| شعر و شاعری شعر و شاعری |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم ممبرز
امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ نئے شاعروں کی حوصلہ افزائی کےلئے ایک سلسلہ شروع کیا ہوا ہے۔ اور ہرماہ ایک عنوان دیا جاتا ہے جس پہ اپنی شاعری (غزل، نظم یا شعر) لکھنی ہوتی ہے۔تو جس ممبر کی شاعری (غزل، نظم یا شعر) سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 10000 پوائنٹس بطور انعام دئیے جائیں گے۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاک۔نیٹ اس ماہ دہشت گردی کے خلاف مہم چلا رہا ہے، اسی حوالے سےاس ماہ ہم نے جس موضوع کا انتخاب کیا ہے وہ موضوع ہے : - دہشت گردی کی مذمت امید کرتی ہوں کہ آپ سب کی جانب سے اچھےاشعارپڑھنے کو ملیں گے۔ قوانین: ایک ممبر ایک ہی شاعری (غزل، نظم یا شعر) پوسٹ کرسکتا ہے۔ تمام ممبرز اپنی اپنی شاعری کا ایک الگ سے تھریڈ بنائیں گے اور اس کا لنک یہاں دیںگے ناکہ اصل شاعری یہاں پوسٹ کی جائے گی۔ ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔ شاعری آپ کی اپنی ہونی چاہئیے کسی اور سائٹ سے کاپی کیا گیا مواد تلف کردیا جائے گا۔ تحریر پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 24 فروری 2010 ہے۔ فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-02-10), محمدعدنان (10-02-10), راجہ اکرام (19-02-10), سحر (09-02-10), عارف اقبال (18-02-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آپی یہ اپنی شاعری والی شرط کچھ سخت نہیںہے ؟
اس طرح تو میرے جیسے لوگ اس مقابلہ میں حصہ نہیں لےسکتے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بلکل اس طرع کی شاعری کہیں سے بھی نہیں ملے گی۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا اس فورم میں بہت سے شعراء ہیں
اور آپ کوشش کر کے آزاد نظم تو کہ ہی سکتے ہیں |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (15-02-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سنو!انسان میزائل کے حملوںسے نہیںمرتے
مقابلہ میں شامل کیا گیا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-02-10), ھارون اعظم (12-02-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اگر شاعری بحر اور عروض کے مطابق نہ ہو تو بھی مقابلے کے لئے پیش کرسکتے ہیں؟
|
|
|
|
| ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا | پاکستانی لڑکا (15-02-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ نئے شعرا کی حوصلہ افزائی کیلئے سلسلہ ہے۔ آپ جو چاہے لکھئے، آزاد یا جیسے بھی لکھئے، آپکی محنت کو یہاں سر آنکھوں پر لیا جائے گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹرائی تو کریں
کوئی مشکل نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,457
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام ُ علیکم ۔۔۔۔۔ جی ہم نے ایک نظم یہاں پوسٹ کرنا چاہی ۔۔۔۔۔ لیکن اوپر درج ہے کہ یہاں اصل شاعری پوسٹ نہیں کرنا ہے تو پھر یہاں کیا کرنا ہے ۔۔۔۔۔ ہمیں علم نہیں ہے کہ لنک کیسے دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ کہ کمپیوٹر میں ہم بالکل ہی ان پڑھ ہیں ۔۔۔۔۔۔ راہنمائی فرما دیں ۔۔۔۔۔ شاید ہماری سمجھ میں آ جائے ورنہ پھر ہم یہیں پوسٹ کر دیں گے ۔۔۔۔۔ انتظامیہ خود ہی سنبھالتی پھرے اُسے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (19-02-10), شاہ جی 90 (19-02-10) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اجمل بھائی ۔۔ آپ اپنی شاعری شعر و شاعری والے سیکشن میں پوسٹ کر دیں ۔ اپنی لنک کو کاپی کریں ۔۔ اس تھریڈ میں میسج ونڈو کھولیں ۔۔۔ اوپر کچھ ٹولز دیئے گئے ہیں ۔۔ ان میں سے ایک یہ ہے ۔۔ یہ شکل آجائے گی۔۔۔ آپ کا لنک تیار ہو گیا اب اسے submit کر دیں ۔۔ امید ہے یہ طریقہ آپ سمجھ گئے ہوں گے واضح رہے پم بھی ان پڑھ ہی ہیں ۔۔ اقتباس:
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (19-02-10), شاہ جی 90 (19-02-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم اجمل بھائی
مکرمی ارحم جی نے کافی تفصیلی طریقہ بتایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن آپ کے لئے اس سے بھی مختصر طریقہ یہ ہے کہ شعرو شاعری والے سیکشن میں “شاعروں کی بیٹھک” کے نام سے ایک ذیلی فورم ہے اس میں اپنی شاعری پوسٹ کریں علیحدہ لنک میں پھر اس دھاگے کا لنک یہاں میسج باکس میں پیسٹ کر دیں۔۔۔۔۔ اور پیغام شامل کر دیں، خود بخود اس کا لنک یہاں آ جائے گا ۔۔ اور کسی قسم کی کوئی خدمت درکار ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,906
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ واہ راجہ جی
دریا کو کوزے میں بند کر دیا اور ارحم بہن نے تو بہت پیارے انداز میں تفصیل سے سمجھایا ہے امید ہے بھائی کو سمجھہ آ گئی ہو گی |
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-02-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (19-02-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کا بہت بہت شکریہ، بھائی کی اتنی اچھی رہنمائی کی۔ پھر بھی اگر کوئی مسئلہ ہو تو بیشک یہیں شاعری پوسٹ کر دیجئے۔ میں خود الگ لنک نکال لوں گی۔ کوئی بات نہیں۔
|
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (23-02-10) |
![]() |
| Tags |
| color, green, ہے۔, ہے،, کردیا, پہ, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, قوانین, لنک, موضوع, مقابلہ, انتظامیہ, انعام, بذریعہ, تحریر, جائیں, جائے, خلاف, شاعری, شروع, شعر, شعر و شاعری, عنوان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 83 | 14-08-10 09:15 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 32 | 09-03-10 09:32 AM |