بعد آپ سب roland کی ترتیب سے پیسٹنگ کرا لیں،
پیسٹنگ کے بعد آپ پلیٹ میکر سے رولینڈ کی پلیٹس بنوالیں،(نیو یا پرانی یہ آپ کی جیب اور پیپر کی کونٹیٹی پر ہے)
اور ساتھ ہی مارکیٹ سے نیوز پیپر 63gm یا 55gm رم اپنے اخبار کے سائز اور تعداد کے حصاب سے خرید لیں،
اب پلیٹ اور پیپر کسی رولینڈ مشین مین سے رابطہ کر کے اسے پرنٹنگ کے لیے دے دیں۔
یہ سارا کام آپ خود کرسکیں تو کافی بچت ہو جائے گی، اگر نہ کر پائیں تو کسی کنوینسر سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ (یہ تھوڑا مہنگا پڑے گا)
جاوید بھائی آپ کابہت بہت شکریہ

مجھے بھی ایسی ہی معلومات درکارتھیں۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (12-12-10), یحیٰی (25-11-08)
پرانا 25-11-08, 08:29 PM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی آپ کابہت بہت شکریہ

مجھے بھی ایسی ہی معلومات درکارتھیں۔
خوش آمدید

جب بھی میری ضرورت ہو تو ضرور یاد کریں جتنا مجھے معلوم ہو گا ضرور بتاوں گا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-11-08, 02:31 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید

جب بھی میری ضرورت ہو تو ضرور یاد کریں جتنا مجھے معلوم ہو گا ضرور بتاوں گا
جاوید بھائی تعاون کے لیے آپ کے فراخدلانہ پیشکش پر آپ کاتہہ دل سے دوبارہ شکریہ اداکرتاہوں۔

پیج سیٹینگ میں چند مشکلات ہیں اگر آپ کے پاس حل ہوں تو جواب سے نوازیں۔

 مثال کے طور پران پیج میں بائی ڈیفالٹ لیٹر سائز ہوتاہے تو اخبار کے لیے ان پیج میں پیج سائز کتنا لیاجائے گا ؟؟؟

 اورمارجن{حاشیے} کتناچھوڑاجائے؟

 فونٹ سائزکتناہو؟

 اورایک پیج میں کتنے کالم { غالبا آٹھ کالم } رکھے جائیں؟

 پھرٹریسنگ پیپر پر پرنٹ نکالتے وقت کتنے سائز کا پرنٹ نکالا جائے؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
پرانا 29-11-08, 06:39 PM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی تعاون کے لیے آپ کے فراخدلانہ پیشکش پر آپ کاتہہ دل سے دوبارہ شکریہ اداکرتاہوں۔

پیج سیٹینگ میں چند مشکلات ہیں اگر آپ کے پاس حل ہوں تو جواب سے نوازیں۔

 مثال کے طور پران پیج میں بائی ڈیفالٹ لیٹر سائز ہوتاہے تو اخبار کے لیے ان پیج میں پیج سائز کتنا لیاجائے گا ؟؟؟

 اورمارجن{حاشیے} کتناچھوڑاجائے؟

 فونٹ سائزکتناہو؟

 اورایک پیج میں کتنے کالم { غالبا آٹھ کالم } رکھے جائیں؟

 پھرٹریسنگ پیپر پر پرنٹ نکالتے وقت کتنے سائز کا پرنٹ نکالا جائے؟
ایک دو دن صبر کرو، میں آپ کو کسی اخبار کا بنا بنایا ایک پیج انپیج میں بھیج دوں گا۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (29-11-08), ایس اے نقوی (01-10-09), جیدی (29-11-08), دین محمد وطن پال (10-12-10)
پرانا 29-11-08, 06:53 PM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی تعاون کے لیے آپ کے فراخدلانہ پیشکش پر آپ کاتہہ دل سے دوبارہ شکریہ اداکرتاہوں۔

پیج سیٹینگ میں چند مشکلات ہیں اگر آپ کے پاس حل ہوں تو جواب سے نوازیں۔

 مثال کے طور پران پیج میں بائی ڈیفالٹ لیٹر سائز ہوتاہے تو اخبار کے لیے ان پیج میں پیج سائز کتنا لیاجائے گا ؟؟؟

 اورمارجن{حاشیے} کتناچھوڑاجائے؟

 فونٹ سائزکتناہو؟

 اورایک پیج میں کتنے کالم { غالبا آٹھ کالم } رکھے جائیں؟

 پھرٹریسنگ پیپر پر پرنٹ نکالتے وقت کتنے سائز کا پرنٹ نکالا جائے؟
بھائی معزرت اس بارے میں مجھے نہیں معلوم، یہ کام کمپوزر کا ہے وہ تو A4 یا پھر F4 سائز پر پرنٹ نکال دیتا ہے بعد میں اس کی پیسٹنگ کرانی ہوتی ہے۔
میں نے کبھی اخبار کی پرنٹنگ نہیں کرائی،
مگر ایک بار ایک میگزین اور ایک بار ایک ناول پرنٹ کریا تھا، اس کی پیسٹنگ تو میں نے خود ہی کر لی تھی کیوں کہ سارا کام چھوٹی مشین (روٹا) کا تھا،
اس بارے میں مجھے امید ہے زین آپ کی اچھی مدد کرسکے گا شکریہ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-11-08, 12:57 AM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

پہلے کاپی پیسٹنگ کے ذریعے کام ہوتا تھا آج کل ان پیج میں پورا پیج بناکر اس کو A3سائز کے پیج پر پرنٹ کرکے اس کے بعد کاپی پیسٹنگ کی جاتی ہے جو بہت آسان ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (30-11-08), ایس اے نقوی (01-10-09), دین محمد وطن پال (10-12-10)
پرانا 02-12-08, 10:06 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
پہلے کاپی پیسٹنگ کے ذریعے کام ہوتا تھا آج کل ان پیج میں پورا پیج بناکر اس کو A3سائز کے پیج پر پرنٹ کرکے اس کے بعد کاپی پیسٹنگ کی جاتی ہے جو بہت آسان ہے ۔
زین بھائی کیا آپ A3 سائز کی تعیین کرسکتے ہیں کہ انچ کے حساب سے یہ کتنابنتاہے ؟

اورمیں آپ کی پیشکش کا کافی دنوں سے منتظر ہوں کہ " ایک دو دن صبر کرو، میں آپ کو کسی اخبار کا بنا بنایا ایک پیج انپیج میں بھیج دوں گا۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ "

بڑی مہربانی ہوگی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-12-08)
پرانا 02-12-08, 12:14 PM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

یقین کریں ، میں‌نے اسی دن کسی کو فون کرکے اس کے متعلق کہا تھا لیکن وہ بندہ نہیں مل رہا ۔ ملتے ہی میں‌اس سے وہ ان پیج کی فائل آپ کو بھیج دونگا ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-12-08, 01:36 AM   #13
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہوں اور اے تھری 3-A سائز کا صفحہ ان پیج میں ‌ای میل کرسکتا ہوں لیکن مجھے نہیں‌معلوم کہ یہ کس کی ضرورت ہے اور کس ای میل پر بھیجوں۔ جس کو چاہئیے ہو مجھے اس ای میل پر بتا دے میں‌جواب میں‌ای میل کر دوں گا۔ انشاء اللہ۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 01:39 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

برائے مہربانی ای میل نوٹ کرلیں۔
navashangu@yahoo.com

مزید، اخبار کے متعلق جو معلومات درکار ہوں میں حاضر ہوں۔ پرنٹنگ کے بارے میں‌بہت تھوڑی معلومات مجھے حاصل ہیں، اگر کسی سوال کا جواب دے سکا تو ضرور دوں گا۔ انشاء اللہ۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 01:43 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,762
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

معذرت میں‌السلام علیکم کہنا بھول گیا۔ میری طرف سے سب کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (17-12-08)
جواب

Tags
com, email, فورم, ورڈ, نیوز, نظر, معلوم, معذرت, آج, ای میل ایڈریس, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, حل, خوش, خان, درخواست, سافٹ, صفحہ, صبر, صحافی, صحافت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل Real_Light کرکٹ 2 14-10-09 12:03 AM
محمد یوسف کانام 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے خارج تفسیر حیدر کرکٹ 1 15-07-08 03:53 PM
’امریکیوں کو براہِ راست رسائی نہیں‘ محمدعدنان خبریں 0 18-04-08 06:21 PM
انڈین پریمیئرلیگ: کھلاڑیوں کی تیاریاں مکمل ، شائقین میں زبردست جوش و خروش عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:42 AM
پنجاب: اشتہاریوں ،مجرموں اور دہشتگردی میں ملوث افراد کی فہرست طلب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger