واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-08-08, 03:55 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں

میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں

اب اپنے فیصلے پر خود کیوں الجھنے لگی ہوں
ذرا سی بات پر اتنا بکھرنے کیوں لگی ہوں
وہ جس موسم کی اب تک منتظر آنکھیں تھیں میری
اس موسم سے اتنا ڈرنے کیوں لگی ہوں
مجھے نادیدہ راستوں پر سفر کا شوق بھی تھا
تھکن پاؤں سے لپٹی ہے تو مرنے کیوں لگی ہوں
مجھے یہ چار دیوار کی رونق مار دے گی
میں اک مکاں تھی منزل کا، مٹنے کیوں لگی ہوں
میں جس کو کم سے کم محسوس کرنا چاہتی تھی
اس کی بات کو اتنا سمجھنے کیوں لگی ہوں
جو میرے دل کی گلیوں سی کبھی گزرا نہیں تھا
اب اپنے ہاتھ سے خط اس کو لکھنے کیوں لگی ہوں
بدن کی راکھ تک بھی نہ راستوں میں بچے گی
برستی بارشوں میں یوں سلگنے کیوں لگی ہوں
وہ سورج ہے دکھ کا پھر بھی یہ ایسا کیوں ہوا ہے
میں پتھر تھی تو آخر اب پگھلنے کیوں لگی ہوں
__________________
محبت ایک سے ہوتی ھے ہزاروں سے نہیں ہوتی۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
دل, سفر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا دل تو شاید پتھر ہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!! محمد زین العابدین گپ شپ 2 11-12-10 07:20 PM
میں تو سو رہی تھی سیپ فنون لطیفہ اور تخلیقات 3 09-12-10 11:53 PM
منصب تو ہمیں بھی مل سکتے تھےلیکن شرط حضوری تھی عبدالقدوس اقبال عظیم 2 01-12-10 06:39 PM
ایسی بات تو پتھر گوارا کر نہیں سکتا ۔۔! ARHAM سیاست 5 14-04-10 11:10 PM
آ کے پتھر تو میرے صحن میں دو چار گرے (شکیب جلالی) Real_Light شکیب جلالی 3 27-05-08 02:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger