واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


نہ منزلوں کے رہے ہم نہ گھر کے کام کے تھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-08, 06:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نہ منزلوں کے رہے ہم نہ گھر کے کام کے تھے

نہ منزلوں کے رہے ہم نہ گھر کے کام کے تھے

نہ منزلوں کے رہے ہم نہ گھر کے کام کے تھے
وہی سفر کے بھی نکلے جو دن قیام کے تھے

چراغ جلتے تھے الفاظ پھول بنتے تھے
سنا ہے ایسے کرشمے ترے کلام کے تھے

لکیریں کھینچی تھیں کاغذ پہ بے خیالی میں
پڑھا جب ان کو تو سب حرف اس کے نام کے تھے

انہیں کی یاد سے روشن ہے آج کی منزل
جو کل سفر میں مرے دوست چند گام کے تھے

الجھ کے رہ گئے سمتوں کے جال میں ورنہ
کہاں کہاں کے ارادے خیال خام کے تھے

کہاں سے ڈھونڈھ کے لاؤں ہرے بھرے وہ دن
جو میٹھے پانی کے چشمے تھے باغ آم کے تھے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 03:52 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے بھائی۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پھول, پوسٹ, ھے, آم, آج, اچھی, دوست, سفر, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس جاویداسد خبریں 0 26-10-10 07:39 PM
آقا نے غلام حکمرانوں کو ایک اور حکم تھما دیا جاویداسد خبریں 2 26-07-10 05:29 PM
کئی دنوں سے کچھ خواب بن رکھے تھے Silent Tears شعر و شاعری 3 13-04-08 03:26 PM
وہ کررہے تھے اپنی وفائوں کا تذکرہ محمدعدنان شاعری اور مصوری 3 05-01-08 09:46 AM
جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف محمدعدنان خبریں 0 12-11-07 10:58 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger