| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہک اٹھے گا گل موج سے سمندر بھی
جو فصل آئی تو مہکیں گے رہ کے پتھر بھی سزا ملی ہے مجھے اپنے جھوٹ کی شاید کہ جی رہا ہوں، ابھی تک میں تجھ کو کھو کر بھی نہ فصل، گل ادھر آئی نہ کشتِ زخم پھلی نہ سینچ پائی اسے جوئے دیدۂ تر بھی اب اور رنگ نہیں خوں میں تر سحر کے بعد لو آج ٹوٹ گیا بازِ شب کا شہ پر بھی دریچۂ شبِ ہجراں کا فضل ہے یہ عبیدؔ وہ شعر اُترے ہیں، مرہم بھی ہیں جو نشتر بھی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (04-01-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو آج ٹوٹ گیا بازِ شب کا شہ پر بھی۔ شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پسند, لو, آج, بھی۔, جھوٹ, شہ, شکریہ, شکریہ۔, شب, شعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں | محمد الیاس | پاکستان میں دہشت گردی | 12 | 20-01-10 10:09 AM |
| ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے | Zullu230 | شعر و شاعری | 7 | 04-12-09 01:16 PM |
| ہم نے خوشیوں کی طرح دکھ بھی اکٹھے دیکھے | Zullu230 | شعر و شاعری | 0 | 20-03-08 07:04 AM |
| ::: معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا - ضیاء الحق قاسمی ::: | ابو کاشان | مزاحیہ شاعری | 1 | 17-01-08 12:15 PM |
| معشوق جو ٹھگنا ہے تو عاشق بھی ہے ناٹا | چاچا کمال | مزاحیہ شاعری | 1 | 26-12-07 10:52 AM |