|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہو گی محبت جہاں
نفرت نہ ہوگی وہاں وہاں سے محبت سمیٹ کر پر اپنے انجان وسعتوں میں گم ہو جائے گی چاہے ہو تیری زندگی کی تاریک ترین رات کیوں نہ تم صُبح کی کھوج میں رہنا رشتوں کا مان رکھنا دل کی گہرائی سے اُن کو چاہنا زندگی میں پھر تجھ کو خوشی کا احساس ہوگا یہ یقین ہے مجھ کو پھر نہ درد کوئی تیرے پاس ہو گا
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|