|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 4
کمائي: 255
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آیئے سرکار مدینہ سرور قلب و سینہ جان عالم محمد مصطفٰی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی بارگاہ عظیم میں اپنے عشق کا اظھار کریں۔ یہ فورم عام دنیاوی شاعری سے مختلف ہے۔ لیکن رولز وہی ہیں جو بیت بازی کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔ آئیے اپنے اپنے عشق کا اظہار کریں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکیب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 4
کمائي: 255
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے میں ہی شروع کرتا ہوں۔
اللہ کی سرتابہ قدم شان ہیں یہ اِن سا نہیں انسان وہ انسان ہیں یہ قرآن تو ایمان بتاتا ہے انہیں ایمان یہ کہتا ہے میری جان ہیں یہ (صلی اللہ علیہ وسلم) (اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ عنہ) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شکیب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 4
کمائي: 255
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا خدا التجا ہے یہ میری عشق احمد میں یوں موت آئے
جان قدموں میں نکلے نبی کے اور وہیں مجھ کو دفنایا جائے اللھم آمین (عزوجل، صلی اللہ علیہ وسلم) |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شکیب کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (18-02-10), shafresha (18-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کس نے کہا خرد میں گھر مانگ رہا ہوں
سرکارّ سے سرکارّ کا در مانگ رہا ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (18-02-10), shafresha (18-02-10) |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ سبحان اللہ کیا ہی شاندار سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے اللہ کریم اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں ۔۔۔۔۔ آمین یہاں ہم اپنے تمام دوستوں خصوصاْ ناظمین، ذیلی ناظمین سے عرض کرنا چاہیں گے کہ بارگاہ ِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں کوئی بھی لفظ ، شعر پیش کرنے میں ازحد احتیاط لازم ہے ۔۔۔۔۔ حضرت ِ علامہ اقبال جیسے عاشقِ رسول بھی فرماتے ہیں ادب گاہیست زیرِ آسماں از عرش نازک تر ترجمہ : اس فلک ِ نیلی فام کے نیچے ایک ایسی بارگاہ ِ عز و شرف ہے جو اپنے تقدس اور حساسیت کے لحاظ سے عرش سے بھی نازک ہےنفس گُم کردہ می آید جنید و بایزید ایں جا یہ تو وہ مقام ہے کہ جہاں جنید اور بایزید جیسے عاشقان ِ رسول مارے ادب کے سانس تک لینا بھول جاتے ہیں تو گزارش صرف اتنی سے کہ بارگاہِ محبوب خدا میں پیش کرنے سے پہلے ہر شعر کا بغور جائزہ لیں ۔۔۔۔۔ محض شعر برائے شعر سے اجتناب کیا جائے ۔۔۔۔۔ ازحد نوازش ہو گی ًً |
|
|
|
|
| Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (18-02-10) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ کس نے کہا خُلد میں گھر مانگ رہا ہوں نگاہ ِ لطف کے اُمید وار ہم بھی ہیں
لئے ہوئے یہ دلِ بے قرار ہم بھی ہیں جو سر پہ رکھنے کو مل جائے نعلِ پاک ِ حضور تو پھر کہیں گے کہ ہاں تاجدار ہم بھی ہیں حسن بریلوی Last edited by Ajmal Anjum; 18-02-10 at 05:53 PM. |
|
|
|
|
| Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا گیا | Kamran_Tabasum (18-02-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ناز یہ انداز ھمارے نہیں ھوتے
جھولی میں اگر ٹکڑے تمہارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک اگر آپ کے در سے اس ٹھاٹ سے منگتوںکے گزارے نہیں ہوتے |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ جو قرآن ِ مبیں ہے رحمۃ للعالمین
تیری عظمت کا امیں ہے رحمۃ للعالمین تیرا کوچہ ، تیرا در ، تیرا مدینہ ، تیری راہ رشک ِ فردوس ِ بریں ہے رحمۃ للعالمین احسان دانش |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں گئے سب لوگ ۔۔۔۔۔
شکیب جی آپ ہی تشریف لے آئیں ۔۔۔۔۔ نعتیہ بیت بازی یا تو شروع ہی نہیں کرنا چاہئیے تھی یا پھر اس میں شرکت فرمائیں ۔۔۔۔۔ نعت کے ساتھ یہ سلوک کچھ جچتا نہیں ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, فورم, کہا, کس, گھر, پاک, قدم, قرآن, نگاہ, موت, مانگ, ایمان, اللہ, انداز, انسان, بے, جواب, خان, خدا, خرد, در, شاعری, عالم, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق | راجہ اکرام | شعر و شاعری | 858 | 14-10-11 09:29 AM |
| بیت بازی | ملک بھائی | شعر و شاعری | 16 | 06-08-10 09:28 PM |
| بیت بازی | nsa47 | شعر و شاعری | 14 | 25-06-10 07:16 AM |