واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

آپ کے پسندیدہ کالم نگار

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-06-09, 03:33 AM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
جاوید چوہدری، عامر لیاقت حسین، اور چوراہا والے با با
ہا ہا ہا یہ ’’ چوراہا والے بابا کبھی میرے بھی پسندیدہ کالم نگار تھے اللہ حسن نثار کو لمبی زندگی اور صحت دے آمین بھائی وہ اتنے بڑے بابا بھی نہیں ہیں ‘‘
مجھے ڈاکٹر شاہد مسعود ، حامد میر ، بشرا رحمان ، اور حسن نثار کے کالم بہت پسند ہیں اور ہاں ایک نام تو رہ گیا ، ان کا کالم کہیں بھی نظر آئے پڑھے بغیر نہیں رہ سکتا وہ جو محترمہ بے نظیر بھٹو کی بھتیجی یا بھانجی ہیں غالباً صنم بھٹو نام ہے ، ان کا کالم تو واقعی لا جواب ہوتا ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), راشد احمد (12-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 06:13 AM   #17
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,128
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,712 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

1۔ ہارون رشید (خود پر لگے مشیت خداوندی کے تالوں باوجود اچھا لکھتے ہیں)
2۔ جاوید چودھری (وہ جانتا ہے عوام کیا چاہتی ہے)
3۔ جمیل الدین عالی جی (پاکستان میں اردو کے فروغ کے لیئے ان کی خدمات ناقبل فراموش ہیں)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 10:34 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,932
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا یہ ’’ چوراہا والے بابا کبھی میرے بھی پسندیدہ کالم نگار تھے اللہ حسن نثار کو لمبی زندگی اور صحت دے آمین بھائی وہ اتنے بڑے بابا بھی نہیں ہیں ‘‘
مجھے ڈاکٹر شاہد مسعود ، حامد میر ، بشرا رحمان ، اور حسن نثار کے کالم بہت پسند ہیں اور ہاں ایک نام تو رہ گیا ، ان کا کالم کہیں بھی نظر آئے پڑھے بغیر نہیں رہ سکتا وہ جو محترمہ بے نظیر بھٹو کی بھتیجی یا بھانجی ہیں غالباً صنم بھٹو نام ہے ، ان کا کالم تو واقعی لا جواب ہوتا ہے ۔
شاہ جی صنم بھٹو نہیں فاطمہ بھٹو ہیں۔ جو مرتضٰی بھٹو اور غنوٰی بھٹو کی بیٹی ہیں
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راشد احمد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 11:46 AM   #19
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جاوید چوہدری

اور یہ شخص‌جو دیکھتا ہے وہ لکھتا ہے اور چونکہ ان کے زیادہ تر کالم عوام کے حق میں لکھے جاتے ہیں اور عوامی مشکلات کا بڑے خوبصورت انداز میں ذکر کرتے ہوئے حکومتی ایوانوں کو بھی جھٹکا دے جاتے ہیں
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
راشد احمد (12-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:56 PM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راشد احمد مراسلہ دیکھیں
شاہ جی صنم بھٹو نہیں فاطمہ بھٹو ہیں۔ جو مرتضٰی بھٹو اور غنوٰی بھٹو کی بیٹی ہیں
ارے ہاں اچھا یاد دلایا بھائی بہت شکریہ تصحیح کرنے کا واقعی فاطمہ بھٹو ہیں اور محترمہ کی بھتیجی ہیں ، ہم بھی کیا کریں بھائی قریباً ایک ڈیڑھ سال سے اخبار کو تو ہاتھ نہیں لگایا ، بھول جاتا ہے انسان ، اب کیا کرے ، درستگی کے لیے ایک بار پھر شکریہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), راشد احمد (12-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 12-06-09, 12:57 PM   #21
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود مراسلہ دیکھیں
یہ مفتی ابولبابہ شاہ منصور وہی ہیں جو ضربِ مومن میں کالم لکھتے ہیں۔۔۔؟
جی ہاں یہ مفتی ابولبابہ شاہ منصور وہی ہیں جو ضربِ مومن میں کالم لکھتے ہیں
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-06-09), شاہ جی 90 (12-06-09)
جواب

Tags
color, پاکستان, پسند, پسندیدہ, نثار, نظر, اللہ, انسان, اردو, بھائی, بے نظیر, جواب, جاوید چودھری, حسن, خان, زندگی, سال, صنم, صحت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 08:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 08:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger