واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

خبر / نیوز کسے کہتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-10, 07:15 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خبر / نیوز کسے کہتے ہیں؟

خبر / نیوز کسے کہتے ہیں؟

خبر / نیوز کسے کہتے ہیں؟

براہ مہربانی یہاں " خبر" کی تعریف کے جملہ پہلؤں پر سنجیدگی سے بحث کیجئے۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 13-02-10 at 08:21 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), نورالدین (14-12-10), ابن جلال (24-03-10), دین محمد وطن پال (10-12-10), طارق راحیل (24-03-10), عارف اقبال (25-02-10)
پرانا 14-02-10, 12:34 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی واقعے کی اطلاع کو خبر کہتے ہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), ابن جلال (24-03-10), دین محمد وطن پال (10-12-10)
پرانا 23-02-10, 01:34 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,444
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ذاتی خیال میں اسے حالیہ واقعہ کی معلومات کہا جاسکتا ہے، جو کہ ایک معتبر ذرائع سے ہم تک پہنچے۔
اس ضمن میں یہ تھریڈ کافی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
محمداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمداسد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (23-02-10), ابن جلال (24-03-10), دین محمد وطن پال (10-12-10)
پرانا 23-02-10, 10:22 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمداسد مراسلہ دیکھیں
میرے ذاتی خیال میں اسے حالیہ واقعہ کی معلومات کہا جاسکتا ہے، جو کہ ایک معتبر ذرائع سے ہم تک پہنچے۔
اس ضمن میں یہ تھریڈ کافی مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
شکریہ محمداسد بھائی

مجھے افسوس ہے کہ میں نے صحافت کے زمرے میں اپنا یہ نیاتھریڈشروع کیا اورآپ کامحولہ تھریڈ نہ دیکھ سکا۔

بہر حال میرامقصد یہ تھا کہ یہاں صحافتی نقطہ نگاہ سے " خبر " کے تمام پہلوں پر بحث کیاجائے۔

خبر کے بارے میں مختلف ماہرین کی تعریفیں مذکورہ تھریڈ میں اگر چہ موجود ہیں لیکن بحث کی گنجائش دونوں جگہ ( تھریڈوں ) موجود ہے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (24-03-10), دین محمد وطن پال (10-12-10), طارق راحیل (24-03-10), عارف اقبال (25-02-10)
پرانا 24-03-10, 02:54 AM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
شکریہ محمداسد بھائی

مجھے افسوس ہے کہ میں نے صحافت کے زمرے میں اپنا یہ نیاتھریڈشروع کیا اورآپ کامحولہ تھریڈ نہ دیکھ سکا۔

بہر حال میرامقصد یہ تھا کہ یہاں صحافتی نقطہ نگاہ سے " خبر " کے تمام پہلوں پر بحث کیاجائے۔

خبر کے بارے میں مختلف ماہرین کی تعریفیں مذکورہ تھریڈ میں اگر چہ موجود ہیں لیکن بحث کی گنجائش دونوں جگہ ( تھریڈوں ) موجود ہے۔
بجا فرمایا آپ نے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-03-10, 10:45 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: کراچی
عمر: 24
مراسلات: 46
کمائي: 1,444
شکریہ: 61
33 مراسلہ میں 89 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمداسد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
خبر کے بارے میں مختلف ماہرین کی تعریفیں مذکورہ تھریڈ میں اگر چہ موجود ہیں لیکن بحث کی گنجائش دونوں جگہ ( تھریڈوں ) موجود ہے۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین خان مراسلہ دیکھیں
بجا فرمایا آپ نے
تو پھر بسم اللہ کیجیے
محمداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمداسد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-12-10, 07:49 PM   #7
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دراصل میں خبر کو کسی بھی واقعے کی اطلاع اور اسے رپورٹ کرنے کو خبر کہتے ہیں جیساکہ زین بھائی تھریڈپہلے ہی بتاچکے ہیں اگر ہم اس موضوع چیڑینگے تو یہ بہت بڑ ی کہانی ہے خبر کی وجودیت صحافت کے وجودیت کے بعد وجود میں آئی اگر ہم نے خبر کی تعارف معلوم کرنا ہے تو آپ کو چاہیئے کہ پہلے کا تعلق کس شعبے سے ہیں یعنی صحافت کو دیکھنا ہوگا کہ صحافت کیا ہے

میں کوشش کروں گا کہ صحافت کا تعارف بھی آپ لوگوں کو بتاسکوں لیکن آج میں یہاں صرف مختصر سا تعارف کروں گا
صحافت نے انسان کی تخلیق کے بعد وجودیت پائی جب انسان کو اللہ تعالیٰ نے شعور دیا تو انسان نے ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش شروع کی انسان نے دیکھا کہ اس کے آس پاس ماحول میں رہنے والے جانور کیا کھاتے اور کس طرح کام کرتے ہیں اور اس کے بعد انسان نے ایک دوسرے کے حالت سے بھی باخبر رہنے کی کوشش کی اور اپنا پیغام ایک دوسرے تک پہنچانے کی کوشش بھی شروع کی یہ سب کچھ انسان نے کتابوں کے ذریعے ایک دورسرے تک پہنچادیں
اور نام صحاف عربی زبان کا لفظ ہے جسے صحفہ سے لیا گیا ہے صحفہ سے مطلب ”آسمانی صحیفے“یعنی اللہ تعالیٰ اپنا پیغام کتابوں کے بعد کچھ صفحات پر بھی بھیجا ہے شروع میں یہ بہت مشکل کام تھا سالوں میں کہی سے کوئی ایک اخبار شائع ہوتا اسی طرح دنیا کا پہلاروزنامہ اخبار امریکہ چھپ گیا جس کے یہ سلسلہ مسلسل شروع کیا گیا

اور انشاءاللہ پھر کبھی شیئر کرینگے

شکریہ
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-12-10)
پرانا 10-12-10, 08:11 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,235
شکریہ: 397
5,333 مراسلہ میں 12,158 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

صحافت میرا پسندیدہ مضمون۔۔۔

دراصل میں خبر کو کسی بھی واقعے کی اطلاع اور اسے رپورٹ کرنے کو خبر کہتے ہیں جیساکہ زین بھائی تھریڈپہلے ہی بتاچکے ہیں اگر ہم اس موضوع چیڑینگے تو یہ بہت بڑ ی کہانی ہے خبر کی وجودیت صحافت کے وجودیت کے بعد وجود میں آئی اگر ہم نے خبر کی تعارف معلوم کرنا ہے تو آپ کو چاہیئے کہ پہلے کا تعلق کس شعبے سے ہیں یعنی صحافت کو دیکھنا ہوگا کہ صحافت کیا ہے

اِس پر بہت جلد لکھوں گی مزید۔۔
__________________
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-12-10, 01:09 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

صحافت میرا پسندیدہ مضمون۔۔۔

دراصل میں خبر کو کسی بھی واقعے کی اطلاع اور اسے رپورٹ کرنے کو خبر کہتے ہیں جیساکہ زین بھائی تھریڈپہلے ہی بتاچکے ہیں اگر ہم اس موضوع چیڑینگے تو یہ بہت بڑ ی کہانی ہے خبر کی وجودیت صحافت کے وجودیت کے بعد وجود میں آئی اگر ہم نے خبر کی تعارف معلوم کرنا ہے تو آپ کو چاہیئے کہ پہلے کا تعلق کس شعبے سے ہیں یعنی صحافت کو دیکھنا ہوگا کہ صحافت کیا ہے

اِس پر بہت جلد لکھوں گی مزید۔۔
زارا بہن آپ کا تعلیمی پس ِ منظر آج نظر سے گزرا جس میں معیشت اور صحافت نمایاں ہیں۔
آپ یہاں بھی "ہمارے پیٹی بند" نکلیں۔لکھیں گی تو کچھ ہم جیسوں کا بھی بھلا ہوگا ۔اگرچہ تھریڈ شروع کیاتھا لیکن کسی کی دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے پھر اس طرف دھیان نہیں دیا۔

میرے خیال میں ہمارے فورم کا یہ شعبہ "صحافت" توجہ کا متقاضی ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-12-10, 02:25 PM   #10
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
زارا بہن آپ کا تعلیمی پس ِ منظر آج نظر سے گزرا جس میں معیشت اور صحافت نمایاں ہیں۔
آپ یہاں بھی "ہمارے پیٹی بند" نکلیں۔لکھیں گی تو کچھ ہم جیسوں کا بھی بھلا ہوگا ۔اگرچہ تھریڈ شروع کیاتھا لیکن کسی کی دلچسپی نہ ہونے کی وجہ سے پھر اس طرف دھیان نہیں دیا۔

میرے خیال میں ہمارے فورم کا یہ شعبہ "صحافت" توجہ کا متقاضی ہے ۔
جناب عبید صاحب جب یہاں پر صحافی موجود ہیں تو میرے خیال میں کہ وہ اس پر ضرور لکھیں گے

آپ کو کس طرح کی معلومات چاہیے؟ اگر وہ معلومات ہمارے پاس نہیں تھے تو ہم ضرور اپنے سینئر صحافیوں معلوم کرکے آپ تک پہنچادینگے
تھریڈ کو توجہ نہ دینے کی وجہ شاید مصروفیات بھی ہیں

شکریہ
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 02:26 PM   #11
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زارا مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

صحافت میرا پسندیدہ مضمون۔۔۔

دراصل میں خبر کو کسی بھی واقعے کی اطلاع اور اسے رپورٹ کرنے کو خبر کہتے ہیں جیساکہ زین بھائی تھریڈپہلے ہی بتاچکے ہیں اگر ہم اس موضوع چیڑینگے تو یہ بہت بڑ ی کہانی ہے خبر کی وجودیت صحافت کے وجودیت کے بعد وجود میں آئی اگر ہم نے خبر کی تعارف معلوم کرنا ہے تو آپ کو چاہیئے کہ پہلے کا تعلق کس شعبے سے ہیں یعنی صحافت کو دیکھنا ہوگا کہ صحافت کیا ہے

اِس پر بہت جلد لکھوں گی مزید۔۔

زارا بہن یہ ہم سب کی فرض کہ حاصل معلومات ایک دوسرے تک پہنچادے کچھ آپ کو معلوم کچھ دوسرے معلوم ہوگا اسے ایک دوسرے سے شیئر کرنا ہوگا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 06:25 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
جناب عبید صاحب جب یہاں پر صحافی موجود ہیں تو میرے خیال میں کہ وہ اس پر ضرور لکھیں گے

آپ کو کس طرح کی معلومات چاہیے؟ اگر وہ معلومات ہمارے پاس نہیں تھے تو ہم ضرور اپنے سینئر صحافیوں معلوم کرکے آپ تک پہنچادینگے
تھریڈ کو توجہ نہ دینے کی وجہ شاید مصروفیات بھی ہیں
شکریہ
مجھے تو خیر خبر وغیرہ کے بارے معلومات کی ضرورت نہیں تھی ،جس وقت یہ تھریڈ شروع کیاتھا اس وقت میں فورم پر نیانیا آیا تھا اور فارغ بھی ہوتا تھا اس لیے جب اس سیکشن سے گزرا تو سوچاکہ خبر کی تعریف میں صحافت کے ماہرین کے ہاں جو اختلاف پایا جاتا ہے اس کے لیے ایک تھریڈ کھول دوں ،جب تھریڈ بنایا تو یہ انکشاف ہو ا کہ اس موضوع پر پہلے سے ہی ایک تھریڈ کسی اور نے بنایا ہے ۔

مجھے اس وقت صحافت کے پریس شعبے کے متعلق معلومات درکار تھیں جس کے لیے میں نے ایک تھریڈ

صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

کے نام سے بنائی ۔

پھر کسی نے پرنٹنگ پریس جانے کا مشورہ دیا ،کسی نے ایک ان پیج ٹیمپلیٹ بھیجا ،کسی نے کہا کہ بھائی صحافت اور پریس کا جوڑ کہاں ؟؟؟؟

بہر حال اس میں بھی کافی پیسہ خرچ کرکے خواری اُٹھانے کےبعد اخبار نکالنے سے دستبردار ہوا ۔

اب میرے پاس تین ڈیکلیریشن ہیں لیکن اخبار ایک بھی نہیں نکل رہا ۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 12-12-10 at 06:41 PM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-12-10, 08:58 PM   #13
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
مجھے تو خیر خبر وغیرہ کے بارے معلومات کی ضرورت نہیں تھی ،جس وقت یہ تھریڈ شروع کیاتھا اس وقت میں فورم پر نیانیا آیا تھا اور فارغ بھی ہوتا تھا اس لیے جب اس سیکشن سے گزرا تو سوچاکہ خبر کی تعریف میں صحافت کے ماہرین کے ہاں جو اختلاف پایا جاتا ہے اس کے لیے ایک تھریڈ کھول دوں ،جب تھریڈ بنایا تو یہ انکشاف ہو ا کہ اس موضوع پر پہلے سے ہی ایک تھریڈ کسی اور نے بنایا ہے ۔

مجھے اس وقت صحافت کے پریس شعبے کے متعلق معلومات درکار تھیں جس کے لیے میں نے ایک تھریڈ

صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

کے نام سے بنائی ۔

پھر کسی نے پرنٹنگ پریس جانے کا مشورہ دیا ،کسی نے ایک ان پیج ٹیمپلیٹ بھیجا ،کسی نے کہا کہ بھائی صحافت اور پریس کا جوڑ کہاں ؟؟؟؟

بہر حال اس میں بھی کافی پیسہ خرچ کرکے خواری اُٹھانے کےبعد اخبار نکالنے سے دستبردار ہوا ۔

اب میرے پاس تین ڈیکلیریشن ہیں لیکن اخبار ایک بھی نہیں نکل رہا ۔

شکریہ
آپ کے پاس تین اخبار کے ڈیکلریشن موجود ہیں پر آپ نے کام کسی پر بھی نہیں کیا مگر کیوں‌؟

کیا صحافت کا شعبہ اچھا نہیں لگا؟

میرے پاس کوئی بھی ڈیکلریشن نہیں لیکن میری کوشش ہے کہ میں اپنے بلاگ سمائل نیوز کے نام سے ایک ہامانہ رسالہ شائع کردوں بغیر ڈیکلریشن میرے لیے یہ کام مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں کیونکہ رسالہ کی پالیسی نہ تو حکومت کیخلاف ہے اور نہ حمایت میں جو صرف اور صرف ایک نیوز لیٹر کی شکل میں ہے

شکریہ
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-12-10, 05:25 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,756
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,911 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
شکریہ
آپ کے پاس تین اخبار کے ڈیکلریشن موجود ہیں پر آپ نے کام کسی پر بھی نہیں کیا مگر کیوں‌؟

کیا صحافت کا شعبہ اچھا نہیں لگا؟

میرے پاس کوئی بھی ڈیکلریشن نہیں لیکن میری کوشش ہے کہ میں اپنے بلاگ سمائل نیوز کے نام سے ایک ہامانہ رسالہ شائع کردوں بغیر ڈیکلریشن میرے لیے یہ کام مشکل ہے لیکن ناممکن نہیں کیونکہ رسالہ کی پالیسی نہ تو حکومت کیخلاف ہے اور نہ حمایت میں جو صرف اور صرف ایک نیوز لیٹر کی شکل میں ہے

شکریہ
بھائی بغیر ڈیکلیریشن کے رسالہ نہ نکالیں، کیونکہ پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ کسی بھی وقت معلوم ہونے پر آپ کے رسالہ پر پابندی لگا دے گا، پالیسی کچھ بھی ہو بہتر ہے پہلے اجازت لے لیں۔
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 13-12-10, 02:22 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
شکریہ
آپ کے پاس تین اخبار کے ڈیکلریشن موجود ہیں پر آپ نے کام کسی پر بھی نہیں کیا مگر کیوں‌؟

کیا صحافت کا شعبہ اچھا نہیں لگا؟

شکریہ
جی ہاں میرے پاس تین ڈیکلیریشن ہیں ایک صوبائی سطح پر ، دوسرا ضلعی سطح پر یہ دونوں روزنامے ہیں اور تیسرا ایک میگزین کا ہے جو چار زبانوں میں ہوگا ( اردو،عربی، پشتو اور انگریزی)

کام نہ کرنے کی بنیادی وجہ وسائل کی کمی نہیں تھی بلکہ باکردار اور لیاقت والے افراد کا فقدان تھا ۔

صحافت کا شعبہ پسند بھی ہے اور ناپسند بھی ۔آج بھی ایک دوست کے مقامی روزنامے میں مفت کا نیوز ایڈیٹر ہوں ۔اور اپنی ویب سائٹ بھی حال ہی میں چالو کیا ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
net, pak, url, ہیں؟, ہوسکتا, ہے۔, ہے،, کیجئے۔, کسے, واقعہ, واقعے, مہربانی, معلومات, معتبر, اسے, اطلاع, بحث, تھریڈ, تعریف, ثابت, خیال, خبر, ذاتی, ذرائع, رپورٹ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کسی بھی ممبر کے تھریڈز یا مُراسلات کیسے تلاش کریں؟ shafresha معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 8 10-01-11 11:06 PM
کتاب "لذتِ آشنائی" نوائے وقت، جناح نیوز,ایکپریس نیوز گوہر خبریں 0 26-03-10 04:46 PM
گوگل کے ایڈز کی کمائی محمدخلیل عمومی بحث 11 11-05-09 03:04 AM
انٹرنینشنل اینڈ کامرس نیوز ابن جلال خبریں 0 08-10-08 01:07 AM
امریکہ وچ ایڈز دی وبا عقرب خبریں 0 05-08-08 10:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger