واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-12-08, 01:45 AM   #16
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,722
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اس کے ساتھ ہی اللہ حافظ، انشاء اللہ پھر ملاقات ہوگی۔ مصروفیت کی وجہ سے میں‌کم کم فورم میں‌آتا ہوں، لیکن میرے دئیے ای میل کے ذریعے مجھ سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-08, 04:55 AM   #17
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
معذرت میں‌السلام علیکم کہنا بھول گیا۔ میری طرف سے سب کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
وعلیکم اسلام

گلاب خان صاحب خوش آمدید
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-12-08, 05:11 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
برائے مہربانی ای میل نوٹ کرلیں۔
navashangu@yahoo.com

مزید، اخبار کے متعلق جو معلومات درکار ہوں میں حاضر ہوں۔ پرنٹنگ کے بارے میں‌بہت تھوڑی معلومات مجھے حاصل ہیں، اگر کسی سوال کا جواب دے سکا تو ضرور دوں گا۔ انشاء اللہ۔
گلاب خان بھائی سب سے پہلے آپ کی فراخدلانہ پیشکش کا شکریہ اداکرتاہوں

اصل میں یہ سوال فورم کے ذریعے کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ میری طرح بہت سارے ناواقف احباب ہوں گے وہ بھی آگاہ ہوجائیں۔

بازار( مارکیٹ ) میں صحافت یا ماس کمیونیکیشن کے موضوع پر جتنی بھی کتابیں دستیاب ہیں ان میں اخبار کی طباعت و اشاعت کے بارے قدیم طریقہ کار درج ہے۔

مجھے یہ خیال گزرا کہ اس معاملے میں کچھ طریقہ کار واضح طورپر سامنے آجائے۔

کافی دن میں فورم سے غیر حاضر رہا۔ یہاں تک کہ فورم انتظامیہ کی جانب سے ، پاس ورڈ بھول جانے کی وجہ سے عدم شمولیت پر، پاس ورڈ کی یاددہانی پر مشتمل لنک بھی ارسال کیاگیا۔

فورم پر آیا اور اپنے سوالات چیک کیے تو آپ کی پیشکش نظر سے گزری ۔

بہت خوش ہوا۔کچھ معلومات میں نے بھی اس ضمن میں حاصل کی ہیں ۔ وہ بھی ساتھیوں کے ساتھ شئیر کرناچاہتا ہوں ۔

A3 سائز کاتومجھے علم نہیں ہے کہ اخبار کے لیے اس سائز استعمال ہوتاہے یا نہیں لیکن کسی نے مجھے بتایاہے ان پیج میں 22x30 کا پیج لیناہوگا اور اخبار سارا ان پیج میں ہی کمپوز کرنا ہے ۔بعد میں پیج سیٹینگ کے لیے ایک الگ سافٹ وئیر جس کا نام پیج میکر ہے استعمال کیاجاتاہے ۔

ان کے علاوہ اگر آپ کے پاس کچھ معلومات ہوں تو نیچے میرا ای میل ایڈریس درج ہے اس پر رابطہ کریں

obaid_swati@yahoo.com
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-12-08, 05:40 PM   #19
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

میں نے ایک پیج بطور نمونہ آپ کے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا ہے ۔
ملنے پر یہاں‌مطلع کردیجئے۔
شکریہ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-01-09, 02:33 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
میں نے ایک پیج بطور نمونہ آپ کے ای میل ایڈریس پر بھیج دیا ہے ۔
ملنے پر یہاں‌مطلع کردیجئے۔
شکریہ
پیج موصول ہوا۔ شکریہ

لیکن ایک بات تویہ ہے کہ وہ بقیہ والے صفحے کاہے

دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے اس کے ساتھ کچھ وضاحت نہیں بھیجی ہے

پھربھی کچھ نہ ہونے سے ہونا بہتر ہے ۔ ایک بارپھر شکریہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-01-09, 12:54 AM   #21
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: صحافی بھائیوں سے مدد کی درخواست

بہت شکریہ !

محترم عبید اللہ صاحب !
بقیہ اور فرنٹ ، بیک سائز سب کا ایک ہی ہوتا ہے اور آپ کو صرف سائز معلوم کرنا تھا ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-10-09, 03:12 AM   #22
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,722
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سلسلہ کافی پرانا ہوگیا ہے میں خود کافی عرصہ فورم میں نہیں‌ آسکا، اگر کوئی دوبارہ دلچسپی لے تو ہم بات آگے بڑھائیں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (02-10-09)
پرانا 02-10-09, 02:18 AM   #23
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیکی اور پوچھ پوچھ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-11-09, 11:47 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
یہ سلسلہ کافی پرانا ہوگیا ہے میں خود کافی عرصہ فورم میں نہیں‌ آسکا، اگر کوئی دوبارہ دلچسپی لے تو ہم بات آگے بڑھائیں۔
سلسلہ پراناہو،سلسلے میں شریک ارکان پرانے ہوں،فورم پراناہو،لیکن آپ کی طرف سے بات آگے بڑھانے کاعزم اس سلسلے میں جدت پیداکرے گا

بسم اللہ گلاب خان بھائی
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-11-09, 01:04 AM   #25
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,722
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائیو میں حاضر ہوں آپ بتائیں آپ کو کیا معلومات درکار ہیں؟ پہلے میں بھی بہت کم فورم میں آتا تھا لیکن اب کچھ وقت ملتا ہے اور حاضر ہوتا رہتا ہوں۔امید ہے یہ سلسلہ چلتا رہے گا انشاء اللہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-12-10, 07:11 PM   #26
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم
بعد سلام اس امید کےساتھ کہ یہاں موجود ممبران خیرت سے اورپرامن ہونگے

میرے نام اور چھوٹے سے تعارف سے تو شاید آپ لوگ متعارف ہونگے

کافی دنوں کے غیر حاضری کے بعد آج فورم میں موضوعات ڈھونڈے تو صحافت میں اس موضوع کو دیکھنا چاہا

دراصل میں خود اسی فیلڈ سے تعلق رکھتاہوں اور جس کام کے بارے میں آپ پوچھ رہے ہیں اس پر میں‌ کافی کام کرچکاہوں

میرے خیال یہ موضوع بہت پرانی ہے اور اگر پھر بھی کسی کو اس حوالے سے کسی بھی معلومات کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں
__________________
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس کا گواہ اللہ تعالیٰ خود ہوتاہے
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (11-12-10)
پرانا 11-12-10, 02:32 AM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Abu Dhabi
مراسلات: 676
کمائي: 13,952
شکریہ: 1,812
527 مراسلہ میں 1,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
صحافی اور پرنٹنگ ؟؟؟ بھائی صحافی کا کام اور پرنٹنگ کا کام مختلف ہے پرنٹنگ پرس کے بارے میں معلومات چاہے یا صحافت کے بارے میں پرنٹنگ پرس کے بارے میں چاہے تو پھر آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں کے پرنٹنگ کیسے ہوتی ہے یا پھر پرنٹنگ میں کتنا خرچ آتا ہے
میرا ایک دوست جو کہ ایبٹ آباد سے تعلق رکھتا تھا۔اپنے ہفت روزہ اخبار کی کمپوزنگ سے لیکر پیسٹنگ تک خود کرتا تھا۔ اور صحافی تھا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com
dxbgraphics آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-12-10, 07:26 PM   #28
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,789
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,344 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر چہ اب مجھے ان معلومات کی ضرورت نہیں کیونکہ اخبار شائع کرنے کا ارادہ ختم کرچکا ہوں لیکن اگر میرے والے سوالات کی بنیاد پر آپ اپنے پاس معلومات شیرکریں تو کسی اور کے تو کام آئیں گے نا
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 08:01 PM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مقام: Abu Dhabi
مراسلات: 676
کمائي: 13,952
شکریہ: 1,812
527 مراسلہ میں 1,521 بارشکریہ ادا کیا گیا
dxbgraphics کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں dxbgraphics کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ اپنا بلاگ بنا کر اس سے آن لائن نیوز پیپر کا کام لے سکتے ہیں۔ بلاگ کے لئے آپ کو ڈیکلیئریشن کی ضرورت بھی نہیں پڑے گی۔
dxbgraphics آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-12-10, 08:03 PM   #30
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی ہان بالک صحیح کہہ رہے ہیں آپ میں کوشش کرتاہوں کہ اس موضوع کیلئے کہ اخبار کا صفحہ خود بنائیں ایک تھریڈ‌بنائوں گا
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, email, فورم, ورڈ, نیوز, نظر, معلوم, معذرت, آج, ای میل ایڈریس, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, حل, خوش, خان, درخواست, سافٹ, صفحہ, صبر, صحافی, صحافت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کھلاڑیوں کی فہرست کو حتمی شکل Real_Light کرکٹ 2 14-10-09 12:03 AM
محمد یوسف کانام 30 کھلاڑیوں کی فہرست سے خارج تفسیر حیدر کرکٹ 1 15-07-08 03:53 PM
’امریکیوں کو براہِ راست رسائی نہیں‘ محمدعدنان خبریں 0 18-04-08 06:21 PM
انڈین پریمیئرلیگ: کھلاڑیوں کی تیاریاں مکمل ، شائقین میں زبردست جوش و خروش عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:42 AM
پنجاب: اشتہاریوں ،مجرموں اور دہشتگردی میں ملوث افراد کی فہرست طلب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger