| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں وصیت کر سکا کوئی نہ وعدہ لے سکا
میں نے سوچا بھی نہیں تھا حادثہ ہو جاۓگا ہم بہت تھک ہا ر کے لوٹے تھے لیکن جانے کیوں رینگتی، بڑ ھتی ، سر کتی چیو نٹیا ں اچھی لگیں مدتوں بعد کوئی شخص ہے آ نے والا اے مرے آنسوؤ تم دیدۂ تر میں رہنا تکلفات نے زخموں کو کر دیا ناسور کبھی مجھے کبھی تا خیر چا رہ گر کو ہوئی اپنے بکنے کا بہت دکھ ہے ہمیں بھی لیکن مسکراتے ہو ۓ ملتے ہیں خریدار سے ہم ہمیں دن تاریخ تو یاد نہیں بس اس سے اندازہ کر لو ہم اس موسم میں بچھڑے تھے جب گاؤں میں جھولا پڑتاہے میں اک فقیر کے ہونٹوں کی مسکراہٹ ہوں کسی سے بھی مری قیمت ادا نہیں ہوتی ہم تو اک اخبار سے کاٹی ہوئی تصویر ہیں جس کو کاغذ چننے والے کل اٹھالے جائیں گے انا نے میرے بچوں کی ہنسی بھی چھین لی مجھ سے یہاں جانے نہیں دیتی وہاں جانے نہیں دیتی جانے اب کتنا سفر باقی بچا ہے عمر کا زندگی ابلے ہوئے کھانے تلک تو آگئی ہمیں بچوں کا مستقبل لئے پھر تا ہےسڑکوں پر نہیں تو گر میوں میں کب کوئی گھر سے نکلتاہے سونے کے خریدار نہ ڈھونڈو کہ یہاں پر اک عمر ہوئی لوگوں نے پیتل نہیں دیکھا میں اپنے گاؤں کا مکھیا بھی ہو ں بچوں کا قاتل بھی جلا کر دودھ کچھ لوگوں کی خاطر گھی بنا تا ہوں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| وصیت, لوٹے, بچوں, تصویر, سفر, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا!! وعدے قرآن حدیث تو نہیں | گلاب خان | عمومی بحث | 10 | 08-03-11 02:08 PM |
| قائد اعظم محمد علی جناح کی وصیت | شیخ ہمدان | سیاست | 8 | 25-12-10 05:23 PM |
| نماز کے بعد دعا کی وصیت | مسافر | مطالعہ حدیث | 3 | 19-08-09 02:19 PM |
| قرآن کے بارے میں حضرت علی کی وصیت | Real_Light | فضیلیت قرآن | 0 | 10-05-09 03:18 PM |
| آصف زرداری پارٹی کی قیادت کریں گے،بے نظیر بھٹو کی وصیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 05-02-08 10:12 AM |