واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

ہفتہ وار بیت بازی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-07-07, 01:00 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہفتہ وار بیت بازی

ہفتہ وار بیت بازی

جناب آپ سب کی خدمت میں شاعری کا سیکشن ہو اور اس میں بیت بازی نا ہو تو مزا ہی نہیں آتا آج میں نے اور عدنان بھای نے مل کر یہ فیصلہ کیا ہے کے آج سے ایک نیا سلسلہ شروع کیا جائے ویسے تو بیت بازی کا طریقہ کچھ ایسے ہے کے ہر شعر کے آخری حرف سے نیا شعر شروع کرتے ہیں لیکن ہم ایک ہفتے کے لیے ایک لفظ رکھے گے اور اسی لفظ پر سارے دوست ممبر شعر ارسال کرئے گے ہر ہفتے کے باد نتیچہ بھی نکلے گا کہ کس کے شعر سب سے اچھے تھے جس کے شعر سب سے اچھے ہو نگے وہ ہی اگلے لفظ کا انتخاب کرئے گا

تو سلسلہ شروع کرتے ہے اس ہفتے کا لفظ ہے

عشق

پہلا شعر میری طرف سے

الٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانے عشق
آنکھوں کو بندکرتے ہیں دیدار کے لیے

اب آپ کا انتظار ہے
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (01-11-08), ابن جلال (08-10-08), تانیہ رحمان ستارہ (26-08-09), رانا امر (28-04-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 17-07-07, 01:05 PM   #2
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

فوٹو ٹیک بہت اچھا سلسلہ آپ دونوں سے شروی کیا ہے اور میں دیکھ رہی ہوں کہ اس سیکشن میں آپ دونوں (عدنان اور آپ بہت اچھا کام کررہے ہو) اور خاص طور پر عدنان کی طرف سے ارسال کی گئ Designed Poetryبہت اچھی ہے۔

میری طرف سے یہ سلسلہ شروع کرنے پر آپ کو مبارک ہو
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کشورناہید کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-07-07, 01:14 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا
اسے چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 17-07-07, 01:34 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید
فوٹو ٹیک بہت اچھا سلسلہ آپ دونوں سے شروی کیا ہے اور میں دیکھ رہی ہوں کہ اس سیکشن میں آپ دونوں (عدنان اور آپ بہت اچھا کام کررہے ہو) اور خاص طور پر عدنان کی طرف سے ارسال کی گئ Designed Poetryبہت اچھی ہے۔

میری طرف سے یہ سلسلہ شروع کرنے پر آپ کو مبارک ہو
آپ کا شکریہ کے آپ نے ہمارے اس سلسلہ کو پسند کیا اس سلسلہ کو کامیاب بنانے کے لیے لازمی ہے کے آپ بھی شعر ارسال کرئے شکریہ

عشق سے پیدا نوائے زندگی میں زیر و بم
عشق سے مٹی کی تصویروں میں سوزِد مبدم

آدمی کے ریشے ریشے میں سما جاتا ہے عشق
شاحِ گل میں جس طرح بادِ سحر گاہی کا نم
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), غلام خان (03-12-10)
پرانا 17-07-07, 02:38 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں‌کیا چاہتاہوں

ایک دفعہ کسی نے علامہ اقبال سے پوچھا عشق کی انتہا کیا ہے؟ علامہ اقبال نے کہا عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ اس نے علامہ کا مذاق اڑایا اور کہا تو آپ نے یہ کیا لکھا ہے کہ “تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں“
علامہ ہنس کر بولے اس کا دوسرا مصرا بھی تو دیکھے جس میں میں‌نے اپنی بےوقوفی کو واضع بھی کیا ہے“میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں“ٕ

__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (08-10-08), غلام خان (03-12-10)
پرانا 17-07-07, 03:22 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں‌کیا چاہتاہوں

ایک دفعہ کسی نے علامہ اقبال سے پوچھا عشق کی انتہا کیا ہے؟ علامہ اقبال نے کہا عشق کی کوئی انتہا نہیں ہے۔ اس نے علامہ کا مذاق اڑایا اور کہا تو آپ نے یہ کیا لکھا ہے کہ “تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں“
علامہ ہنس کر بولے اس کا دوسرا مصرا بھی تو دیکھے جس میں میں‌نے اپنی بےوقوفی کو واضع بھی کیا ہے“میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں“ٕ

واہ جی واہ کیا بات ہے آپ کی

جب عشق سکھاتا ہے آدابِ خود آگاہی
کھلتے ہیں غلاموں پر اسرارِ شہنشاہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 19-07-07, 02:53 PM   #7
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

بہت اچھا سلسلہ ہے۔ بیت بازی سے اردو ادب کا ذوق مزید بڑھے گا۔

بے خوف و خطر کود پڑا آتش نمرود میں عشق
عقل ہے محو تماشائے لب بام ابھی
اقبال
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 19-07-07, 06:58 PM   #8
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 18
کمائي: 272
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

عشق وہ شغل ھے جس میں زیاں ھی زیاں
دل کا جلنا ھے فقط اور زمانے کی رسوائ ھے
جیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 07:13 PM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

وہ کیا بات کی ہے اپ نے

عشق وہ شغل ھے جس میں زیاں ھی زیاں
دل کا جلنا ھے فقط اور زمانے کی رسوائ ھے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 19-07-07, 07:55 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 18
کمائي: 272
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

دیوتا عشق کا مانگتا تھا فقط جان کی بھینٹ
کرنا تھا ھم نے بھی خوش سو سر کٹا دیا
جیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-07-07, 08:42 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 41
کمائي: 376
شکریہ: 0
33 مراسلہ میں 34 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

سلسلا تو بے شبھ بھت اچھا شروع کیا ھے آپ نے ..............

میں ایک بات پوچھنا چاھ رھی تھی کھ کیا ایک ممبر ایک ھی مرتبھ Participate کر سکتا ھے یا ایک سے زیادھ بار بھی ..... ؟

پرل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (08-10-08)
پرانا 19-07-07, 09:14 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

ایک بار سے زیادہ بھی اپ پوسٹ کر سکتی ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-07, 09:16 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

عشق عبادت عشق شہامت عشق ہے قانت
عشق عظمت عشق قوت عشق ہے شہادت

عشق ہے ذات مہرباں عشق ہے وجہ تخلیق جہاں
عشق ہے سجدہ قدسیاں عشق ہے قوت یزداں

عشق نام وفا ہے عشق کلام خدا ہے
عشق ہی کن فیکون کی صدا ہے

عشق ہے ارض و سماوات عشق ہے جمادات و نباتات
عشق ہے معراج انسانیت عشق ہے اشرف المخلوقات

عشق ہے کعبہ خدا عشق ہے گنبد خضرا
عشق ہے عالم شہود عشق ہے عالم بالا

عشق ہے اللہ ، عشق ہے ساقی کوثر کی ہستی
عشق ہے نشہ ءمے عشق ہے رند کی مستی

عشق ہے لعل و جوہرات ، عشق ہے خضر کا آب حیات
عشق ہے فقرو معرفت عشق ہے کیمیا و طبعات

عشق ہے ذوق آگہی عشق ہے عالم جبروت
عشق ہے راز زندگی عشق ہے عالم لاہوت

عشق ازل ہے عشق ابد ہے ناداں نہ جانے
عشق ہے اسرار حقیقت سمجھیں عاشق دیوانے

جہاں عشق ہے وہاں عقل مفقود
جہاں عقل ہے وہاں نہیں عشق کا وجود

عشق کو جلا نہ پائے آتش نمرود
عقل ہے حیرت فروش و محدود

عشق ہے علیم الحکیم عشق صانع عظیم
عشق ہے ذات عشق ہے واجب التعظیم

عشق ہے مخفی خزن عشق انسان کی معراج
عشق نے بخشا ہے آدم کو انسانیت کا تاج

عشق کی حقیقت پوچھ تپتی ریت پر لیٹے بلال سے
پوچھ اویس قرنی سے اور بی بی ہاجرہ کے لال سے

عشق ایماں ہے عشق قرآں ہے
عشق زندگی جاوداں عشق بھید انساں ہے

عشق نے کی زروں کی آفتاب سازی
پتھروں کو کیا موم بت پرستوں کو نمازی

عشق ہے کلیمی عشق ہے مسیحائی
عشق ہے وعدہ وفا عشق ہے خود آشنائی

عشق لے پل پل امتحاں رکھو سب خبر
اگر کرنا ہو عشق تو رکھو حسینی صبر

پاگیا سراغ زندگی جو بھی چلا اس ڈگر
ملتی ہے دوام زندگی اس عشق نگر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (03-12-10)
پرانا 20-07-07, 09:22 AM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

صاحبِ عشق اسے عشق کی دولت دے دے
اک فقیر اور بھی ہے کاسہءِ سر سے آگے
تابش اس در پہ سب اسرارِ ازل کھلتے ہیں
میری حیات کی رسائی ہے خبر سے آگے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-07, 09:39 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 18
کمائي: 272
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہفتہ وار بیت بازی

عشق کا درد جیلانی مو ت ھی ھے
کوئ طبیب نہ اس زخم کا مر ھم جانے
جیلانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوٹو, گمان, ٹیک, پھول, پوسٹ, وفا, قید, ممکن, جھوٹ, جواب, خودکشی, خبر, خدا, دل, دستور, راستہ, زندگی, سفر, شہر, شام, شعر, عدنان, عشق, صدیوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق راجہ اکرام شعر و شاعری 858 14-10-11 09:29 AM
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 04:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger