واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری

شعر و شاعری شعر و شاعری

میں اتنی بے بسی سے قیدِ دشمن میں نہیں مرتا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-08, 01:57 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میں اتنی بے بسی سے قیدِ دشمن میں نہیں مرتا

میں اتنی بے بسی سے قیدِ دشمن میں نہیں مرتا

میں اتنی بے بسی سے قیدِ دشمن میں نہیں مرتا
اگر میر ابھی اک بھائی لڑکپن میں نہیں مرتا

کانٹوں سے بچ گیا تھا مگر پھول چبھ گیا
میرے بدن میں بھائی کا ترشول چبھ گیا

اے خدا تھوڑی کرم فر مائی ہو نا چا ہیۓ
اتنی بہنیں ہیں تو پھر اک بھائی ہو نا چا ہیئے

باپ کی دولت سے یوں دونوں نے حصہ لے لیا
بھائی نے دستا ر لے لی میں نے جو تا لے لیا

نہتا دیکھ کے مجھ کو لڑا ہے
جو کام اس نے کیاہے وہ بھائی کرتا ہے

یہی گھر تھا جہاں مل جل کے سب اک سا تھ رہتے تھے
یہی گھر ہے الگ بھا ئی کی افطاری نکلتی ہے

وہ اپنے گھر میں روشن سار ی شمعیں گنتا رہتا ہے
اکیلا بھائی خاموشی سے بہنیں گنتا رہتا ہے

میں اپنے بھائیوں کے ساتھ جب باہر نکلتا ہوں
مجھے یوسف کے جانی دشمنوں کی یاد آ تی ہے

مرے بھا ئی و ہا ں پانی سے روزہ کھو لتے ہوں گے
ہٹا لو سامنے سے مجھ سے افطاری نہیں ہوگی

جہاں پر گن کے روٹی بھائیوں کو بھا ئی دیتے ہیں
سبھی چیز یں وہاں دیکھیں مگر برکت نہیں دیکھی

رات دیکھا ہے بہار وں پہ خزاں کو ہنستے
کوئی تحفہ مجھے شاید مرا بھائی دے گا

تمھیں اے بھائیو یوں چھوڑ نا اچھا نہیں لیکن
ہمیں اب شام سے پہلے ٹھکانا ڈھونڈ لینا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-09-10), مرزا عامر (15-09-10), راجہ اکرام (16-09-10), عارف اقبال (15-09-10), عروج (04-10-10)
پرانا 15-09-10, 06:57 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs up

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں اتنی بے بسی سے قیدِ دشمن میں نہیں مرتا
اگر میر ابھی اک بھائی لڑکپن میں نہیں مرتا

کانٹوں سے بچ گیا تھا مگر پھول چبھ گیا
میرے بدن میں بھائی کا ترشول چبھ گیا

اے خدا تھوڑی کرم فر مائی ہو نا چا ہیۓ
اتنی بہنیں ہیں تو پھر اک بھائی ہو نا چا ہیئے

باپ کی دولت سے یوں دونوں نے حصہ لے لیا
بھائی نے دستا ر لے لی میں نے جو تا لے لیا

نہتا دیکھ کے مجھ کو لڑا ہے
جو کام اس نے کیاہے وہ بھائی کرتا ہے

یہی گھر تھا جہاں مل جل کے سب اک سا تھ رہتے تھے
یہی گھر ہے الگ بھا ئی کی افطاری نکلتی ہے

وہ اپنے گھر میں روشن سار ی شمعیں گنتا رہتا ہے
اکیلا بھائی خاموشی سے بہنیں گنتا رہتا ہے

میں اپنے بھائیوں کے ساتھ جب باہر نکلتا ہوں
مجھے یوسف کے جانی دشمنوں کی یاد آ تی ہے

مرے بھا ئی و ہا ں پانی سے روزہ کھو لتے ہوں گے
ہٹا لو سامنے سے مجھ سے افطاری نہیں ہوگی

جہاں پر گن کے روٹی بھائیوں کو بھا ئی دیتے ہیں
سبھی چیز یں وہاں دیکھیں مگر برکت نہیں دیکھی

رات دیکھا ہے بہار وں پہ خزاں کو ہنستے
کوئی تحفہ مجھے شاید مرا بھائی دے گا

تمھیں اے بھائیو یوں چھوڑ نا اچھا نہیں لیکن
ہمیں اب شام سے پہلے ٹھکانا ڈھونڈ لینا ہے
اتنی حساسیت ،رُلا ھی ڈالا۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 15-09-10, 10:05 PM   #3
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار یہ کونسی صنف ہے....................نظم،غزل یا علیحدہ علیحدہ اشعار ہیںِ؟؟؟؟
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-09-10), راجہ اکرام (16-09-10)
پرانا 16-09-10, 08:33 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,148
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
یار یہ کونسی صنف ہے....................نظم،غزل یا علیحدہ علیحدہ اشعار ہیںِ؟؟؟؟
مکس فروٹ اینڈ چنا چاٹ
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (16-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 01:03 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کسی کی خون جگر سے کی گئی شاعری کا یہ مزاق.................................توبہ توبہ.

آج کل لوگوں کو فن اور فنکار کی قدر ہی نہیں رہی......................
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (04-10-10)
جواب

Tags
کھو, کونسی, گھر, پہ, پہلے, پھول, یوں, افطاری, اتنی, اشعار, بھائی, بے, تحفہ, حصہ, خدا, خرم, دیکھ, دیکھا, دے, روزہ, روشن, شہزاد, شام, شاعری, علیحدہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 2 (0 members and 2 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:13 AM
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
انگلینڈ سیریزکےتیسرے ون ڈے میں پاکستان کی ٹیم کے خلاف سپاٹ فکسنگ کے شواہد نہیں ملے:آئی سی سی جاویداسد خبریں 0 13-10-10 11:27 PM
اسلام آباد میں ہائی کورٹ کا قیام، پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کیلئے پنشن، ہائی کورٹس میں ججز کی تقرری کی عمر میں کمی، آئینی ترمی عبدالقدوس خبریں 0 15-12-07 08:46 AM
اقتدار میں آکر بلوچستان میں عام معافی کا اعلان اور سیاسی کارکنوں کو رہا کریں گے،بے نظیر بھٹو عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 10:32 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger