| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کُرسی نامہ -- نیاز سواتی
انسان کا ہر عیب چُھپا دیتی ہے کُرسی بُدھو کو بھی ذیشان بنا دیتی ہے کُرسی شب بھر میں یہ مُفلس کو بنا دیتی ہے زَر دار سوئی ہوئی قسمت کو جگا دیتی ہے کُرسی گاؤں میں جو مشہور ہو گُلّو کے لقب سے اُس شخص کو گُل شیر بنا دیتی ہے کُرسی وہ لوگ جو مریل سے نظر آتے ہیں پہلے اُن لوگوں کی توندوں کو بڑھا دیتی ہے کُرسی تا عُمر وہ پھر اس کے لئے بھرتا ہے آہیں اِک بار جِسے جلوہ دکھا دیتی ہے کُرسی وہ لوگ جو رہتے ہیں کرائے کے مکاں میں بنگلوں میں اُنہیں لا کے بِٹھا دیتی ہے کُرسی گر صاحبِ کُرسی ہے فقط تین ہی فٹ کا اس بونے کو چھ فٹ کا بنا دیتی ہے کُرسی وہ لوگ جو اِک لفظ ادا کر نہیں سکتے تقریر کا فن اُن کو سِکھا دیتی ہے کُرسی نزدیک نہیں آتا نیاز اُس کے کوئی بھی جس شخص کو اِک بار گِرا دیتی ہے کُرسی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھے خرب بھائی
بہت اعلی شاعری ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فن, لوگ, نظر, بھائی, شاعری, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اعظم سواتی نے ذاتی خریدا گیا سامان اور گفٹ وزارت کے دفتر کیلئے ہی وقف کردیا | گلاب خان | خبریں | 1 | 16-12-10 06:51 AM |
| Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ | Real_Light | شعبہ طب | 3 | 03-05-09 01:52 PM |
| آئی سی سی کے وفد کو حکومتی اہلکاروں کی بریفنگ | champion_pakistani | کرکٹ | 1 | 14-07-08 10:26 PM |
| واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-12-07 09:46 AM |
| جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:29 AM |