واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-07, 03:33 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اسلام و علیکم جناب کیا حال ہے
14 اگست کو کچھ دن رہ گئے ہیں اس لیے میں ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں سلسلہ کچھ یوں ہے کہ آپ سب اپنی اپنی شاعری یہاں پر ارسال کرئے اور وہ صرف پاکستان کے حوالے سے ہو نظم غزل گیت نغمہ اور جو کچھ بھی ارسال کرنا چاہے صرف شاعری میں ہو اور ایک بات یاد رہے 14 اگست والے دن اس مقابلے کا فیصلہ ہو گا اور جیت کا علان میں خود کروں گا لیکن فیصلہ میں عدنان بھائی اور پاکستانی بھائی مل کر کرے گے اس مقابلے میں پہلی پوزیشن لینے والے کو ایک تحفہ دیا جائے گا جو میں زاتی طور پر اپنے پاس سے دون گا تحفہ چھوٹا ہو گا لیکن تحفے کی کوئی قیمت نہیں ہوتی تو پھر آپ کی شاعری کا انتظار رہے گا

خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by پاکستانی; 19-09-07 at 01:52 PM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-07-07, 03:38 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

ماشاءاللہ مجھے اپکے جذبات جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔۔ اللہ اپکو ہر عمل میں کامیاب و کامرانی عطاء فرمائے۔ (آمین)

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-07-07, 03:43 PM   #3
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

آہا بہت اچھا خیال ہے جی آپکا

بہت مزا آئے گا
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-07-07, 03:51 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
ماشاءاللہ مجھے اپکے جذبات جان کر بے حد خوشی ہوئی ہے۔۔ اللہ اپکو ہر عمل میں کامیاب و کامرانی عطاء فرمائے۔ (آمین)

والسلام
مجھے دو ہی باتیں بہت پسند ہے دونوں شعر میں پیش کرتا ہوں

اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ
سارے جہاں میں دوم ہمارئ زباں کی ہے

محبت امن ہے اور اس کا ہے انعام پاکستان
میری پہچھان پاکستان میری پہچھان پاکستان

آپ بھی اس میں ضرور حصہ لے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-07-07, 03:53 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید
آہا بہت اچھا خیال ہے جی آپکا

بہت مزا آئے گا
شکریہ کشور آپی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 17-07-07, 06:44 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

ماشا اللہ بہت اچھا خیال ہے آپ کا
اس طرح کے مقابلہ جات منعقد کروانے سے ممبران کی حوصلہ افزائی ہوگی

بہت اچھے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 18-07-07, 10:38 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
ماشا اللہ بہت اچھا خیال ہے آپ کا
اس طرح کے مقابلہ جات منعقد کروانے سے ممبران کی حوصلہ افزائی ہوگی

بہت اچھے
جی آپ کا بھی بہت شکریہ اب ہم کو انتظار رہے گا کہ سب سے پہلے کون آپنا کلام پیش کرتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-07-07, 05:18 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

بھائی یہاں ایک بات کلئیر کردیں کہ کیا سب لوگ یہاں اپنا اپنا کلام پوسٹ کریں‌گے یا کہ اپنا پسندیدہ پاکستان کے حوالے سے؟
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-07-07, 11:22 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان
بھائی یہاں ایک بات کلئیر کردیں کہ کیا سب لوگ یہاں اپنا اپنا کلام پوسٹ کریں‌گے یا کہ اپنا پسندیدہ پاکستان کے حوالے سے؟
جناب سب اپنا اپنا کلام پوسٹ کرے گے پسندیدہ نہیں مقابلہ شاعری لیکھنے کا ہے شاعرے کے انتخاب کا نہیں جو اچھی شاعری لیکھے گا وہ ہی جیتے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-07-07, 12:25 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,508
کمائي: 53,788
شکریہ: 8,636
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اچھا سلسلہ ہو گا.مگر میرے بھائی میری دعائیں آپکے ساتھ ہیں ..........
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-07-07, 12:54 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی
اچھا سلسلہ ہو گا.مگر میرے بھائی میری دعائیں آپکے ساتھ ہیں ..........
کس کو دعائیں دے رہے ہیں آپ ابھی تہ کسی نے شاعری ارسال ہی نہین کی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-07-07, 02:21 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اسلام کی شان،جرءات کا نشان
سب سے پیارا میرا سوہنا پاکستاں
بری نیت سے دیکھے گا گر کوئی
مل کر ہم سب اس کی نکالیں گے جان

مجھے زرا جلدی ہے جلدی میں یہ ہی جوڑ پایا ہوں
اگر کسی دن فری ہوا تو کچھ اور لکھوں گا
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-07-07, 08:37 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی
اسلام کی شان،جرءات کا نشان
سب سے پیارا میرا سوہنا پاکستاں
بری نیت سے دیکھے گا گر کوئی
مل کر ہم سب اس کی نکالیں گے جان

مجھے زرا جلدی ہے جلدی میں یہ ہی جوڑ پایا ہوں
اگر کسی دن فری ہوا تو کچھ اور لکھوں گا
بہت خوب جناب
جی جب جلدی سے فری ہو جائے اور کچھ اور بھی لیکھے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 28-07-07, 03:22 PM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ملک بھائی
اسلام کی شان،جرءات کا نشان
سب سے پیارا میرا سوہنا پاکستاں
بری نیت سے دیکھے گا گر کوئی
مل کر ہم سب اس کی نکالیں گے جان

مجھے زرا جلدی ہے جلدی میں یہ ہی جوڑ پایا ہوں
اگر کسی دن فری ہوا تو کچھ اور لکھوں گا

بہت اچھے جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 06-08-07, 03:36 PM   #15
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 14 اگست کے حوالے سے مقابہ شاعری

مجھے لگتا ہے ملک بھائی بلا مقابہ جیت جاے گے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فری, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسند, پسندیدہ, لوگ, مقابلہ, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, جیت, جواب, حال, دعائیں, شہزاد, شاعری, شعر, عدنان, غزل, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:52 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger