واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن - امجد اسلام امجد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-01-08, 05:08 PM   #1
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن - امجد اسلام امجد

چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن - امجد اسلام امجد

چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن
کیا روز گرجتے ہو ، برس جاؤ کسی دن
رازوں کی طرح اترو مرے دل میں کسی شب
دستک پہ مرے ہاتھ کی کھل جاؤ کسی دن
پیڑوں کی طرح حسن کی بارش میں نہالوں
بادل کی طرح جھوم کے گھر آؤ کسی دن
خوشبو کی طرح گزرومیرے دل کی گلی سے
پھولوں کی طرح مجھ پہ بکھر جاؤ کسی دن
پھر ہاتھ کی خیرات ملے بند قبا کو
پھر لطف شبِ وصل کو دہراؤ کسی دن
گزریں جو مرے گھر سے تو رک جائیں ستارے
اس طرح مرے رات کو چمکاؤ کسی دن
میں اپنی ہر ایک سانس اسی رات کو دے دوں
سر رکھ کے مرے سینے پہ سو جاؤ کسی دن

امجد اسلام امجد
ابن ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-01-08, 03:22 PM   #2
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,389
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چہرے پہ میرے زلف کو پھیلاؤ کسی دن - امجد اسلام امجد

واہ واہ بہت ہی خوب۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت اچھی شاعری ہے جناب امجد اسلام امجد کی
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 07:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابن ضیا، شاید نیند میں انتخاب پوسٹ ھو گیا؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
گیا؟, ھو, پوسٹ, نیند, انتخاب, ابن, اسلام, حسن, دل, ستارے, شاید, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام اخلاق سے پھیلا ہے نہ کہ تلوار سے زارا متفرقات 0 25-01-11 06:00 PM
فحش بات پھیلانا گلاب خان علوم حدیث 3 30-05-10 04:40 PM
جب ہر سُو رنگ سے پھیل گئے The Great شعر و شاعری 6 30-09-09 02:54 PM
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:26 PM
نیک بنو نیکی پھیلاو omer عمومی بحث 2 28-07-07 10:36 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger