واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


ٹوٹے سکوت بزمِ نظر کا اے خواب آ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-03-08, 07:09 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ٹوٹے سکوت بزمِ نظر کا اے خواب آ

ٹوٹے سکوت بزمِ نظر کا اے خواب آ

ٹوٹے سکوت بزمِ نظر کا اے خواب آ

بن میں مری حیات کے اے آفتاب آ



بچھ جائے گی شبوں میں ستاروں کی انجمن

اے جانِ انجمن اے رُخِ مہتاب آ



نغمہ کوئی تو جشنِ بہاراں کے لب کودے

شاخوں کو انتظار ہے روئے گلاب آ



اس کرئہ نگاہ و دل و فکرِ ذات میں

ساری محبتوں کے اے عہدِ شباب آ



کجذبوں کو بھی زباں دے کمالِ سخن دکھا

ساحر قلوب و چشم کے جانِ خطاب آ



چھایا ہے تو مطلب کے زمان و مکان میں

ہر اک جنم میں دل کے مرے انتخاب آ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-03-08, 04:44 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ٹوٹے سکوت بزمِ نظر کا اے خواب آ

اچھی شاعری ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, دل, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آزمودہ ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 3 12-11-11 07:31 PM
گھریلو ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 1 12-11-11 04:04 AM
کارآمد ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 0 12-02-11 08:26 PM
دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا :پرویز مشرف جاویداسد خبریں 11 05-12-10 04:24 PM
مفید گھریلو ٹوٹکے زارا گھریلو ٹوٹکے 0 30-10-10 01:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger