واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > صحافت

میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-11-08, 09:14 AM   #16
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے پیاسا بھائی بہت شکریہ لنک پوسٹ کرنے کا -
شکریہ جناب ..............بٹن بھی دبا دیا کریں لگے ہاتھوں........
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-11-08, 05:47 AM   #17
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
کتابوں کے نام اور پبلشر کا پتہ شیر کریں بھائی
بھائی آج ایک پوسٹ کی ہے وہ دیکھ لینا اسی (صحافت کے )سیکشن میں‌
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-11-08, 06:55 AM   #18
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

آجکل تو پتھر اٹھا کر دیکھیں‌ نیچے صحافی کھٕڑے ہوں‌گے۔ یوں‌کہئے کہ اچھا صحافی کیسے بنا جاسکتا ہے۔

میرے خیال میں‌ صحافی بننے کیلئے اچھی قوت مشاہدہ، حالات حاضرہ سے باخبری، اور سب سے بڑھ کر اپنے پیشے سے اخلاص کی ضرورت ہے، اگر واقعی آپ صحافت کو کسی فرض کی طرح‌ نبھانا چاہیں‌ تو، بطور پیشہ اپنانا ہو تو وہ الگ بات ہے۔
وعلیکم اسلام
شکریہ
اقتباس:
بھائی آج ایک پوسٹ کی ہے وہ دیکھ لینا اسی (صحافت کے )سیکشن میں‌
ابھی دیکھتا ہوں جی
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (09-11-08)
پرانا 14-01-09, 10:17 PM   #19
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 3
کمائي: 225
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

صحافت کےلےء تعلیم کا ھونا ظروری ھے مشاھدہ اور معلومات اور موقع کی مناسبت سے سوال کر نے ی صلاحیت صحافی بننے کے لئے ضروری ھیں
waseem آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
waseem کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (15-01-09)
پرانا 27-01-09, 07:23 PM   #20
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,830
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
صحافت کےلےء تعلیم کا ھونا ظروری ھے مشاھدہ اور معلومات اور موقع کی مناسبت سے سوال کر نے ی صلاحیت صحافی بننے کے لئے ضروری ھیں
شکریہ بھائی جی آپ نے بھی خوب لکھا ہے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 10:18 PM   #21
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد کاشف حبیب مراسلہ دیکھیں

بندہ صحافی کیسے بن سکتا ہے کیا تعلیم ہونی چاہیے؟
جناب عزت مآب کاشف صاحب
جہاں تک صحافی بننے کا تعلق ہے تو گو میں خود ایک صحافی ہوں تاہم اب میں یہ کہتا ہوں کہ موجودہ دور میں آپ کسی بھی اخبار کو 40 یا 50 ہزار روپے دے کر اسکی نمائندگی حاصل کر سکتے ہیں مگر وہ صحافت نہیں ہو گی ایک وقت تھا جب صحافی کی اہمیت ہوتی تھی کسی صاحب نے لکھا ہوا ہے کہ ہر پتھر کی نیچے سے صحافی نکلے گا تو بالکل ٹھیک لکھا ہے ان صاحب نے شعبہ صحافت ایک قابل عزت و مقدس شعبہ ہے مگر چند عناصر کی وجہ سے یہ شعبہ بھی بدنام ہوتا جا رہا ہے میں نے کئی ایسے صحافی دیکھے ہیں جن کو لکھنا نہیں آتا اور وہصحافی بنے ہوئے ہیں ( کسی نے لکھا تھا کہ یہ پوچھیں کہ اچھا صحافی کیسے بنا جا سکتا ہے تو بالکل ٹھیک ہے آپ صحافی بننا چاہتے ہیں تو یہ دعا کریں‌کہ ااچھے صحافی بن سکیں اللہ آپ کو آپ کےمقصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (28-02-09)
پرانا 27-02-09, 10:26 PM   #22
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

سچ بولنے کا عزم، وسیع مطالعہ، مشاہدہ اور کڑوی باتوں کو سہنے کی اہلیت اور ہاں سب سے ضروری چیز، ڈنڈے سہنے کیلئے قوت برداشت۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 01:31 PM   #23
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
سچ بولنے کا عزم، وسیع مطالعہ، مشاہدہ اور کڑوی باتوں کو سہنے کی اہلیت اور ہاں سب سے ضروری چیز، ڈنڈے سہنے کیلئے قوت برداشت۔۔۔۔۔
بھائی میرے ڈنڈے صرف دو بار کھائے ہین اور بعد میں تین کس طرح گزرے بتانا مشکل ہے
اور آپ کی بات کہ سچ بولنا ،باتوں کے سہنے کی اہلیت
تو قتیل شفائی نے جو کہا تھا میں نے لکھ دیا تھا
ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل
جس کے ہاتھ میں قلم اور پائوں میں زنجیریں ہیں
صحافیوں سے جھوٹے مقدمات کا اندراج بھی ہوتا ہے اور حقیقت میں ڈنڈے بھی پڑتے ہیں اور مقدمات میں غریب بھی جھیل چکا ہوں اور ڈنڈے بھی کھا چکا ہوں اگر کوئی دوست چاہے تو میں اسکو وہ نیوز میل کر سکتا ہوں جب مجھ پر مقدمات درج ہوئے تھے پھر بھی میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ کو حالات کا مقابلہ کرنا چاہئے اور سچ لکھتے رہو تاہم سچ لکھ کار ہم لوگ اپنا فرض ہورا کرتے ہیں اور یہاں کا باوا آدم ہی نرالہ ہے یہاں آوے کا آوا ہی بگڑا ہوا ہے آپ کے سچ سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 10:36 PM   #24
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

بہت جلد ا س بارے میں کچھ لکھنے والا ہوں
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 03:38 AM   #25
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بہت جلد ا س بارے میں کچھ لکھنے والا ہوں
جناب ہم سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف فرما دینا مجھ کو میں بڑا غریب آدمی ہوں 10 روپے کا کارڈ استعمال کرنے والا شخص ہوں میری مہربانی فرمانا مجھ پر
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 09:13 AM   #26
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,315
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بہت جلد ا س بارے میں کچھ لکھنے والا ہوں
ہم لائن بنا کے کھڑے ہیں کہ کب اپ لکھے اور ہم پڑھے، تین بندے کورٹ میں اپنی درخواستیں دے چکے ہیں کہ وہی سب سے پہلے اپ کا لکھا پڑینگے ، کچھ حوالات میں ہے اور کچھ ہاسپٹل میں۔
مشال خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-03-09, 02:58 AM   #27
Senior Member
 
محمد الیاس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مقام: چترال
مراسلات: 596
کمائي: 9,291
شکریہ: 189
350 مراسلہ میں 733 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد الیاس کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ

صحافت فن کے میدان میں‌اب ایک الگ علم کی حیثیّت رکھتی ہے اور اسکی باقاعدہ تعلیم ہوتی ہے۔ اگر کوئی شوقیہ یا ضرورت کے لحاظ سے صحافت کرنا چاہتا ہے تو اس کی اپنے طور پر کتابیں پڑھ کر علم حاصل کر سکتا ہے۔ اب اس میں اچھّا بولنے کی بھی ضرورت محسوس کی جانے لگی ہے جسکے لئے زبان کو بھی چالو کرنا پڑے گا۔
محمد الیاس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمد الیاس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 19-06-09, 08:05 PM   #28
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,862
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یار صحافیوں کی اتنی بے عزتی نہ کریں کیونکہ میڈیا کی وجہ سی ہی جسٹس افتخار چوہدری بحال ہوا ہے اورمیڈیا کے کردار کی وجہ سے ہماری آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچتی ہے۔
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 08:09 PM   #29
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,862
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوال صحافی بننے کا جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اپنے ادھر ادھر کے ماحول کا جائزہ لیتا ہے تو صحافی اس دن سے ہی بن جاتا ہے مگر اخبارات میں‌صحافی بننے کےلئے آپ کو تعلیم یا تجربہ کی ضرروت نہیں کیونکہ ہی ادارے اب رقم لیکر نمائندے بناتے ہیں جو رقم زیادہ دے گا وہی نمائندہ ہوگا
جاویداسد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-06-09, 08:44 PM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پینسل کاغذ پکڑو اور شروع ہو جاو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, فرض, کتابوں, پیاسا, پوسٹ, چینل, موقع, موجودہ, آج, اللہ, اردو, اسلام, اعلیٰ, بھائی, تلاش, تعلیم, جواب, جلد, دعا, عزت, صلاحیت, صحافی, صحافیوں, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے حنا تجاویز اور شکایات 54 02-08-09 01:41 AM
نیا تھریڈکیسےشروع کریں waseemsv معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 1 09-03-09 06:39 AM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا ، صدر کو برخاست کیسے کرتا؟جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 10:35 AM
تھریڈ کے بارے میں ضرور پڑھے خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 0 27-09-07 09:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger