|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ جس کی رسم لہو سے دیا جلانا ہے
وہی قبلہ ہے میرا وہی گھرانا ہے میں اپنے عہد کی تاریخ لکھنے بیھٹا ہوں غزل تو کیا مجھے آئینہ دیکھانا ہے اس پاک وطن کی چاہ میں سب کچھ لٹا کر ہجرت کی یہی سرزمین ہے میرا اب آخری ٹھکانہ ہے ہوئے غلامی سے جو لوگ آزاد ہمارے سبب انہی لوگوں کا آج راویہ ہم سے حکمرانہ ہے ہر ایک ہاتھ میں ہو ہتھیار جہاں مجھے قلم سے وہاں انقلاب لانا ہے متحدہ نعیم احمد نواب شاہ زون
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے قلم سے وہاں انقلاب لانا ہے
![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہاتھ, ہتھیار, پاک, وہاں, وطن, قلم, قبلہ, لہو, لکھنے, لوگ, لوگوں, نواب, اپنے, انقلاب, احمد, تاریخ, رسم, زون, سرزمین, شاہ, عہد, غلامی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|