واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-09, 12:18 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے

کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے

کیسی بھلا یہ برہمی یہ پیچ و تاب ھے
جیسا ترا سوال ھے ویسا مرا جواب ھے


تو ھے فلک تو میں زمیں یہ تو نہیں کہ میں نہیں
ذراہ خاک میں بھی ہوں تو اگر آفتاب ھے

گھر سے چلی ھے خوبرو ایک ہجوم چار سو
رنگ ھے یا سزا کوئی حسن ھے یا عذاب ے

ملتے رہیں تو زندگی گنتی کی چار ساعتیں
بچھڑیں تو ایک ایک پل عرصہ بے حساب ھے

عمر دراز ہجر سے وصل کا ایک پل بہت
اتنی گھڑی تو مل مجھے جتنی گھڑی حباب ھے

پھول وہی چمن وہی سارا ہی بانکپن وہی
ایک ہی شاخ ہر کوئی کانٹا کوئی گلاب ھے

ایک سا ھے مقابلہ دونوں میں کوئی کم نہیں
جیسی حسین آنکھ ھے ویسا حسین خواب ھے

دنیا میں کون کون ھے یہ تو ذرا بتایئے
سارے جہاں کے لب پہ ھے دنیا بڑی خراب ھے

شاخ گلاب پر عدیم لگتے ھیں دل کھلے ہوئے
صحن بدن میں دل عدیم لگتا ھے اک گلاب ھے

اشکوں کی اک طرف عدیم ڈوبی ہوئی ھے چشم تر
اشکوں کی دوسری طرف ہر کوئی زیر آب ھے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
مقابلہ, جواب, حسن, دل, زندگی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 02:14 PM
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 01:08 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 11:26 PM
مجھے ایسی جنت نہیں‌چاھیے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger