واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میرے دکھوں کی تلافی بھی اُس کے پیار نے کی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-09, 12:22 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرے دکھوں کی تلافی بھی اُس کے پیار نے کی

میرے دکھوں کی تلافی بھی اُس کے پیار نے کی

چراغِ جاں کو سپردِ ہوا بھی اُس نے کیا
پھر اپنے آپ کو وقفِ دعا بھی اُس نے کیا

میرے دکھوں کی تلافی بھی اُس کے پیار نے کی
شعورِ غم سے مجھے آشنا بھی اُس نے کیا

دیئے سے جلتے رہے دل میں اُس کی یادوں کے
شبِ سفر کو بہت خوشنما بھی اُس نے کیا

کیا اُسی نے مجھے عرضِ حال پر مجبور
یہ سوزِ حرف وحکایت عطا بھی اُس نے کیا

اُسی نے زہر دیا مجھے خود شناسی کا
مجھے شکار عذابِ انا بھی اُس نے کیا

میں اپنی چپ کے جزیرے میں قید تھا ساجد
مجھے تو واقفِ صُوت و صدا بھی اُس نے کیا

اعتبار ساجد

۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
قید, حال, دل, دعا, سفر, غم, صدا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مفت ایس ایم ایس بھیجیں، پاکستان بھیر مین کہیں بھی ، کسی بھی نیٹ ورک پر proiub ایس ایم ایس 17 27-07-11 09:07 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:57 PM
یہ میں بھی کیا ھوں اسے بھول کر بھی اسی کا رھا The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 02:39 PM
ٍفاصلے ایسے بھی ھوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 10:28 PM
لاکھوں مکھیاں سڑک پر محمد کاشف حبیب گپ شپ 1 28-02-09 12:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger