| شعر و شاعری شعر و شاعری |
| رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: آپ کے خیال میں سب سے اچھی شاعری کس کی ہے ؟ | |||
| ڈاکٹرنور |
|
6 | 25.00% |
| ام طلحہ |
|
13 | 54.17% |
| شاہ جی 90 |
|
5 | 20.83% |
| ووٹ دینے والے: 24. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے | |||
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
السلامُعلیکم
پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ آپ نے اپنے ووٹ سے بتانا ہے کہ سب سے اچھا کام کس ممبر کا ہے ۔ آپ کی سہولت کےلئے ممبران کا کام بھی ساتھ میںدیا جارہا ہے ۔ نوٹ: پولنگ 31 اکتوبر تک ہوگی گی۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ڈاکٹر نور
رشتوں کی چاشنی کا پیغام پا ک نیٹ بےلوث د وستی کا ا ک نام پاک نیٹ الفت کی اک لڑی میںسبھی کو پرو دیا روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ پھیلارہا ہے علم کی کرنیں چہار سو روشن چراغ جیسے سرعام پاک نیٹ وابستہ جب سے ہوگیا اک تیرےنام سے اب نو ر کیوں ر ہے بھلا گمنام پاک نیٹ ام طلحہ تیرا وجود ہے اب میرے صبح و شام کے ساتھ کوئی بھی چاہے اگرساتھ تو ہر گام کے ساتھ ------------------------- تیرا مقام میرے دل میں محترم ہی رہے میرے وطن کا جڑا نام تیرے نام کے ساتھ ------------------------------- کوئی جو چاہے تیری ذات سے شناسائی کرے وہ ذکر سدا تیرا احترام کے ساتھ ـــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــ میں جس قدر بھی اڑا اس نے سنگ نہ چھوڑا وطن کا نام تھا ہر دم میرے پیام کے ساتھ ---------------------------------- سدا رہے یہی رونق تیری یونہی قائم سدا دعا میرے لب پر تیرے دوام کے ساتھ۔ شاہ جی 90 ہو زندگی میں جیسا بھی ہنگام ، پاک ۔ نیٹ آ بیٹھتا ہے دل میں ، سر شام پاک ۔ نیٹ خوشیوں بھرا ہو سال تیرے نام کی طرح روشن رہیں یہ تیرے دروبام پاک ۔ نیٹ انسانیت، خلوص، محبت، وطن سے پیار کچھہ لفظ کر دئیے ہیں تیرے نام پاک ۔ نیٹ کتنے دلوں میں نور کی شمعیں جلا گیا ہر سمت پھیلتا تیرا پیغام ، پاک ۔ نیٹ کل جانتا تھا کون ، علی کو ، مگر میری پہچان بن گیا ہے ، تیرا نام ، پاک ۔ نیٹ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (24-10-09), رانا امر (24-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, پاک, مقابلہ, محبت, اچھا کام, دل, دعا, زندگی, سال, سالگرہ, شام, شاعری, شعر, شعر و شاعری, علی, علم, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پولنگ برائے مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 3 | 03-11-09 04:33 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 9 | 31-10-09 11:15 PM |
| پولنگ برائے مقابلہ ایس ایم ایس اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] | محمدعدنان | ایس ایم ایس | 7 | 30-10-09 06:55 PM |
| مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] | محمدعدنان | شعر و شاعری | 8 | 20-10-09 11:41 PM |
| مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 19 | 20-10-09 01:07 PM |