واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-07, 07:09 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ھو کوئی وعدہ نبھانا ھو

اسے آواز دینی ھو اسے واپس بلانا ھو
ہمیشہ دیر کر دیتا ھوں میں

مدد کرنی ھو اس کی یار کی ڈھارس بندھانا ھو
بہت دیرینہ رستوں پر کسی سے ملنے جانا ھو
ہمیشہ دیر کر دیتا ھوں میں

بدلتے موسموں کی سیر میں دل کو لگانا ہو
کسی کو یاد رکھنا ہو کسی کو بھول جانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہو
حقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کر یہ بتانا ھو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں

(منیر نیازی
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-08-07, 08:57 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-08-07, 10:55 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آہا بہت اچھے پاکستانی بھائی
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-08-07, 01:46 PM   #4
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 03:51 AM   #5
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

زبردست انتخاب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-10-07, 01:25 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

thnx to all friends.............
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 12:59 PM   #7
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,389
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

بہت ہی خوبصورت شاعری ہے۔ ۔ ۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-07, 01:10 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 151
کمائي: 402
شکریہ: 0
50 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں

بھت ہی زبردست شاعری ہے' ویری نائس
مژگان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
friends, پاکستانی, موت, بھائی, جواب, سیر, شاعری, غم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس: اقتدار پر قبضہ نہیں کروں گا ایسا ارادہ ہوتا تو لانگ مارچ کے دوران کرلیتا، آرمی چیف گلاب خان خبریں 1 03-12-10 02:49 PM
میں جس سے قرض لیتا ہوں چکانا بھول جاتا ہوں پیاسا شعر و شاعری 12 13-10-10 08:24 AM
زندگی کے سفر میں کوئی بھی رستہ نہیں دیتا مسافر شعر و شاعری 4 31-01-10 01:30 AM
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں M.UMER شاعری اور مصوری 6 11-06-09 10:22 PM
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں تفسیر حیدر شعر و شاعری 4 19-08-08 11:58 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger