| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یک ایک جھروکا خندہ بہ لب ایک ایک گلی کہرام
ہم لب سے لگا کر جام ہوئے بدنام بڑے بدنام رت بدلی کہ صدیاں لوٹ آئیں اف یاد کسی کی یاد پھر سیل زماں میں تیر گیا اک نام ، کسی کا نام دل ہے کہ اک اجنبی حیراں ، تم ہو کہ پرایا دیس نظروں کی کہانی بن نہ سکیں ہونٹوں پہ رکے پیغام روندیں تو یہ کلیاں نیشِ بلا، چومیں تو یہ شعلے پھول! یہ غم یہ کسی کی دین بھی ہے، انعام، عجب انعام اے تیرگیوں کی گھومتی رَو کوئی تو رسیلی صبح اے روشنیوںکی ڈولتی لو ، اک شام ، نشیلی شام رہ رہ کے جیالے راہیوں کو دیتا ہے یہ کون آواز کونین کی ہستی منڈیروں پر تم ہو کہ غمِ ایام بے برگ شجر گردوں کی طرف پھیلائیں ہمکتے ہات پھولوں سے بھری ڈھلوان پہ سوکھے پات کریں بسرام ہم فکر میں ہیں اس عالم کا دستور ہے کیا دستور یہ کس کو خبر اس فکر کا ہےدستورِ دو عالم نام
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|