| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے نام ۔۔۔۔۔ میری دوسری کاوشؔ تحریر: عدنان دانی اے پاک نیٹ ! تیری آواز کو تیری پیغام کو کس قدر شوق سے پڑھ رہے ہیں ہم تیرے افکار میں تیرے ادراک میں تیرے اسرار میں کتنی رغناییوں،کتنی سچاییوں کی شمعیں ہیں جلیں تیرے صفحات پر کتنی تنقید و مزاح سے پر تحریرں ہیں سجی کتنے افسانوں ، کتنی کہانیوں ہے تلخ و شیریں حقیقتیں ہیں کھلی حمد اور نعت میں غزلیات میں نظم و مضموں میں فن و فنوں میں دل گداز کیفیتیں ہیں کھلیں اے پاک نیٹ ! تیری تخلیق میں سب نے ملکر بزم آرایی کی ہمت افزایی کی سب کی محنتوں اور محبتوں نے تجھ کو پالا ہے ،تجھ کو شان دی تجھ کو مان دی اور پہچان دی سب کی محنت و محبت رنگ لاتی ہے ہر دعا پر تمنا بر آتی ہے تو صدا اس گلستاں میں چمکتا رہے خوشبوں کی دھنک سے مہکتا رہے۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-01-10), فیضان صديقی ,سندھ (11-02-10), ھارون اعظم (24-01-10), یاسر عمران مرزا (24-01-10), یحیٰی (25-01-10), نیلم خان (25-01-10), احمد بلال (24-01-10), راجہ اکرام (24-01-10), رضی (25-01-10), عارف اقبال (24-01-10), عروج (04-10-10) |
| کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 25-01-10 | رضی | اے پاک نیٹ ! | 100 |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جناب بہترین اور عمدہ کوشش ہے،۔۔۔ بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (24-01-10), عدنان دانی (24-01-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دانی یار بہت خوب!
کہاں گراف ڈیزائننگ اور کہاں شاعری ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کے جذبات واقعی لائق تحسین ہیں، میری جانب سے مُبارکباد قبول کیجیئے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب دانی بھیا
کمال کے جذبات اور انداز ہے اسی طرح جاری رکھیں۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ بھائی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کیا ہے کہ شاعری اور اردو سے رغبت بچپن سے ہی ہے اسی لئے بچمن سے لیکے ابھی تک تھوڑا بہت لکجتا اآرہا ہوں سکول کے زمانے میں مانا ہوا شاعر تھا۔۔۔۔۔ اب تو سکول کا زمانہ نہیں ہے لیکن " مدتوں رویا کرینگے جام و پیمانہ مجھے" وہی حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکول کے سامنے سے بھی گزرتا ہوں تو سکول کا چوکیدار بندوق گن پٹی پر رکھ کر سکول لے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور چار پانچ اشعار سنائے بعیر نہیں چھوڑتے یہ ٹھوٹے ہوئے شعر سکول کے زمانے کے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی غلطی ہوئی تو معافی چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو تو بیاض شاعری میری
ایک بھی حرف سرنگوں نہیں ہے |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (04-10-10) |
|
|
#6 |

#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ بھائی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ کیا ہے کہ شاعری اور اردو سے رغبت بچپن سے ہی ہے اسی لئے بچمن سے لیکر ابھی تک تھوڑا بہت لکھتا اآرہا ہوں سکول کے زمانے میں مانا ہوا شاعر تھا۔۔۔۔۔ اب تو سکول کا زمانہ نہیں ہے لیکن " مدتوں رویا کرینگے جام و پیمانہ مجھے" وہی حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سکول کے سامنے سے بھی گزرتا ہوں تو سکول کا چوکیدار بندوق گن پٹی پر رکھ زبردستی کر سکول لے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور چار پانچ اشعار سنائے بعیر نہیں چھوڑتے یہ ٹھوٹے ہوئے شعر سکول کے زمانے کے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر کوئی غلطی ہوئی تو معافی چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھو تو بیاض شاعری میری
ایک بھی حرف سرنگوں نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری کی ہے آپ نے۔ شاباش ۔ آفرین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-01-10), عدنان دانی (24-01-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یونس بھائی خوش آمدید پاک نیٹ پر
ذرا یہاں اپنا تعارف کروادیں تا کہ آپ کا بھر پور استقبال کیا جا سکے تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (24-01-10), عدنان دانی (24-01-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,241
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھے خیالات کا اظہار ہے ۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب دانی
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (25-01-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جاوید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| size, کہانیوں, پہچان, پاک, قدر, نیٹ, نام, نعت, مان, محبتوں, مزاح, آواز, آتی, بر, بزم, تنقید, تمنا, دوسری, دعا, رنگ, شوق, شان, عدنان, صفحات, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک نیٹ کو دوسری سالگرہ مبارک ہو | نیلم خان | سالگراہیں | 58 | 11-12-09 04:39 PM |
| پاک نیٹ کی سالگرہ دوسرہ دن | خرم شہزاد خرم | سالگراہیں | 3 | 16-10-09 06:08 PM |
| ای کامرس اور مائیکروسافٹ پلیٹ فارم پر ڈائنئیمک ویب سائٹس، ای کامرس ایپلیکیشنز | الو | Ask Experts ماہرین کی رائے | 11 | 28-12-07 07:56 PM |