واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-05-08, 12:51 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,132
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

وہ بے نیازِ غم مرا ذوقِ سجود تھا

تقسیمِ کائنات شجر در شجر ہوئی

مقسوم ہست ہے کوئی مفہوم بود تھا

تجھ پر نثار یوں بھی ہوئے تیرے جاں نثار

سرماےۂ حیات زیاں تھا نہ سود تھا

صحرائے دوستی میں کوئی ہمسفر نہیں

جھک کر ملا جو تجھ سے وہ چرخِ کبود تھا

میں حسنِ آرزو کی سحر ڈھونڈتا رہا

تو رات کا نقیب تھا شب کا سرود تھا

میں بھی حضورِ غالبِ یکتا رہا ظفر

ذرے کا ، آفتاب کے دم سے وجود تھا
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-05-08, 01:24 AM   #2
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

السلام علیکم!
بہت ہی زبردست شیئرنگ ہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 01:28 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,132
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 04:11 AM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,430
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہستی کے کاروبار میں جس کا وجود تھا

اچھی شاعری ھے جناب کی۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 01:31 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,831
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,178 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آجکل عدنان بھائی کس مراقبے میں ھیں؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 10:27 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,757
کمائي: 95,472
شکریہ: 22,545
4,751 مراسلہ میں 13,817 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ذرے ا آفتاب کے دم سے وجود تھا.......................

مزید کا انتظار
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہمسفر, کس, ھیں؟, پسند, وجود, نثار, مراقبے, آفتاب, آجکل, انتظار, بھائی, رات, شاعری, عدنان, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وطن پرستی اور حب الوطنی میں کیا فرق ہے؟ راجہ اکرام عمومی بحث 22 31-01-11 07:37 PM
چاہت کی بستی میں عائشہ شاعروں کی بیٹھک 10 14-10-10 10:34 AM
خود پرستی کے اس زمانے میں ۔ ۔ The Great شعر و شاعری 2 06-12-09 01:39 PM
مستونگ: بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی بیکری پردستی بم کا حملہ، دو افراد زخمی ابو کاشان خبریں 0 14-01-08 02:32 AM
کوئٹہ:نامعلوم افراد مکان میں دستی بم پھینک کر فرار،بچہ زخمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 13-11-07 11:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger