واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یہ کیسی محبت ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-04-09, 04:55 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ کیسی محبت ہے؟

یہ کیسی محبت ہے؟

سنا تھا ہم نے لوگوں‌سے
محبت چیز ہے ایسی
چھپائے چھپ نہیں سکتی

یہ آنکھوں میں چمکتی ہے
یہ چہروں پے دمکتی ہے
یہ لہجوں میں چھلکتی ہے
دلوں تک کو گھلاتی ہے
لہو ایندھن بناتی ہے

اگر یہ سچ ہے

تو پھر آخر ہمیں اپنے رب سے
بھلا کیسی محبت ہے ؟؟؟؟؟/

نہ آنکھوں سے جھلکتی ہے
نہ چہروں پے دمکتی ہے
نہ لہجوں میں سلگتی ہے

دلوں کو آزماتی ہے
نہ راتوں کو رلاتی ہے

یہ کیسی محبت ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (21-04-09)
پرانا 20-04-09, 02:01 PM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب سوال کیا ہے آپ نے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

تو پھر آخر ہمیں اپنے رب سے
بھلا کیسی محبت ہے ؟؟؟؟؟

نہ آنکھوں سے جھلکتی ہے
نہ چہروں پے دمکتی ہے
نہ لہجوں میں سلگتی ہے

دلوں کو آزماتی ہے
نہ راتوں کو رلاتی ہے

یہ کیسی محبت ہے
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عائشہ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (22-04-09), راجہ اکرام (19-09-09), سحر (21-04-09)
جواب

Tags
محبت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر آپ کو کوئی ایسی دھات مل جائے ۔۔۔۔۔۔! Zullu230 گپ شپ 14 26-05-11 05:09 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 01:08 PM
ایک پردیسی کی کہانی یاسر عمران مرزا دیس ہوئے پردیس 42 08-01-11 08:30 PM
مجھے تلاش ہے اک ایسی منزل کی Shani شعر و شاعری 0 08-11-08 06:32 PM
موبائل فون کنکشن کے لئے نئی پالیسی شازل خبریں 9 28-01-08 08:37 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger