واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


میرا پسندیدہ شعر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  5 ووٹ 4.60 اوسط ظاہری انداز
پرانا 30-05-07, 05:11 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,354
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پسندیدہ شعر

میرا پسندیدہ شعر

مجھ کو اچھا نہیں لگتا کو ئی ہم نام تیرا
کوئی تجھ سا ہو تو تجھ سا نام رکھے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), khalid_pk (26-09-08), rabab (29-09-10), Real_Light (23-10-08), ملک بھائی (12-10-09), محمد یاسرعلی (22-05-10), Wahid Mahmood (21-11-09), Zullu230 (10-07-10), ابن جلال (01-10-08), راجہ اکرام (20-01-09), رضی (23-02-09), شاہ جی 90 (03-11-10), عارف اقبال (26-03-10), عبداللہ آدم (01-02-11), عدنان دانی (22-11-09), عروج (27-09-10), غلام خان (03-12-10)
پرانا 30-05-07, 07:50 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 23
کمائي: 369
شکریہ: 0
10 مراسلہ میں 28 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے
تو حلقہ یاراں میں بھی محتاط رہا کر

منا بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے منا بھائی کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), rabab (29-09-10), Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (26-09-10), Wahid Mahmood (02-12-09), ابن جلال (01-10-08), رضی (23-02-09), شاہ جی 90 (03-11-10), غلام خان (03-12-10)
پرانا 31-05-07, 10:19 AM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

بہت اچھے جناب Keep Sharing
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), ام غزل (03-04-09), شاہ جی 90 (03-11-10), غلام خان (03-12-10)
پرانا 31-05-07, 10:19 PM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,412
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں‌ غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آئینہ تجھے آئینوں میں اتار لوں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (02-12-09), ام غزل (03-04-09), رضی (23-02-09), شاہ جی 90 (03-11-10), عدنان دانی (22-11-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 03-06-07, 05:37 PM   #5
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,354
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

وہ میرے پاس سے گزر گیا میرا خال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان لوں کے وہ دور جا کے رویا ہو گا
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (24-03-09), rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (02-12-09)
پرانا 03-06-07, 05:42 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم
وہ میرے پاس سے گزر گیا میرا خال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان لوں کے وہ دور جا کے رویا ہو گا

یار اسے ایسے نہں کرنا چاہیئے تھا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے تھا کون


جہاں بھی ملو! پائو گے پرخلوص
ہر چند کہ اخلاص کا دعوی نہیں کرتے
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), Real_Light (23-10-08), غلام خان (03-12-10)
پرانا 04-06-07, 06:39 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

وقت کی آنچ پر پتھر بھی پگھل جاتے ہیں
قہقہے ٹوٹ کر اشکوں میں بکھر جاتے ہیں
کون نبھاتا ہے کسی کا ساتھ عمر بھر
وقت کے ساتھ خیالات بھی بدل جاتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (02-12-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 04-06-07, 09:58 PM   #8
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

اب تو خواہش ہے کہ یہ زخم بھی کھا کر دیکھیں
لمحہ بھر کو ہی سہی اس کو بھلا کر دیکھیں
زندگی اب تمھہں سوچیں بھی تو ڈر لگتا ہے
ہم نے چاھا تھا کبھی تجھ سے وفا کر دیکھیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (21-11-09), رضی (16-02-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 04-06-07, 09:59 PM   #9
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

شاخیں رہیں تو پھول بھی، پتے بھی آئیں گے
یہ دن اگر برے ہیں تو اچھے بھی آئیں گے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (21-11-09), رضی (16-02-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 04-06-07, 10:01 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (26-09-10), رضی (16-02-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 04-06-07, 10:03 PM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

مرنے کی دعائیں کیوں مانگوں، جینے کی تمنا کون کرے
یہ دنیا ہو یا وہ دنیا، اب خواہشِ دنیا کون کرے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (21-11-09), رضی (16-02-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 04-06-07, 10:05 PM   #12
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,200
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

تیرے بعد بچا ہی کیا ہے جیون میں
میں ہوں، بھیگی شام ہے اور تنہائی ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (21-11-09), رضی (16-02-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 04-06-07, 11:04 PM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,531
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

عشق اور دوستی میری زندگی کا عنوان ہے
عشق میری روح دوستی میرا ایمان ہے

عشق پہ کر دوں‌فدا میں اپنی ساری زندگی
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), rabab (16-05-10), Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (21-11-09), رضی (16-02-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 05-06-07, 10:48 AM   #14
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,354
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

نازگی ان کے لبوں کی کیا کہیے
اک پنکھڑی گلاب کی ہے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (23-10-08), Wahid Mahmood (21-11-09), غلام خان (03-12-10)
پرانا 07-06-07, 12:52 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,603
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: میرا پسندیدہ شعر

رفتہ رفتہ زندگی کے حا دثے بڑھتے گئے
قربتوں کی اوٹ میں جب فا صلے بڑھتے گئے
پہلے کب تھا شہر میں پینے پلانے کا رواج
غم زیادہ ہوگئے تو مہکدے بڑھتے گئے
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
bas_tera_intazar (31-03-09), Real_Light (23-10-08), محمدمبشرعلی (26-09-10), Wahid Mahmood (21-11-09), رضی (16-02-09), غلام خان (03-12-10)
جواب

Tags
color, poetry, sms, ہمسفر, کمال, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, ویب, قدم, لوگ, نفرت, موت, محبت, مزاح, معذرت, آئینہ, آج, اللہ, الزام, انتظامیہ, انسان, امتحان, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, ترک, تصویر, جواب, حکم, خبر, خدا, دیکھو, دل, درخواست, دستور, دعا, ذوالفقار, راستہ, زندگی, سفر, سیاست, شہر, شام, شاعری, شخص, شعر, عالم, عشق, غزل, صنم, صبح, صدا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 3 (0 members and 3 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں مسٹر رائٹ گپ شپ 16 04-04-11 11:07 PM
میری پسند رضی گانے 10 18-12-10 07:36 PM
آپکا پسندیدہ شعر اسد لطیف شعر و شاعری 11 15-03-09 07:06 PM
غرور اللہ کو ناپسند ہے naeemuddin میری ڈائری 0 26-02-09 07:49 AM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger