واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت




خبروں پر تبصرہ۔۔۔۔۔۔۔۔ہر روز اک نئی خبر (پاک نیٹ ویوز)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 03:48 PM   #16
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

see this link ............................
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 03:49 PM   #17
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 06:33 PM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں ہر وہ چیز امتیازی ہے جو اسلام کے مطابق اور مغرب کے خلاف ہے

این آر او۔۔۔۔۔۔ مساویانہ حقوق کا علمبردار ہے۔ اس نے تو غریب اور امیر ، آقا اور غلام کی ساری تفریقیں اور امتیازات مٹا دیئے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-09, 08:01 PM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,565
کمائي: 46,952
شکریہ: 97
1,023 مراسلہ میں 2,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اگر پتی نہیں ملے گی تو چائے کیسے پییں گے۔۔ اور چائے کے بغیر تو انسان کا دماغ کام ہی نہیں کرتا۔۔۔۔ اس سے تو تمام دفاتر کے کام میں خلل پڑے گا
صرف ان لوگوں کا دماغ کام نہیں کرتا جو بہت زیادہ چائے پیتے ہیں۔ ورنہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمدنواز (05-11-09)
پرانا 26-01-10, 11:24 PM   #20
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نوازشریف وزیراعظم بن گئے توصحت وتعلیم مفت کردینگے،شہبازشریف

مانسہرہ …وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر میاں نواز شریف ملک کے وزیراعظم بن گئے تو ملک بھر میں عوام کو صحت اور تعلیم کی سہولت مفت اور روٹی2 روپے کی فراہم کی جائے گی۔ضلع مانسہرہ کی تحصیل اوگی اور لساں نواب کے حلقہ این اے21میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے میاں شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب بینک سے9 ارب روپے لوٹنے والوں سے پنجاب کے عوام کی خوشحالی برداشت نہیں ہورہی اور وہ پروپیگنڈا کرکے عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے برطانیہ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ غیرمسلم ممالک میں بچوں کو دودھ سے لے کر تعلیم تک حکومت فراہم کرتی ہے لیکن65 سال گزرنے کے باوجود پاکستان فلاحی اسلامی مملکت نہیں بن سکا۔شہباز شریف نے کہا کہ ملک میں اب بھی رشوت اور بدعنوانی کا زور ہے ،قانون نام کی کوئی چیز نہیں ۔ انہوں نے حکومت پنجاب اور سابقہ نواز دور کے کارنامے کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ اگر نواز شریف دوبارہ برسراقتدار آگئے تو پاکستان کو ایک مثالی، فلاحی، اسلامی مملکت بنادیا جائے گا۔
روزنامہ جنگ

کیا خیال ہے ۔۔۔۔۔۔ بنا ہی نہ دیں ان کو وزیر اعظم کچھ عرصہ کے لئے؟
البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ، صحت اور تعلیم مفت
پیٹرول 160 روپے لیٹر
گیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باقی آپ سمجھ جائیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 27-01-10, 12:47 AM   #21
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

البتہ یہ ہو سکتا ہے کہ، صحت اور تعلیم مفت
پیٹرول 160 روپے لیٹر
گیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔


اللہ نہ کرے راجہ صاحب
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (27-01-10)
پرانا 27-01-10, 12:55 AM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھ لیں نیلم بہن
اگر یہ نہیں تو پھر شیخ رشید ہے شکیل اعوان کے مقابلے میں۔۔۔ جو کہ بہر حال شیخ سے اچھا ہے
کس کو جتوایا جائے ؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-02-10)
پرانا 06-02-10, 10:10 PM   #23
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,427
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی بھی جیتے، نقصان عوام کا ہی ہوگا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-02-10)
پرانا 06-02-10, 11:32 PM   #24
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن جتوائے گی بھی تو عوام ہی ناں
بجائے ان کے کسی اچھے انسان کو جتوا کر عوام نقصان سے بچ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ لیکن بیچاری عوام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (06-02-10)
پرانا 16-05-10, 11:40 PM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جمشید دستی جعل سازی کے مبینہ کیس کے باوجود ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب


کیا کہتے ہیں احباب اس بارے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-05-10, 12:00 AM   #26
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جمشید جعلی دستی کو آزادعدلیہ نے بے لگام جو چھوڑ دیا تھا اس لئے وہ دوبارہ جیت گیا،
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-05-10, 03:11 AM   #27
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,596
شکریہ: 22,614
4,757 مراسلہ میں 13,834 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بلکہ اب آئین کے تحت بی اے کی شرط ختم ہو گئی ہے تو وہ دوبارہ اہل ہو گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اھل علاقہ اس کے ساتھ ہیں،دیکھا نہیں آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
جمشید دستی زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔اب پھر اعجاز بٹ کی سختی انے والی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-05-10, 02:37 PM   #28
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,638
کمائي: 51,162
شکریہ: 5,036
1,495 مراسلہ میں 5,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جمشید دستی جعل سازی کے مبینہ کیس کے باوجود ایک بار پھر پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب


کیا کہتے ہیں احباب اس بارے ہیں
جس کی لاٹھی اُس کی بھینس
محمد عاصم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسلم بھائی (14-06-10)
پرانا 13-11-10, 08:08 AM   #29
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,722
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

براہ کرم اس خبر پر بھی تبصرہ ہونا چاہیئے۔

اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کا طرززندگی بدل گیا
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-11-10)
جواب

Tags
color, پاک, پاکستان, واقعات, وزیر, لوگ, چینل, نظر, منصوبہ, متوقع, مسائل, آج, اللہ, انسان, امیر, اسلام, بھائی, ترمیم, خلاف, خصوصی, زندگی, زمانہ, غائب, صوبے, صدارت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger