|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گریز پا
دھیرے دھیرے گر رہی تھیں نخلِ شب سے چاندنی کی پتّیاں بہتے بہتے ابر کا ٹکڑا کہیں سے آ گیا تھا درمیاں ملتے ملتے رہ گئی تھیں مخملیں سبزے پہ دو پرچھائیاں جس طرح پینے کے جھولے سے کوئی اندھے کنویں میں جا گِرے ناگہاں کجلا گئے تھے شرمگیں آنکھوں کے نورانی دۓ جس طرح شورِ جرس سے کوئی واماندہ مسافر چونک اُٹھے یک بیک گھبرا کے وہ نکلی تھی میرے بازوؤں کی قید سے لب سلگتے رہ گئے تھے، چھن گیا تھا جام بھی اور میری بے بسی پر ہنس پڑی تھی چاندنی آج تک احساس کی چلمن سے الجھا ہے یہ مبہم سا سوال اس نے آخر کیوں بُنا تھا بہکی نظروں سے حسیں چاہت کا جال
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (14-10-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بُرے پھنس گئے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| گئے۔, پھنس, قید, چاہت, بھائی, جام |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پلیز پلیز پلیز مددکریں | مشال خان | مائیکروسوفٹ آفس | 9 | 01-03-11 08:00 PM |
| پلیز 25 روپے پلیز! | فیصل ناصر | گپ شپ | 28 | 31-01-11 05:09 PM |
| بھارت کے حیرت انگیز گاؤں کا ہر فرد چور ہے | ALI-OAD | دلچسپ اور عجیب | 8 | 29-01-11 12:23 AM |
| پلیز بتائیے | حسنین ایوب | عمومی بحث | 1 | 30-08-10 11:29 PM |
| الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 17-04-08 08:20 AM |