واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلےکیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 03:58 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلےکیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلے

کیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلےکیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلے

کیسا جادو ہے کہ ایسے بس دیوار کہاں تھا پہلے
دل وہ وحشی تھا کسی طور گرفتار کہاں تھا پہلے
اب ودیعت ہوا ورثہ مجھے قیس ابن ابی عامر کا
مرضِ عشق مری جان کا آزار کہاں تھا پہلے
اب یہ دستور نیا ہے کہ وہ شہ ہوگا لئے ہو جو صلیب
ایک اک شہر کا سردار سرِ دار کہاں تھا پہلے
دکھ کی بستی کو بسے ہو چکے یوں سال ہزاروں لیکن
اپنا یہ مرتبہ، یہ منصبِ شہ وار کہاں تھا پہلے
کیا نئی رُت ہے کہ کانٹوں کے گلستاں کے گلستاں اُگ آئے
اب سفر قریۂ جاں کو جو ہے دشوار کہاں تھا پہلے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
قیس, دستور, سفر, سال, سردار, شہر, عشق


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گلے ملا نہ کبھی چاند بخت ایسا تھا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 4 15-01-11 02:06 PM
عشق کا دریا ایسا گہرا جیسے منگلا ڈیم The Great مزاحیہ شاعری 0 09-09-09 05:00 PM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 12:25 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:32 PM
دل جو دیوانہ نہیں آخر کو دیوانہ بھی تھا جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 0 13-06-08 05:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger