واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

کاش! یہ سب کچھ ممکن ھو جائے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-07-09, 02:54 AM   #16
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شاہ جی بھائی جس محبت سے اور خلوص سے مجھے آنے کی دعوت دی اگر اپنے گھر آنے کے لیے بھی کہتے تو میں پہنچ جاتی ۔ میں آپ سب کے بغیر کچھ نہیں ہوں ۔ آج ایک لفظ بھی اگر لکھا ہے تو آپ سب کی وجہ سے ۔ اور اتنے اچھے اور پیارے بھائی ملے ۔ بہت اچھے ساتھی دوست اس سے بڑھ کر اور کیا بات ہو سکتی ہے ۔ میں اپنی پوری کوشش کروں گی ۔ زندگی رہی تو روز آنے کی لیکن ایک 2 ہفتے میں تھوڑی سی مصررف ہوں جس کے لیے مجھے آپ بھائی لوگ معاف کر دیں گے ۔ ویسے چکر تو میں روز لگاتی ہوں ۔ ہاں کسی تحریر پر تبصرہ نہیں کر پائی ۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنی آمان میں رکھے ، آپ سب کو ایک اور خوشی خی خبر دوں گی جو جو کراچی کے رہنے والے ہیں میرا کالم بہت جلد کراچی اور حیدر آباد سے شائع ہونے والے اخبار میں لگے گا ۔ جنھوں نے مجھے خود لکھنے کی دعوت دی ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (22-07-09), رضی (22-07-09), شاہ جی 90 (22-07-09)
پرانا 22-07-09, 05:53 AM   #17
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
بہت خوب شاہ جی بھائی جس محبت سے اور خلوص سے مجھے آنے کی دعوت دی اگر اپنے گھر آنے کے لیے بھی کہتے تو میں پہنچ جاتی ۔ میں آپ سب کے بغیر کچھ نہیں ہوں ۔ آج ایک لفظ بھی اگر لکھا ہے تو آپ سب کی وجہ سے ۔ اور اتنے اچھے اور پیارے بھائی ملے ۔ بہت اچھے ساتھی دوست اس سے بڑھ کر اور کیا بات ہو سکتی ہے ۔ میں اپنی پوری کوشش کروں گی ۔ زندگی رہی تو روز آنے کی لیکن ایک 2 ہفتے میں تھوڑی سی مصررف ہوں جس کے لیے مجھے آپ بھائی لوگ معاف کر دیں گے ۔ ویسے چکر تو میں روز لگاتی ہوں ۔ ہاں کسی تحریر پر تبصرہ نہیں کر پائی ۔ اللہ پاک ہم سب کو اپنی آمان میں رکھے ، آپ سب کو ایک اور خوشی خی خبر دوں گی جو جو کراچی کے رہنے والے ہیں میرا کالم بہت جلد کراچی اور حیدر آباد سے شائع ہونے والے اخبار میں لگے گا ۔ جنھوں نے مجھے خود لکھنے کی دعوت دی ۔
بہت شکریہ ستارہ بہن ، اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور سکون کی دولت سے نوازیں ، آمین
اگر مجھے یقین ہو کہ میری یہ بہن میرے گھر تک آ سکتی ہے ، تو میں اپنے دروازے ابھی سے کھول کر انتظار شروع کر دوں ،
بہنا ، راولپنڈی کے اخبارات ہمارے پاس آتے ہیں ۔ ان میں سے جس اخبار میں آپ کا کالم آتا ہے وہ یا اس کی ویب سائٹ بتا دیں ، رضی نے لکھی تو تھی ، پتا نہیں کیوں ایڈٹ کر دی ، میں اس سائٹ کو کھولنے لگا تھا کہ بجلی چلی گئی ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-07-09)
پرانا 22-07-09, 12:59 PM   #18
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رضی نے لکھی تو تھی ، پتا نہیں کیوں ایڈٹ کر دی ، میں اس سائٹ کو کھولنے لگا تھا کہ بجلی چلی گئی ۔
شاہ جی میں نے اس لیئے ایڈٹ کردی کہ میں نے تانیہ جی سے پوچھے بغیر انکی تحریر یہاں لگائی تھی اور آپ نے دیکھا ھو گا میں نے ان کی تسویر بھی ایڈیٹ کر دی ہے صرف اسی وجہ سے۔
تانیہ جی خود بتادین تو زیادہ بہتر ہے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-07-09, 04:08 PM   #19
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی آپ کو اجازت کی بالکل ضرورت نہیں ہے اگر یہ کہوں کہ کوئی تحریر بھی آپ سب کے نزدیک اچھی ہے اور دوسروں تک پہنچے تو آپ لگا سکتے ہو ۔ شاہ جی نوائے وقت میں لکھتی ہوں ابھی تو کچھ وقت سے نہیں لکھا جب بھی دوبارہ لکھا تو بتا دوں گی ،انشاء اللہ اور بھائی آپ کی محبت اور خلوص کے لیے شکریہ بہت چھوٹا لفظ ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
رضی (22-07-09), شاہ جی 90 (23-07-09)
پرانا 22-07-09, 07:55 PM   #20
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ باجی ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-07-09, 01:50 PM   #21
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
راضی بھائی آپ کو اجازت کی بالکل ضرورت نہیں ہے اگر یہ کہوں کہ کوئی تحریر بھی آپ سب کے نزدیک اچھی ہے اور دوسروں تک پہنچے تو آپ لگا سکتے ہو ۔ شاہ جی نوائے وقت میں لکھتی ہوں ابھی تو کچھ وقت سے نہیں لکھا جب بھی دوبارہ لکھا تو بتا دوں گی ،انشاء اللہ اور بھائی آپ کی محبت اور خلوص کے لیے شکریہ بہت چھوٹا لفظ ہے
تو بہنا ،
آج سے ہم نوائے وقت لگوا رہے ہیں ، اور اجازت کا شکریہ اب ہماری بھی کوشش ہو گی کہ اتنی اچھی تحریر سب کے ساتھہ شئر کر سکیں ، اللہ تعالی آپ کو ڈھیروں‌خوشیاں عطا فرمائے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-07-09)
پرانا 23-07-09, 08:35 PM   #22
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ بھائی آپ نوائے وقت لگاہیں اور میرے کالم نا شائع ہوئے تو پھر آپ نے مجھے کہنا ہے یہ کیا بہن ۔اپنے اسی کالم کا دوبارہ لنک دے رہی ہوں ۔ایک اور اخبار میں لگا ہے www.muqadmah.com. page4
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
رضی (23-07-09), شاہ جی 90 (23-07-09)
پرانا 23-07-09, 09:19 PM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
شاہ بھائی آپ نوائے وقت لگاہیں اور میرے کالم نا شائع ہوئے تو پھر آپ نے مجھے کہنا ہے یہ کیا بہن ۔اپنے اسی کالم کا دوبارہ لنک دے رہی ہوں ۔ایک اور اخبار میں لگا ہے www.muqadmah.com. page4
یہ ویب ایڈریس تو بالکل ٹھیک طریقہ ہے ویسے بھی میں نے آپ کے بلاگ کو بک مارک کر لیا ہے ، جیسے ہی اپ ڈیٹ سامنے آئی ہم چیک کر لیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-07-09)
جواب

Tags
com, کراچی, پیارے, پوسٹ, پاک, پسند, ویب, لوگ, نیوز, نظر, محبت, آج, اللہ, انسان, استاد, بھائی, بچپن, تحریر, جلد, خوش, خبر, دوست, زندگی, عہد, صدیوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ھوس نے کر دیاھے ٹکڑے ٹکڑے نوعِ انسان کو۔۔۔۔ اخوت کا بیاں ھو جا،محبت کی زباں ھو جا۔ عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 7 15-05-11 02:08 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان “جب تم (رمضان کا) چاند دیکھو تو روزہ رکھو اور جب (شوال کا) چاند میاں شاہد صحیح البخاری 0 13-08-10 08:13 PM
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:12 PM
تمھیں یقین ھو یا نہ ھو Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 4 19-09-07 06:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger