| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
::::پاک نیٹ کے نام::::
یہ نطم میں نے خود لکھا ہے ،امید ہے آپ دوستوں کو پسند آئے گا۔۔اپنے رائے کا اظہار ضرور کیجئے،لیکن بٹن دبانا مت بھولئے۔۔شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ایک دن ایسا بھی آئے گا۔۔۔ جب ہم بھوڑے ہو جایئں گے۔۔۔ اور ہماری آنکھیں کمزور ہو جایئں گی۔۔۔ اور ہمارے کان صحیح طریقے سے کچھ سن نہیں پایئں گے۔۔۔ اور کچھ لوگ ہمارے فورم سے بور ہو جایئں گے۔۔۔ تو اس لمحہ پم کچھ وقت کیلئے اپنی آنکھیں بند کرلیں گے۔۔۔ اور یہاں ہر اپنے بیتے ہوئے لمحوں کو یاد کرینگے۔۔۔ کہ کھبی ہم بھی پاک نیٹ کے ممبر ہوا کرتے تھے۔۔۔ ایک دوسرے سے باتیں کرتے تھے۔۔۔ گلے شکوے کرتے تھے۔۔۔ اور ایکدوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کرتے تھے۔۔۔ اور دن رات فورم پر بیٹھے ہوا کرتے تھے۔۔۔ اور یاد کریں گے کی ناظمیں کس طرح ہمارے مراسلات کچرے کے ڈبے کے نظر کردیتے تھے۔۔۔ اور کس طرح ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کی مدد کرنے کا جذبہ تھا۔۔۔ اس وقت ہمارے چہرے خوسی سے بھر جایئں گے۔۔۔ اور آنکھوں میں آنسوں آجاینگے۔۔۔ تو اس لمحہ آسوں کا ایک قطرہ ہاتھ پر آگرے گا۔۔۔ تو ہم چونک جاینگے۔۔۔۔ اور ہمیں پاک نیٹ پر بیتا ہوا سنہرا کل یاد آجایئں گا۔۔۔ اور وہ یادگار لمحے ہمارے ساتھ ہونگے۔۔۔۔ اس وقت ہمارے کئی دوست اس دنیا میں نہیں ہونگے۔۔۔ تو یمیں پاک نیٹ پر بیتا ہوا ہو لمحہ ستا رہا ہوگا۔۔ تب ہمارے بچے پاک نیٹ پر قنضہ جمائے ہونگے۔۔۔۔ اور پاک نیٹ ان کیلئے حصول علم کا ایک روشن راستا ہوگا۔۔۔ اور ہم ان کی راہنمائی کرینگے۔۔۔۔ اور انھیں سمجھائیں گے کہ۔۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ کی رولز کی ہمیشہ پیروی کرنا۔۔۔ اور کھبی پاک نیٹ کے رولز کے خلاف نہیں جانا۔۔۔ تب ہم اپنے بچون کو اپنے جگہ پر دیکھ کر خوس ہونگے۔۔۔ اور پاک نیت ترقی کے منازل طے کر رہا ہوگا۔۔۔۔ اس وقت شاید ہم ہونگے یا نہیں ۔۔۔۔ لیکن ہمارے بچے تو ہونگے۔۔ اور ہمیں ان ہر فخر ہوگا۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیو پاک نیٹ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! Last edited by عدنان دانی; 19-11-09 at 09:23 PM. |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (20-11-09), skjatala (15-05-11), پاکستانی (23-11-09), یحیٰی (21-11-09), نیلم خان (09-12-09), منتظمین (20-11-09), محمدعدنان (20-11-09), مسٹر رائٹ (26-12-09), wajee (19-11-09), Zullu230 (21-11-09), ایس اے نقوی (20-11-09), ام طلحہ (23-11-09), ابو عمار (21-11-09), بزم خیال (27-11-09), خرم شہزاد خرم (20-11-09), رانا امر (20-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), سحر (19-11-09), شاہ جی 90 (20-11-09), عامرشہزاد (20-11-09) |
| کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-11-09 | پاکستانی | شاعری کیلئے | 150 |
| 20-11-09 | ایس اے نقوی | کھبی ہم بھی پاک نیٹ کے ممبر ہوا کرتے تھے۔۔۔ | 150 |
| 19-11-09 | monee3s | شاعری کیلئے | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ عدنان بھائی آپ تو چھپے شاعر بھی نکلے ہممممممم بہت خوب
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ وقاص بھائی۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذبردست عدنان بھائی
بہت اچھا لکھا آپ نے ۔ آپ مضامین لکھنے کی بھی کوشش کریں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | skjatala (15-05-11), رانا امر (20-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), شاہ جی 90 (20-11-09), عدنان دانی (19-11-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
thanx to all have a nice day
Last edited by عدنان دانی; 19-11-09 at 10:14 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ سحر آنٹی۔۔۔
اردو میرا پسندیدہ مضمون ہے ۔۔۔اور کھبی کھبی شاعری بھی کرلیتا ہوں۔۔۔ اسی لئے تو امتحانات میں اردو میں 150 میں سے 139 نمبرز لئے تھے۔۔ اور سکول کے زمانے میں سارا سکول میری شاعری کو پسند کرتا تھا اور بیت بازی کے بہت سے مقابلے بھی جیتے ہین۔۔۔جو ایک یادگار ہے۔۔۔۔میں اردو میں مضامین لکھنے کی کوشش کرونگا۔۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!بہت شکریہ دانی بھائی آپ کا
میری درخواست ہے کہ اسے سرورق پر پیش کیا جائے شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
Last edited by samina khalil; 20-11-09 at 09:27 AM. |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (20-11-09), رانا امر (20-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), شاہ جی 90 (20-11-09), عدنان دانی (20-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی کاوش بہت اچھی ہے
ویسے کاوش سلطانہ ہماری ایک کلاس فیلو بھی ہیں لیکن یہاں ان کا کوئی زکر نہیں ہو رہا اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہم آپ کی اگلی تخلیق کے منتظر رہیں گے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (20-11-09), ایس اے نقوی (20-11-09), رانا امر (20-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), عدنان دانی (20-11-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوبصورت الفاظ میں آپ نے لکھا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
عدنان:کیا بات ہے تم تو شاعر کے ساتھ ساتھ نجومی بھی لگتے ہو ہرممبر کے دل کی بات کہہ دی:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم عدنان بھائی آپ نے بہت اچھی کوشش کی آپ کی اس کوشش سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے اندر شاعری کا فن موجود ہے۔ لیکن بھائی آپ کو ایک مشورہ دوں گا۔ اس سے پہلے ایک دو باتیں ہیرا ایک پتھر ہوتا ہے لیکن اس کو تراش کر اپنی فنی مہارت سے ایک شاکار بنایا جا سکتا ہے۔ اسی طرح چیزیں کتنی بھی قیمتی ہوں خوبصورت اسی وقت لگتی ہیں جب ان کو ایک ترتیب سے رکھا جائیں یا سمجھایا جائے بکھری ہوئی وہ بھی اچھی نہیں لگتی۔
آپ کی یہ نظم نا تو بابند ہے اور نا ہی آزاد نظم ہے یہ ایک نثری نظم ہے جی کو اردو ادب میں استاد شعراء نے ابھی تک تسلیم ہی نہیں کیا گو کے بہت بڑے شعراء نے یہ نثری نظمیں لکھی بھی ہیں۔ آزاد نظم بھی بحر میں ہوتی ہے اور پابند تو ہوتی ہی بحر میں ہے آپ سے درخواست کروں گا آپ اسی طرح محبت کے ساتھ شاعری کرتے رہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ اچھے شعراء کا کلام بھی پڑتے جائیں۔ ایک بات جو بہت اہم ہے آپ آزاد نظم اور نثری نظم میں فرق کر لیں تو آپ کی شاعری انشاءاللہ بہت خوبصورت ہو جائے گی میں کچھ لکھنا تو نہیں چاہتا تھا بس آپ کی محبت کی وجہ سے لکھ گیا ہوں ورنہ نے تو نا بولنے کی قسم کھائی تھی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (20-11-09), Zullu230 (21-11-09), ام طلحہ (23-11-09), رانا امر (20-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام عدنان بھائی
ماشاء اللہ بہت اچھی کاوش ہے اللہ ترقیاں دے ۔۔ فنی اعتبار سے اس کا کیا مقام ہے اس سے تو اہل فن ہی شناسا ہوں گے اور خرم بھائی نے اس پر ماشاء اللہ اچھی رہنمائی کی ہے۔ لیکن جو چیز میرے نزدیک قابل قدر، قابل تحسین اور قابل داد ہے وہ جذبات ہیں ۔۔۔۔ اللہ کرے ہر رکن کے دل میں پاک نیٹ کے لئے ایسے ہی جذبات ہوں اور مجھے یقین ہے کہ ضرور ہوں گے۔ آپ نے اتنے کم وقت میں جو کام کیا، اور پاک نیٹ اور دوستوں کے ساتھ جو تعلق بنایا اور اپنائیت کا جو احساس دلایا وہ ایک سرمایہ ہے پاک نیٹ کے لئے ۔۔ اللہ آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے، اور صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے۔۔ آمین خدا کرے کہ پاک نیٹ یونہی پھلتا پھولتا رہے، ترقی کی منازل طے کرتا رہے اور متلاشیان علم و فن کی پیاس بجھانے کے لئے رہنمائی کا کام کرتا رہے۔ اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), ام طلحہ (23-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عدنان دانی (20-11-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فن, فنی, کوشش, کلاس, پاک, پاکستان, پسند, پسندیدہ, لوگ, لمحوں, نظر, محبت, اردو, اسلام, استاد, بھائی, خلاف, دل, درخواست, رات, شاعری, علم, عدنان, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |