| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہٹ کر محاذِ جنگ سے وہ ڈر لگا اسے
پتاّ کہیں جو کھڑکا تو لشکر لگا اُسے سورج کے اُس طرف بھی تھے منظر کئی مگر آنکھیں گنوا کے ایک ہی منظر لگا اُسے مجھ سے بھی جب نہ اُس کے مسائل کا حل ہوا پھر یہ ہوا کہ میں بھی ستمگر لگا اُسے کہتا تھا جو کہ ساتھ جئیں گے مریں گے ہم میں مر گیا تو مجھ سے بڑا ڈر لگا اُسے اب اتنا تنگ نظر ہو گیا ہے وہ اُڑتا ہوا جہاذ ذمیں پر لگا آُسے! |
|
|
|
| پیاسا کا شکریہ ادا کیا گیا | بھائی (31-08-08) |