| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو
اگر ہو اہلِ نگاہ یارو، چٹان کے آر پار دیکھو یہ جان لینا وہاں بھی کوئی کسی کی آمد کا منتظر تھا کسی مکاں کے جو بام و در پر بجھے دیوں کی قطار دیکھو اگر چہ بے خانماں ہیں لیکن ہمارا ملنا نہیں ہے مشکل اُدھر ہی صحرا میں دوڑ پڑنا، جدھر سے اٹھتا غبار دیکھو عجب نہیں ہے پہاڑیوں پر شفق کا سونا پگھل رہا ہو مکانِ تیرہ کے روزنوں میں یہ نور کے آبشار دیکھو جو ابر ِرحمت سے ہو نہ پایا کیا ہے وہ کام آندھیوں نے نہیں ہے خار و گیاہ باقی، چمک اٹھا رہگزر دیکھو وہ راگ خاموش ہوچکا ہے سنانے والا بھی سو چکا ہے لزر رہے ہیں مگر ابھی تک شکستہ بربط کے تار دیکھو اک آہ بھرنا شکیبؔ ہم سے خزاں نصیبوں کو یاد کرکے کلائیوں میں جو ٹہنیوں کی مہکتی کلیوں کے ہار دیکھو
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کلائیوں میں جو ٹہنیوں کی مہکتی کلیوں کے ھار دیکھو۔ زبر دست۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسند کرنے کا شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ھار, پسند, مہکتی, دیکھو, زبر, شکریہ, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| اوے ھوئے بھئی واہ میں آج سینئر ھو گیا اور مقبول بھی | اخترحسین | گپ شپ | 85 | 28-01-10 01:33 PM |
| میں بھی کبھو کسو کا سرِ پُر غرور تھا | ابو عمار | شعر و شاعری | 0 | 08-07-09 10:15 AM |
| کبھی تم کتابوں میں کُچلی ہوئی کوئی تتلی جو دیکھو | محمدعدنان | شعر و شاعری | 7 | 24-08-08 01:46 AM |
| ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 11 | 30-09-07 02:25 PM |