واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہوا دکھوں کی جب آئی کبھی خزاں کی طرح

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:48 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہوا دکھوں کی جب آئی کبھی خزاں کی طرح

ہوا دکھوں کی جب آئی کبھی خزاں کی طرح

ہوا دکھوں کی جب آئی کبھی خزاں کی طرح
مجھے چھپا لیا مٹی نے میری ماں کی طرح
سسکیاں اس کی نہ دیکھی گیئں مجھ سے راناؔ
رو پڑا میں بھی اسے پہلی کمائی دیتے
سر پھرے لوگ ہمیں دشمن جاں کہتے ہیں
ہم جو اس ملک کی مٹی کو بھی ماں کہتے ہیں
مجھے بس اس لیے اچھی بہار لگتی ہے
کہ یہ بھی ماں کی طرح خوشگوار لگتی ہۓ
میں نے روتے ہوۓ پونچھے تھے کسی دن آنسو
مدتوں ماں نے نہیں دھویا دوپٹہ اپنا
بھیجے گۓ فرشتے ہمارے بچاؤ میں
جب حادث ماں کی دعا سے الجھ پڑے
لبوں پہ اس کے کبھی بدعا نہیں ہوتی
بس ایک ماں ہے جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی
تار پر بیٹھی ہوئی چڑیوں کو سو تا دیکھ کر
فرش پر سوتا ہوا بیٹا بہت اچھا لگا
اس چہرے کا اتر جانا مناسب نہیں ہوگا
اب بھی چلتی ہے جب آندھی کبھی غم کی رانا
ماں کی ممتا مجھے باہوں میں چھپا لیتی ہے
مصیبت کے دنوں میں ماں ہمیشہ ساتھ رہتی ہے
پیمبر کیا پریشانی میں امت چھوڑ سکتا ہے
پرانا پیڑ برزرگوں کی طرح پڑتا ہے
یہی بہت ہے کہ تازہ ہوا ئیں دیتا ہے
کسی کے پاس آتے ہیں تو دریا سوکھ جاتے ہیں
کسی کی ایڑیوں سے ریت میں چشمہ نکلتا ہے
جب تک رہا ہوں دھوپ میں چادر بنا رہا
دیکھ لے ظالم شکاری ماں کی ممتا دیکھ لے
دیکھ لے چڑیا ترے دانے تلک تو آ گئی
مجھے بھی اس کی جدائی ستاتی رہتی ہے
اسے بھی خواب میں بیٹا دکھائی دیتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
لوگ, ماں, دعا, ظالم, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:57 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 02:39 PM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:28 PM
بجھی آنکھوں کو بھی پُرآب رکھنا چاہتے ہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 01-07-08 06:11 PM
کچھ دعا بار یاب بھی دیکھوں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger