| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناکام نہیں ناشاد نہیں میں قیس نہیں فرہاد نہیں پنوں بھی نہیں رانجھا بھی نہیں وامق بھی نہیں مرزا بھی نہیں وہ لوگ تو بس افسانہ تھے اس شدت سے بیگانہ تھے میں زندہ ایک حقیقت ہوں سرتاپا جذبہ- الفت ہوں میں تم کو دیکھ کے جیتا ہوں ہر لمحہ تم پہ مرتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ تم جہاں پہ بیٹھ کے جاتے ہو جس چیز کو ہاتھ لگاتے ہو میں وہیں پہ بیٹھا رہتا ہوں اس چیز کو چھوتا رہتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ تم جس سے ہنس کے ملتے ہو میں اس کو دوست بناتا ہوں تم جس رستے پہ چلتے ہو میں اس سے آتا جاتا ہوں تم جن کو دیکھتے رہتے ہو وہ خواب سرہانے رکھتا ہوں میں تم سے ملنے جلنے کے کتنے ہی بہانے رکھتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ کچھ خواب سجا کر آنکھوں میں پلکوں سے موتی چنتا ہوں کوئ لمس اگر چھو جائے تو میں پہروں اس کو سوچتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ جن لوگوں میں تم رہتی ہو تم جن سے باتیں کرتی ہو جو تم سے ہنس کے ملتے ہیں جو تم کو اچھے لگتے ہیں وہی مجھ کو اچھے لگتے ہیں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ جس باغ میں صبح کو جاتی ہو جس سبزے پر تم چلتی ہو جو شاخ تمہیں چھو جاتی ھے جو خوشبو تم کو بھاتی ھے وہ اوس تمہارے چہرے پر جو قطرہ قطرہ گرتی ھے وہ تتلی چھوڑ کے پھولوں کو جو تم سے ملنے آتی ھے جو تم کو چھونے آتی ھے ان سب کے نازک جذبوں میں میرے دل کی دھڑکن بستی ھے میری روح بھی شامل رہتی ھے تم پاس رہو یا دور رہو نظروں میں سمائ رہتی ہو میں تم کو تکتا رہتا ہوں میں تم کو سوچتا رہتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟ جس کالج میں تم پڑھتی ہو میں اس میں لیکچر دیتا ہوں وہ کلاس جہاں تم ہوتی ہو میں اس کو تکتا رہتا ہوں جو کاپی تم نے گم کی تھی میں اپنے بیگ میں رکھتا ہوں گدلا سا اک ٹشو پیپر جو تم نے کلاس میں چھوڑا تھا وہ میرے پرس میں رہتا ھے وہ میرے لمس میں رہتا ھے وہ مخمل ھے، وہ دیبا ھے وہ چاندی ھے، وہ سونا ھے وہ عنبر ھے، وہ صندل ھے وہ خو شبو کا اک جنگل ھے ہر منظر میں، ہر رستے پر میں ساتھ تمہارے رہتا ہوں میں چشم- تصور سے اکثر بس تم کو دیکھتا رہتا ہوں بس تم کو سوچتا رہتا ہوں ’میں ایسی محبت کرتا ہوں‘ تم کیسی محبت کرتی ہو؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (10-10-09), محمد عمران نیازی (27-10-09), محمدعدنان (27-06-09), رضی (27-06-09), سحر (27-06-09), عبداللہ آدم (27-11-10) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 27-06-09 | رضی | میں ایسی محبت کرتا ہوں | 100 |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 2
کمائي: 226
شکریہ: 2
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری ہے
مجھے پسند اآئی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ثانیہ حق کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (27-06-09), رضی (27-06-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ ثانیہ جی پسندیدگی کا
لگتا ہے آپ new comerہیں خوش آمدید پاک نیٹ میں شمولیت پر امید ہے یہاں آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ محتاج دعا راجہ اکرام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذپردست بھائی
میں نے آج پہلی بار آپ کی شاعری پڑھی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (27-06-09), رضی (27-06-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رازی بھائی سب سے پہلے تو شکریہ
یہ دریا دلی آپ کے حسن ذوق کی غماز ہے۔ کیا یہ حقیقت ہے یا صرف انداز ہے؟ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,727
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اللہ آپ کو اپنے تمام مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (26-08-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہنا
متاثر ہونے کی کوئی بات نہیں میں ایک عام سا انسان ہوں، مجھے دیکھ کر تو اچھے خاصے لوگوں کا تاثر خراب ہو جاتا ہے، آپ کی دعاؤں کی سخت ضرورت ہے تا کہ میں بھی کسی قابل بن جاؤں محتاج دعا راجہ اکرام Last edited by راجہ اکرام; 27-06-09 at 04:34 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | سحر (27-06-09), عبداللہ آدم (27-11-10) |
|
|
#10 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 47
کمائي: 754
شکریہ: 60
32 مراسلہ میں 68 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک۔نیٹ کے ذریعے مجھے آج یہ نظم پہلی بار مکمل پڑھنے کا موقع ملا
بہت بہت شکیہ جی یعنی کہ خوب مزا آئے گا اِس رفاقت میں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد عمران نیازی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (27-10-09), عبدالقدوس (26-11-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ساڈے نال رہو گے تے عیش کرو گے
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, net, pak, post, url, کالج, پاک, پسند, قیس, لوگ, مکمل, موقع, محبت, آج, انسان, بھائی, حسن, دوست, دل, دعا, شاعری, عیش, صندل, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو | wajee | شعر و شاعری | 10 | 24-02-11 01:08 PM |
| میں کیسی ہوں بے وفا | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 27-12-10 02:38 PM |
| ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے | Wahid Mahmood | شعر و شاعری | 0 | 29-10-09 11:58 AM |
| میں ایسی محبت کرتی ہوں#1 | سیپ | سیدہ ثوبیہ ناز | 11 | 09-10-09 12:50 PM |
| ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دَم نکلے | میاں شاہد | دیوان غالب | 0 | 16-04-08 06:43 AM |