| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہے دعا یاد مگر حرفِ دعا یاد نہیں میرے نغمات کو اندازِ دعا یاد نہیں ہم نے جن کے لئیے راہوں میں بچھایا تھا لہو ہم سے کہتے ہیں وہی، عہدِ وفا یاد نہیں زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں میں نے پلکوں سے درِ یار پہ دستک دی ہے میں وہ سائل ہوں جسے کوئی صدا یاد نہیں کیسے بھر آئیں سرِ شام کسی کی آنکھیں کیسے تھرائی چراغوں کی ضیاء یاد نہیں صرف دھندلاتے ستارے کی چمک دیکھی ہے کب ہوا، کون ہوا، مجھ سے جدا، یاد نہیں آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | king nasir (21-03-10), رضی (21-03-10) |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
|
Very Nice Sharing........................
|
|
|
|