واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-08-07, 08:10 PM   #1
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔

یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔

شبِ وصال کے لطف و کرم سے دور ھوں میں۔۔
شبِ فراق ھے رنج و الم سے چُور ھوں میں۔۔۔

سمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ تم خفا کیوں ھو؟
یہی قصور ھے میرا کہ بے قصور ھوں میں۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
چاند کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (18-12-10)
پرانا 01-09-07, 02:58 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب
بہت شکریہ شئیر کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-10, 08:26 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 553
کمائي: 7,797
شکریہ: 2,341
357 مراسلہ میں 870 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ابھی تو میری تمنّا جوان ہے دیکھو


ابھی تو میری تمنّا جوان ہے دیکھو
ابھی سے میری تمنّا مٹا کے جاتی ہو
ابھی تو تکملۂ وصل کی ضرورت تھی
ابھی سے ہجر بہ داماں بنا کے جاتی ہو
ابھی تو میری نگاہوں میں تاب تھی باقی
ابھی سے پردۂ رنگیں گرا کےجاتی ہو
ابھی تو دل میں تھی حسرت شراب عشرت کی
ابھی سے بادۂ فرقت پلا کے جاتی ہو !
ابھی تو عیش کے لمحوں کو طول دینا تھا
ابھی سے عیش کے لمحے گھٹا کے جاتی ہو
تمہیں گمان ہے مسرور و شاد کام ہوں میں
مجھے یقین ہے مجھ کو مٹا کے جاتی ہو !
اکیلا چھوڑ کےجاتی ہو مجھ کو تم لیکن ،
مجھے خوشی ہے کہ اپنا بنا کے جاتی ہو !
’’وداع و وصل جدا گانہ لذتِ وارد
ہزار بار ہروصد ہزار بار بیا(1)‘

غالب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غلام خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-12-10), رضی (19-12-10)
پرانا 19-12-10, 01:52 AM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ بہت خوب۔ اچھی شاعری ہے۔ شئرنگ کا بہت شکریہ۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہجر, گمان, یقین, وصل, لمحوں, چھوڑ, مسرور, ابھی, بنا, باقی, بار, تاب, جوان, جاتی, حسرت, خوشی, دیکھو, دینا, دل, رنگیں, ضرورت, عیش, عشرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خوبصورت جانور خوبصورت پوز دیتے ہوئے ۔۔۔۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 23 06-06-11 11:18 PM
مصور منصوراے کا سوئم آج ہوگا عبدالقدوس خبریں 2 20-10-10 03:40 PM
بے قصور وں کو گرفتار کرانے والا بے قصور ۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 18-10-10 10:41 PM
ڈاکٹر عابد علی خان کی دو خوبصورت غزلیں۔ ایم اے راجا شعر و شاعری 3 06-10-07 07:43 PM
آنکھوں کی خوبصورتی کے لیے عبدالقدوس فیشن اور بیوٹی ٹپس 2 09-08-07 08:46 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger