واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


گھر بسایا میں نے جس رستے پہ صحرا چھوڑ کر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-07, 01:50 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گھر بسایا میں نے جس رستے پہ صحرا چھوڑ کر

گھر بسایا میں نے جس رستے پہ صحرا چھوڑ کر

گھر بسایا میں نے جس رستے پہ صحرا چھوڑ کر
قافلے گزرے بہاروں کے وہ رستہ چھوڑ کر

دن نیا نکلا ہے تو لائے گا پتھر بھی نئے
رات رخصت ہو چکی شیشے کا سپنا چھوڑ کر

فطرتًا کچھ لوگ مکھی کی طرح ہوتے ہیں جو
زخم پر ہی بیٹھتی ہے جسم سارا چھوڑ کر

وقت کا کیدو تعاقب میں ہے جسم و روح کے
ایک دن اڑ جائے گی یہ ہیر، رانجھا چھوڑ کر

کون پوچھے گا تمہیں اِن ساحلوں کے اُس طرف
سوچ لینا، بوند رہ جاؤ گے دریا چھوڑ کر

آنکھ سے آنسو، فلک سے ٹوٹ کر تارا گرا
میں نے دامن میں لیا آنسو، ستارا چھوڑ کر

موت کی دہلیز پر انوار اترنا ہے مجھے
وقت کے سینے پہ لہراتا پھریرا چھوڑ کر
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
پرانا 23-09-07, 08:16 PM   #2
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: گھر بسایا میں نے جس رستے پہ صحرا چھوڑ کر

بہت اچھی چوائس ھے جی آپ کی جی مزہ آیا
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Ashfaq Ahmed کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (19-10-10)
جواب

Tags
لوگ, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
راستے کون کھولتا ہے ابو عمار عورت کہانی 2 13-11-11 06:27 PM
رستہ بھول نہ جانا از عالیہ بخاری زارا کتاب گھر 5 25-01-11 10:37 AM
سات ستمبر، قادینیوں کو کافر قرار دینے کا قانون منظور ھونے کادن sahj عقیدہ رسالت 4 14-10-10 10:32 AM
پولنگ برائے مقابلہ جات ستمبر 2009 محمدعدنان خاص آفرز اور اعلانات 9 29-09-09 05:36 PM
پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری ستمبر 2009 محمدعدنان شعر و شاعری 0 21-09-09 01:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger