واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-10-09, 01:53 AM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]

مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل]


السلامُ علیکم ممبرز

امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ آج سے ایک نیا سلسلہ شروع کررہا ہے۔ ہر ماہ ایک عنوان دیا جائے گا اور آپ کو اس پہ شاعری (غزل، نظم یا شعر) پوسٹ کرنا ہوگا اور جس ممبر کی پوسٹ کردہ شاعری سب سے اچھی ہوگی اس کو پاک ڈاٹ نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائنٹس اور ایک ایوارڈ انعام دیا جائے گا۔ اس ماہ جیسا کہ پاک ڈاٹ نیٹ کی سالگرہ ہے تو اسی مناسبت سے آپ پاک ڈاٹ نیٹ کے بارے میں کوئی بھی غزل، نظم یا شعر آپ کا اپنا ہونا چاہئیے۔

"پاک ڈاٹ نیٹ"

قوانین:
ایک ممبر ایک ہی غزل، نظم یا شعر پوسٹ کرسکتا ہے۔
کوشش کیجئے کہ شاعری آپکی اپنی ہو
ایڈٹ کی ہوئی تحریر ناقابل قبول ہے۔
شاعری پوسٹ کرنے کی آخری تاریخ 21اکتوبر2009 ہے۔
فاتح کا چنائو بذریعہ پولنگ ہوگا۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-11-09), سلمان رومی (28-11-09), سائرہ علی (17-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 10:29 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کے حوالے سے چند شعر کہے ہیں
وہی پیش خدمت ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 10:30 AM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چند شعر پاک نیٹ کے نام

محترم ممبران پاک نیٹ
میں نے پاک نیٹ کی سالگرہ پر پاک نیٹ کے لیے چند شعر کہنے کی جسارت کی ہے۔ یقینا خامیاں تو ہوں گی۔ اس لئے آپ دوستوں کی آراء کا انتظار رہے گا۔

رشتوں کی چاشنی کا پیغام پا ک نیٹ
بےلوث د وستی کا ا ک نام پاک نیٹ

الفت کی اک لڑی میںسبھی کو پرو دیا
روشن سدا ہوں تیرے دروبام پاک نیٹ

گر بات چل پڑی جو محبت ، خلوص کی
ہرشخص لے رہا ہے تیرا نام پاک نیٹ

پھیلارہا ہے علم کی کرنیں چہار سو
روشن چراغ جیسے سرعام پاک نیٹ

وابستہ جب سے ہوگیا اک تیرےنام سے
اب نو ر کیوں ر ہے بھلا گمنام پاک نیٹ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-10-09, 11:40 AM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری جانب سے بھی چھوٹا سا تحفہ حاضر ہے۔
پاک نیٹ کیلئے میرے اشعار
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 12:07 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی اتنی اچھی شاعری دیکھہ کر ہماری ہمت تو جواب دے رہی ہے ، کوشش کریں گے اگر آمد ہو گئی تو لے کر حاضر ہو جائیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 12:07 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی اتنی اچھی شاعری دیکھہ کر ہماری ہمت تو جواب دے رہی ہے ، کوشش کریں گے اگر آمد ہو گئی تو لے کر حاضر ہو جائیں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-10-09, 12:52 AM   #7
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ لازمی ہے کہ شاعری اپنی ہی کی ہوئی ہو ؟
یا سالگرہ کے حوالے سے کوئی بھی شاعری Dedicate کی جاسکتی ہے ؟
پلیز جلدی سے کوئی اس کا جواب دیں
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (18-10-09)
پرانا 18-10-09, 02:24 PM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہنا پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے شاعری شئیر کرنی ہے صرف سالگرہ کے حوالے سے نہیں ، اسل لیئے اگر پاک ۔ نیٹ کی سالگرہ کے حوالے سے آپ اپنی شاعری شئیر کریں تو بہت ہی مناسب بات ہو گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-10-09, 11:41 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے یار کے لئیے کچھہ ٹوٹے پھوٹے لفظ لے کر حاضر ہوں
مقصد مقابلہ جیتنا نہیں بلکہ شہیدوں میں شامل ہونا تھا
عدنان بھائی پاک ۔ نیٹ کے لئیے میری جانب سے
تیرے نام پاک ۔ نیٹ پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, members, فورمز, کوشش, پوسٹ, پاک, پاکستان, ڈاٹ, مقابلہ, محبت, آج, انتظامیہ, انعام, بھائی, تحریر, جواب, سالگرہ, شاعری, شعر, شعر و شاعری, علم, عنوان, عدنان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولنگ برائے مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] محمدعدنان نئے تخلیق کار 3 03-11-09 04:33 PM
پولنگ برائے مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 31-10-09 11:15 PM
مقابلہ شاعری ڈیزائننگ اکتوبر 2009 سالگرہ سپیشل محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 27-10-09 12:09 AM
پولنگ برائے مقابلہ شعر و شاعری اکتوبر 2009 [سالگرہ سپیشل] محمدعدنان شعر و شاعری 1 24-10-09 01:23 AM
مقابلہ تحریر اکتوبر 2009 [سالگرہ اسپیشل] محمدعدنان نئے تخلیق کار 19 20-10-09 01:07 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger