واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


کُھلا تھا اک یہی رستہ تو اور کیا کرتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:21 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کُھلا تھا اک یہی رستہ تو اور کیا کرتا

کُھلا تھا اک یہی رستہ تو اور کیا کرتا

کُھلا تھا اک یہی رستہ تو اور کیا کرتا
نہ دیتا ساتھ ہوا کا تو اور کیا کرتا

بہت دنوں سے پریشان تھا جدائی میں
جو اَب بھی تجھ سے نہ ملتا تو اور کیا کرتا

نہ کوئی دشتِ تسلی‘ نہ ہے سکون کا شہر
اُجالتا جو نہ صحرا تو اور کیا کرتا

بشر تو آنکھ سے اندھا تھا کان سے بہرہ
تجھے صدا جو نہ دیتا تو اور کیا کرتا

مرے سفر میں محبت کا سائبان نہ تھا
بدن پہ دھوپ نہ ملتا تو اور کیا کرتا

ترے حضور بھی جب اذنِ مدعا نہ ملا
متاعِ جاں نہ گنواتا تو اور کیا کرتا

حصارِ یاد کی زنجیر توڑ کر احمد
کھلی فضا میں نہ آتا تو اور کیا کرت
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
محبت, سفر, صحرا, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 10:35 AM
بش انتظامیہ نے حماس کو راستے سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا شیخ ہمدان خبریں 0 09-03-08 11:03 AM
لازم تھا کہ دیکھو مرا رستہ کوئی دِن اور خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 02:54 PM
تو دوست کسی کا بھی، ستمگر! نہ ہوا تھا خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 02:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger