واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہمارے گھر کے آنگن میں گھٹا کس روز آئے گی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:34 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہمارے گھر کے آنگن میں گھٹا کس روز آئے گی

ہمارے گھر کے آنگن میں گھٹا کس روز آئے گی

ہمارے گھر کے آنگن میں گھٹا کس روز آئے گی
سکوتِ شامِ ویرانی بتا‘ کس روز آئے گی

بہت دن ہو گئے ہم پر کوئی پتھر نہیں آیا
شکستِ شیشۂ دل کی صدا کس روز آئے گی

دُکھوں کے جلتے سورج کی تمازت جان لیوا ہے
مرے حصے میں خوشیوں کی ردا کس روز آئے گی

مسلسل حبسِ قیدِ لب سے دم گھٹنے لگا اب تو
اسیرانِ قفس! تازہ ہوا کس روز آئے گی

مری پلکوں پہ ظرفِ ربِ مفلس جھلملاتا ہے
مری ماں جب یہ کہتی ہے‘ دوا کس روز آئے گی

کہاں تک شانۂ ہستی یہ بارِ غم اُٹھائے گا
تری دنیا میں جینے کی ادا کس روز آئے گی

بدل دیتی ہے جو احمد مقدر کی لکیریں تک
مرے ہونٹوں پہ دل سے وہ دُعا کس روز آئے گی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ماں, دُعا, دل, غم, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان ALI-OAD خبریں 0 01-02-11 02:39 AM
ہیلی کاپٹر جہاز کے انداز میں محمدمبشرعلی دلچسپ اور عجیب 16 11-08-10 01:13 AM
بھارت میں پٹرولم کی قیمتوں پر پہیہ جام ہڑتال جاویداسد خبریں 0 06-07-10 07:30 PM
:::کراچی :سائٹ کی فیکٹری میں آتشزدگی ہیلی کاپٹر اور فائر بریگیڈ طلب::: ابو کاشان خبریں 0 23-01-08 05:38 PM
چند روز میں نوز شر یف کے پاکستان آنے امکان ،سعودی عر ب فر یقین میں کم از کم مفاہمت کرا نے میں کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-11-07 09:05 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger