| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حالات کے قدموں پہ قلندر نہیںگرتا
ٹوٹے بھی جوتارا تو زمین پر نہیں گرتا گرتے ہیںسمندر میں بڑے شوق سے دریا لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا سمجھو وہاں پھلدار شجر کوئی نہیںہے وہ صحن کہ جس میں کوئی پتھر نہیںگرتا انعام کے لالچ میں لکھے مدح کسی کی اتنا تو کبھی کوئی سخنور نہیںگرتا اس بندہ خود دار پہ نبیوں کا ہے سایا جو بھوک میںبھی لقمہ تر پر نہیں گرتا کرنا ہے جو سر معرکہ زیست تو سن لے بے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا قتیل شفائی
__________________
جاویداسد |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (07-12-11), نیلم خان (09-06-10), بزم خیال (11-06-10), جواد رضا خان جامی (10-06-10), عبداللہ آدم (09-06-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شئیرنگ ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | جواد رضا خان جامی (10-06-10), جاویداسد (09-06-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کرنا ہے جو سر معرکہ زیست تو سن لے
بے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا سبحان اللہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | جواد رضا خان جامی (10-06-10), جاویداسد (09-06-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 48,863
شکریہ: 2,418
1,901 مراسلہ میں 5,647 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم خاں صاحب شکریہ یادہانی کا مجھے عطیہ دیں کی سمجھ نہیں ہے کہ یہ کیا ہے مہربانی کرکے ذرا سمجھادیں تو آئندہ کوتاہی نہیں ہوگی
|
|
|
|
| جاویداسد کا شکریہ ادا کیا گیا | نیلم خان (09-06-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میںنے یہ کہا ہے کہ ھم جو رپلائ کرتے ہیںاس میں بائیںجانب لکھا ہوتا ہے شکریہ اس کو بھی دبا کر اپنے ساتھ جو 0 لگا ہے اس کو ہٹا دیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | جواد رضا خان جامی (10-06-10), جاویداسد (09-06-10) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, گرتے, پہ, پتھر, وہاں, قتیل, لکھے, میںبھی, مدح, معرکہ, بھوک, بڑے, بندہ, تر, حیدر, حالات, خیبر, خود, دریا, زیست, زمین, شفائی, شوق, شجر, صحن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الکمونیا میںایسا ہو ہی نہیںسکتا | عبدالقدوس | دلچسپ اور عجیب | 27 | 08-07-10 09:42 PM |
| سنو!انسان میزائل کے حملوںسے نہیںمرتے | زیشان کمال شان | شعر و شاعری | 3 | 16-02-10 01:08 PM |
| پپو ناچ نہیںسکتا | محمدعدنان | گانے | 13 | 14-12-08 03:57 AM |
| کرکٹ میںسکینڈلز ایک سے بڑھ کر ایک | محمدعدنان | کرکٹ | 0 | 08-06-08 07:00 PM |
| میں پابندِ آدابِ گلستاںہو نہیںسکتا | میاں شاہد | احسان دانش | 2 | 08-05-08 09:06 AM |