واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ہجر کرتے یا کوی وصل گزارا کرتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-06-07, 02:14 AM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہجر کرتے یا کوی وصل گزارا کرتے

ہجر کرتے یا کوی وصل گزارا کرتے

ہجر کرتے یا کوی وصل گزارا کرتے
ہم بہر حال خواب تمھارا کرتے

ایک ایسی بھی گھڑی عشق تھی کہ ہم
خاک کو ہاتھ لگاتے تو ستارا کرتے

اب تو مل جاؤ کہ تمھاری خاطر
اتنی دور آگے دنیا سے کنارا کرتے

ایک چہرے میں تو ممکن نہیں اتنے چہرے
کس سے کرتے اگر عشق دوبارہ کرتے

کون رکھتاہے اندھیرے میں دیا، انکھ میں خواب
تیری جانب ہی تیرے لوگ اشارہ کرتے

جب ہے یہ خانہ دل آپ کی خلوت کے لیے
پھر کوئ آۓ یہاں ، کیسے گورا کرتے

اور ظرف آئینہ کہاں اور تیرا حسن کہاں
ہم تیرے چہرے سے آئینہ سنورا کرتے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), ھارون اعظم (29-05-10), عروج (18-10-10)
پرانا 21-06-07, 08:45 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہجر کرتے یا کوی وصل گزارا کرتے

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), عروج (18-10-10)
پرانا 21-06-07, 01:26 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہجر کرتے یا کوی وصل گزارا کرتے

بہت بہت شکریہ
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-05-10), عروج (18-10-10)
پرانا 29-05-10, 04:06 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی شئرنگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (18-10-10)
جواب

Tags
لوگ, ممکن, آئینہ, اچھی, جواب, حال, حسن, دل, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حوصلہ عروج شعر و شاعری 6 20-11-10 05:57 PM
قبائلی لشکر کشی حوصلہ افزاء: پاک فوج ابن جلال خبریں 0 12-10-08 04:17 AM
ایک حوصلہ مند جوان میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 13 19-07-08 11:16 AM
یہ رہنِ شرم ہے با وصفِ شوخی اہتمام اس کا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 02:46 PM
وصل کي شب زبیر شعر و شاعری 0 14-07-07 01:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger