![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,040
کمائي: 75,178
شکریہ: 50,005
10,105 مراسلہ میں 31,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن یہ تصویر کا محض ایک رخ ہے۔ میڈیا اس کے ساتھ ساتھ اپنا ایک اور روپ بھی رکھتا ہے۔ جو میڈیا کے مندرجہ بالا کردار کے سامنے ہونے کی وجہ سے چھپا ہوا ہے اور اس پر انگلیاں اس شدت سے نہیں اٹھتیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ میڈیا کئی نا معلوم وجوہات اور چند معلوم وجوہات کی بنا پر پاکستان میں طاقت کا ایک اور ستون بن گیا ہے۔ اب میڈیا اس قدر طاقتور ہو چکا ہے کہ کہ کسی بھی حکومت کو چیلنج کر سکتا ہے۔طاقتور مشرف کے زوال میں اس کے اپنے کرتوتوں کے ساتھ ساتھ میڈیا کا بھی اہک کردار ہے۔میڈیا کا یہ کردار مثبت بھی ہے اور منفی بھی۔ منفی اس وقت تک کہ جب تک میڈیا پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں۔ پاکستانی عوام میں اپنے سیاستدانوں،افواج و دیگر اداروں کے خلاف اس قدر بد اعتمادی ہے کہ میڈیا پر نشر ہونے والی کسی بھی خبر پر من و عن ایمان لے آتے ہیں۔خواہ وہ خبر جھوٹی ہو یا سچی۔ اس طرح میڈیا کی طرف سے کردار کشی کا خطرہ یا اپنے من پسند افراد کو آگے لانے کا خطرہ اب سر پر موجود ہے۔ آج پیپلز پارٹی بھی اپنی کارناموں کے ساتھ ساتھ میڈیا کی نا پاسندیدہ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے عوام میں اپنا گراف گراتی جا رہی ہے۔ جبکہ مسلم لیگ نون اپنے گنتی کے اچھے کاموں اور اس بڑھ کر میڈیا کی گڈ بک میں ہونے کی وجہ سے پاپولر ہوتی جا رہی ہے۔ اس کی مثال کچھ یوں دی جا سکتی ہے کہ عدلیہ بحالی مہم میں پاکستان تحریک انصاف/عمران خان کا کردار اور جماعت اسلامی کا کاردار سامنے کی بات ہے۔کہ ان لوگوں نے غیر مشروط طور پر اس تحریک کی حمایت کی تھی اور اس کی خاطر 2 سال سے زائد Struggleکی۔ لانگ مارچ والے دن لاہور ہاکورٹ کے باہر محض درجنوں افراد تھے چیف جسٹس کو بحال کروانے کے لیے۔لانگ مارچ والے دن جب نواز شریف صاحب نہ جانے کس چیز کی انتظار میں گھر سے باہر آتے اور پھر واپس چلے جاتے تھے۔ اس وقت پہلا پتھر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ہی پھینکا تھا جب جماعت کے دفتر منصورہ سے ہزاروں افراد کا جلوس ہایئکورٹ کی طرف تمام تر رکاوٹیں توڑتا ہو چلا گیا۔اور اس کے بعد ہی نواز شریف صاحب کا جلوس روانہ ہو سکا۔ لیکن میڈیا نے تمام تر ان کہے الفاظ میں نواز شریف کو دیا، تو میرا مقصد کہنے کا یہ ہے کہ میڈیا اب اس طاقتور پوزیشن میں آ گیا ہے کہ اس کی حالت ایک ایٹم بم کی سی ہو گئی ہے۔کہ جیسے بندے کے ہاتھ میں ہو گا ویسا ہی استعمال کرے گا۔ لیکن اس کردار سے بڑھ کر ایک اور خوفناک کردار جو میڈیا اور خاص طور سے جیو نیٹ ورک، آج ٹیلی وژن، اے آر وائی اور دیگر انٹرتٰنمنت چینلز ادا کر رہے ہیں وہ ہے معاشرے مییں مغربی طرز کی تبدیلیاں لانا۔ نیم عریاں ڈانس، لڑکا لڑکی کا حد سے زیادہ قریب آ جانا اور بسا اوقات یک دوسرے کے گلے لگنا، اصل موضوعات پر بات کرنے کے بجائے محض عشق محبت کی باتیں کرنا، لاڑکا لڑکی کو تنہا ملنے پر اکسانا (ڈیٹنگ)،ذومعنی الفاظ اور باتیں اور بہت کچھ ہمارے معاشرے میں انتہائی تباہ کن اثرات ڈال رہے ہیں۔ یہ میڈیا کے اثرات ہی ہیں کہ جو ہم آج اپنے معاشرے میں ،انٹرنیٹ کیفے سکینڈل، پنجاب کالج تصاویر سکینڈل، خفیہ کیمرہ فلمز سکینڈلز ، پاکستانی یونیورسٹیز میں بڑھتی ہوئی بے راہ روی ۔۔۔ہماری نوجون نسل کو جس راہ پر بہائے لے جا رہی ہے اس کے اختتام پر وہ خوفناک گڑہا ہے جس سے ہماری قوم نے کبھی نہیں نکل سکنا۔ میڈیا اس فحاشی و عریانی کے طوفان کو جان بوجھ کر ہمارے ذہنوں میں ڈال رہا ہے جس کا نتیجہ شاید ہماری آنے والی نسلین بھگتیں اور جس تباہی کے آثار ابھی سے نظر آنا بھی شروع ہو گئے ہیں/ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,040
کمائي: 75,178
شکریہ: 50,005
10,105 مراسلہ میں 31,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذاتی حیثیت میں میرا یہ خیال ہے کہ میڈیا ایک ایٹم بم بن چکا ہے جو کسی بھی وقت ہمارے معاشرے میں پھٹ سکتا ہے۔ میڈیا کو کنٹرول کرنے والے افراد اس طبقہ اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں جن کا غیرت و حمیت ،شرافت و نجابت، حیا و بے حیائی ، فحاشی و عریانی کا Conceptہماری عوام سے بعد المشرقین کا فاصلہ رکھتا ہے۔ ہماری طبقہ اشرافیہ کے تمام معیارات مغربی سانچوں سے بن کر آتے ہیں۔ ۔ ۔ اور انکا اور ہماری عوام کے نظریات کا میل ۔۔۔بالکل آگ اور پانی کے ملاپ کے برابر ہے۔آگ اور پانی کے ملاپ میں بھی کسی ایک کو مٹنا ہوتا ہے۔ ان دونوں میں سے جو طاقتور ہو گا وہ دوسرے کا مٹا دے گا۔ اسی طرح آج جس کا ایمان طاقتور ہو گا وہ کامیاب ہو گا۔ خواہ وہ ایمان مغربی تہذیب و تمدن پر ہو یا مشرقی اطوار پر۔
چناچہ مجھے اس بات میں کوئی شک نہیں پاکستانی میڈیا پاکستان میں انصاف اور امن کی تلاش میں ہے اور اس سلسلے میں مخلصانہ کوششیں کرتا ہے ۔۔۔لیکن آج مجھے اس بات میں بھی کوئی شک نہیں کہ میڈیا ہمارے معاشرے پر مغربی نظریات اور اقدار کے مطابق تبدیلی بھی چاہتا ہے/۔ میڈیا کے انصاف اور امن کے نظریات بھی مغرب سے ادھار مانگے ہوئے ہیں (جیسے مغرب میں انصاف کی فراہمی پر کسی کو کوئی شک نہیں اور مغرب میں امن بھی ہے اس پر بھی کسی کو کوئی کلام نہیں )اور معاشرتی اقدار ،تہذیب و تمدن کے معیار بھی مغرب سے امپورٹڈ ہیں۔ جو بالآخر ہماری قوم کو اسی تباہی کے گڑہے میں لا کر پھینک دیں گی جس کا شکار مغربی قومیں ہو چکی ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بدر الزمان بھائی آپ نے بہت ہی اچھے انداز میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
میڈ کے منفی کردار میں جہاں آپ نے مغربی طرز معاشرت کی تشہیر بیان کیا ہے وہیں میرے خیال میں جذبہ حب الوطنی کا فقدان بھی قابل ذکر ہے۔ آج جب ہر طرف مقابلے کا دور ہے، ہر چینل کی خواہش ہے کہ خبر سب سے پہلے میں چلاؤں ، یہ سوچے بغیر کہ ’’کیا اور کس حد تک‘‘ عوام اور دنیا کو دکھانا لازم ہے۔ تصویر کا صحیح رخ دکھانے کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ سب کچھ کھول کر دکھا دیا جائے۔ جتنا بے لگام میڈیا ہمارے ہاں ہے شاید ہی کسی اور ملک میں ہو۔ آزادی کے نام پر ملکی مفاد کو نظر انداز کردینا تخریب کاری کے سوا کچھ نہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 19-06-09 at 11:30 AM. |
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,040
کمائي: 75,178
شکریہ: 50,005
10,105 مراسلہ میں 31,951 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ اکرام بھائی۔در حقیقت میڈیا اس وقت ایک متوازی حکومت کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ جس طرح ہر حکومت خود کو حق پر اوردوسروں کو غلط تصور کرتی ہے اسی طرح میڈیا بھی کر رہا ہے۔حکومت کی غلطیوں کی سزا تو ہم کو 60 سال بعد مل رہی ہے لیکن میڈیا جو کچھ کر رہا ہے اس کی تباہ کاری کی نشانیاں ابھی سے ہمارے معاشرے میں نظر آنا شروع ہو گئی ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (08-12-09), راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور آجکل کا کردار بھی دیکھیں۔میڈیا کا کام صرف پسند کی شادیاں کرانا اور دوسرے گندے سکینڈل اچھالنا رہ گیا ہے۔ اس سے انکار نہیں کہ اسلام نے شادی میں مرضی کی اجازت دے رکھی ہے لیکن بے لگام اختلاط کی نہیں۔ میڈیا بھرپور تربیت کر رہا ہے کہ کسی کی بھی بہن بیٹی بھاگ کر شادی کرلے اور کسی میڈیا چینل کی پناہ میں آجائے تو اسکی اور اسکے خاندان کی خوب شہرت کی جائے گی
استغفر اللہ۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج کل جیو پروگرام دکھا رہا ہے عالیہ نے پاکستان چھوڑ دیا
سمجھ نہیںآتی جیو ایسے پروگرام دکھا کر لوگوں کو کیوں مایوس کررہا ہے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (08-12-09), راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() |
معاشرے کے ایک تاریک پہلو پر توجہ دلانے کاشکریہ
|
|
|
|
| حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
بہت قابل غور تحریر ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (08-12-09), Wahid Mahmood (21-11-09) |
|
|
#25 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی درد دل رکھنی والی تحریر ہے، پتہ سب کو ہے مگر یہاں سبھی ناخدا ہیں،
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (08-12-09), راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کوڑوں کی جعلی یا اصلی ویڈیو جو بھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کوڑوں کی ویڈیو کو نشر کر کے وہ کامیاب رہا۔۔۔۔۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | محمد کاشف حبیب (29-11-09), راجہ اکرام (15-11-09) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,893
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو کہتے ہیں ذرد صحافت
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
اگر کوئی پراپیگنڈہ اثر کررہا ہے تو وہ ہے انتہا پسندی سے بھر پور تالی بانی پراپیگنڈہ۔۔ پیچھے جا کر شافریشہ کا ایک تبصرہ دیکھئے۔ کہ سوات ان تالی بانوں کی وقتی فتح تھی۔
آپ مزے کیجئے صاحب، جس طرح ابراہیم لودھی کی قوم نے درہ خیبر سے آنے والے بابر کے پاؤں پکڑ لئے تھے کہ اب ہندوستان چھوڑ کر نہ جاؤ ۔ اسی طرح آج لوگ ایک بار پھر انتظار میں ہیں کہ کب افغانی آ کر دوبارہ ان پر حکومت کرتےہیں۔ خود اپنے مذہب پر اعتبار نہیں ، اور اعتماد نہیں۔ مرد تو جب سمجھا جائے گا جب ماورائے نہر تک ایسے ہی قبضہ کریں گے جیسے افغان ہندوستان پر کرچکے ہیں۔ ورنہ یہ انتظار کرتے رہیں تالی بانوں کا ۔ یا ساری عمر سرحد پار سے آئے ہوئے ہیروؤں کے گن گاتے رہیں
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 22-11-09 at 11:23 AM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (08-12-09), Wahid Mahmood (22-11-09) |
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی
آپ کو طالبان فوبیا کچھ زیادہ ہی سخت ہو گیاہے دیگر حقائق کو تسلیم کر لینے میں کوئی مضائقہ نہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, pakistan, کمال, پاکستان, پسند, لوگ, چینل, چاچا, نظر, آج, الزام, اسلام, اسلامی, جلد, خواتین, خان, خبر, رشتے, زندگی, شور, شخص, طالبان, صحیح, صحافت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| روغن جوش | جاویداسد | باورچی خانہ | 1 | 19-10-10 02:40 AM |
| ANP کی بدمعاشی ،، دوغلہ بازی | شریف | خبریں | 1 | 19-05-10 09:22 PM |
| ایٹمی ٹیکنولوجی کے بارے میں دوغلی پالیسیوں کا خاتمہ ہونا چاہئے | عارف اقبال | خبریں | 0 | 01-04-10 11:23 AM |
| دوغلا پن ‘‘پاکستان کے مقابلے میں بھارت محفوظ، کپتان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم | ابن جلال | خبریں | 0 | 18-09-08 11:52 PM |
| حکومت کی ’دوغلی‘ پالیسی | چاچا کمال | خبریں | 0 | 06-11-07 12:33 PM |