واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

خبروں پر تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر روز اک نئی خبر (پاک نیٹ ویوز)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-09, 05:20 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default خبروں پر تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر روز اک نئی خبر (پاک نیٹ ویوز)

خبروں پر تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر روز اک نئی خبر (پاک نیٹ ویوز)

السلام علیکم دوستو
ہمارے ہاں زندگی کے ہر شعبے میں آئے روز نئے نئے حادثات رونما ہوتے ہیں۔ نئے نئے مسائل سامنے آتے ہیں جو ہم تک ذرائع ابلاغ کے ذریعے خبروں کی صورت میں پہنچتے ہیں

ان خبروں پر مختلف لوگ اپنے اپنے نقطہ نظر کے اعتبار سے تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں
ٹی وی چینل اور اخبارات پر ہم مختلف لوگوں کی آراء سے مستفید ہوتے ہیں

میر خیال ہے کہ ہمیں بھی اہم خبروں پر تبصرے کرنے چاہیں اور دیکھنا چاہیے کہ ان کے کیا متوقع نتائج اور اثرات مستقبل میں رو نما ہو سکتے ہیں اور ان واقعات کے اسباب کیا ہیں

تو آپ سے گزارش ہے جو بھی اہم خبر آپ کی نظر سے گزرے اسے یہاں ذکر کیجئے اور اپنی آراء سے سب کو آگاہ کیجئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), احمدنواز (04-11-09), سحر (03-11-09), عامرشہزاد (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 05:26 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلی خبر

حکومت نے توہین رسالت ایکٹ میں ترمیم کا منصوبہ تیار کر لیا۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 10:17 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default سرکاری دفاتر میں دوچھٹیوں کی تجویز تیار،حتمی منظوری کل کابینہ دیگی

کفایت شعاری اقدامات کی کمیٹی کے اجلاس میں صنعتی شعبہ اور سرکاری دفاتر میں دوچھٹیوں کی تجویز تیار کرلی گئی ہے جس کی حتمی منظوری کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائیگی ۔ کفایت شعاری اقدامات کی کمیٹی کااجلاس وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ہفتے کے دوران دو چھٹیوں کی تجویز پر سندھ اور بلوچستان کے بعد پرصوبہ سرحداورصوبہ پنجاب بھی رضامندہوگئے ہیں۔اجلاس میں تیارکردہ تجاویزمیں کہاگیاہے کہ ارکان پارلیمنٹ اوروزرا کے سفری اخراجات میں سترفیصدتک کٹوتی کی جائے۔ارکان پارلیمنٹ اوروزرا کی گاڑیوں اوران کے ایندھن کے اخراجات میں50 فیصد کٹوتی کی تجاویزبھی دی گئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق ہفتے میں پانچ دن سرکاری دفاتر اور صنعتوں میں ایک گھنٹہ اضافی کام کیاجائے گا۔
بشکریہ جنگ
سرکاری دفاتر میں تو پہلے ہی کام نہیں ہوتا۔ اب یہ نیا اعلان
البتہ وزرا کے اخراجات ضرور کم ہونے چاہئیں

Last edited by محمدعمر; 03-11-09 at 10:19 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), راجہ اکرام (04-11-09), طاھر (04-11-09), عامرشہزاد (03-11-09)
پرانا 03-11-09, 11:29 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک اور خبر
آٹااور چینی کے بعد اب پتی بھی نہیں ملے گی
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 12:39 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پتی نہیں ملے گی تو چائے کیسے پییں گے۔۔ اور چائے کے بغیر تو انسان کا دماغ کام ہی نہیں کرتا۔۔۔۔ اس سے تو تمام دفاتر کے کام میں خلل پڑے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 12:56 AM   #6
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اگر پتی نہیں ملے گی تو چائے کیسے پییں گے۔۔ اور چائے کے بغیر تو انسان کا دماغ کام ہی نہیں کرتا۔۔۔۔ اس سے تو تمام دفاتر کے کام میں خلل پڑے گا
السلام علیکم

جناب جبھی تو سرکاری اداروں‌میں‌ہفتے کے دو دن چھٹی کر نے کا ارادہ ہے۔ چائے پینا اور پلانا تو سرکاری دفاتر کا ایک بہت مشہور زمانہ کام ہے۔

نجی ادارے اور ان کے ملازمین ‌کو تو ویسے بھی حکومت کہاں منہ لگاتی ہے۔

ویسے آپس کی بات ہے کہ اگر چائے بھی غائب ہو گئی تو رشوت لینے والے لوگوں سے چائے پانی کیسے مانگیں‌گے؟؟؟‌

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-11-09), عامرشہزاد (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:16 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھئی
اور چائے کے کھوکھے چلانے والے افراد کا کیا بنے گا؟
ریل گاڑی میں بے شمار لوگ چائے بیچ کر گزر بسر کرتے ہیں
اس ایک پتی کے ساتھ کتنی جانوں کا رزق وابستہ ہے

کیا بنے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عامرشہزاد (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:25 AM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
طاہر بھئی
اور چائے کے کھوکھے چلانے والے افراد کا کیا بنے گا؟
ریل گاڑی میں بے شمار لوگ چائے بیچ کر گزر بسر کرتے ہیں
اس ایک پتی کے ساتھ کتنی جانوں کا رزق وابستہ ہے

کیا بنے گا
السلام علیکم،

یقینا بات تو سچ ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شاید پھر ادھر چائے کے کھوکوں کی جگہ کچی لسی کے کھوکھے ہوں گے۔
آپس کی بات ہے چائے پر پابندی ہی لگا دینی چاہیئے کیوں کہ پاکستان کی درآمدات میں چائے کا ایک بڑا حصہ ہے۔جتنا زرمبادلہ پیٹرول اور سیاستدانوں کے دوروں اور کک بیکس سے بچتا ہے چائے کی نظر ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ چائے کے بجائے لسی کے رواج سے دہرا فائدہ ہو گا۔ ایک توزیادہ لسی پی نہیں جاتی اور زیادہ پیئیں گے تو بدہضمی ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر یہ تو کچھ فضول خیالات تھے جو ویسے ہی امڈ آئے، اللہ بڑا کریم ہے -- پاکستان پر تو اس کی ویسے ہی خصوصی نظر کرم ہے، کرم کرے گا۔

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (04-11-09), عامرشہزاد (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 02:15 AM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی
باقی آپ کی سب باتیں سر آنکھوں پر
لیکن چائے پر پابندی والی بات پر تعلقات خراب ہو سکتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 02:18 AM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,734
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چائے سے ذیادہ نقصان تو سگریٹ سے ہوتا ہے
چائے پر پابندی کے بجائے سگریٹ پر پابندی لگنی چاہیے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سحر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 02:19 AM   #11
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی
باقی آپ کی سب باتیں سر آنکھوں پر
لیکن چائے پر پابندی والی بات پر تعلقات خراب ہو سکتے ہیں
السلام علیکم،

نہیں جناب فکر نہ کریں، چائے کے معاملے میں‌ ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں‌آپ سرکاری تو نہیں

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 09:56 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
چائے سے ذیادہ نقصان تو سگریٹ سے ہوتا ہے
چائے پر پابندی کے بجائے سگریٹ پر پابندی لگنی چاہیے ۔
بہنا
سیگریٹ واقعی زیادہ نقصان دہ ہے لیکن یہاں پابندی نفع و نقصان کی وجہ سے نہیں‌بلکہ پتی کی قلت کے باعث ہے
دعا کریں کہ تمباکو ناپید ہو جائے اور سیگریٹ کی لعنت سے دنیا ہمیشہ کے لئے پاک ہو جائے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 10:15 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

نہیں جناب فکر نہ کریں، چائے کے معاملے میں‌ ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں‌آپ سرکاری تو نہیں

والسلام

طاہر
اگر آپ چائے کے معاملے میں میری طرح ہیں پھر تو یقینا خود ہی بناتے ہوں گے

اور سرکاری سے آپ کی مراد کہیں ۔۔۔ سرکاری چائے پانی والا تو نہیں؟؟؟
ایسا نہیں ہے بھائی جان۔۔۔۔۔بالکل شریف بندہ ہوں جلیبی کی طرح سیدھا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 03:25 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہفتے میں دو چھٹیوں کی تجویز: آج کابینہ جائزہ لے گی
کفایت شعاری کمیٹنی نے حکومتی اخراجات میں کمی کی سفارشات تیار کر لیں، صوبے دو چھٹیوں پر رضامند

اسے کہتے ہیں عقلمندی
کفایت شعاری کا ثبوت دینے کے لئے اگر سارا ہفتہ بھی چھٹی کرنی پڑے تو گریز نہیں کرنا۔۔۔ باقی سب کچھ تباہ ہو جائے لیکن کفایت شعاری برقرار رہنی چاہیے۔

کیا خیال ہے اس حولاے سےآپ کا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 03:36 PM   #15
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو کب کے منتظر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پاک, پاکستان, واقعات, وزیر, لوگ, چینل, نظر, منصوبہ, متوقع, مسائل, آج, اللہ, انسان, امیر, اسلام, بھائی, ترمیم, خلاف, خصوصی, زندگی, زمانہ, غائب, صوبے, صدارت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger