واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-10, 08:04 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,221
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

مقابلہ بیت بازی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اہل ذوق

شعر ایک ایسی چیز ہے جس سے کم و بیش ہر شخص کا لگاؤ ہوتا ہے، کچھ کا کم اور کچھ کا زیادہ۔
اور کچھ مجھ جیسے ہوتے ہیں جن کے لئے اچھا شعر مجبوری بن جاتے ہیں۔ اور میں شاعروں کی انتہائی قدر کرتا ہوں۔

کافی عرصہ ہو گیا بیت بازی کا کوئی مقابلہ نہیں ہوا۔۔۔ اہل ذوق کے شوق کے پیش نظر میں نے سوچا کہ ایک مقابلہ شروع کروایا جائے۔
جیسا کہ بیت بازی کے مقابلے کا طریقہ کار ہوتا ہے کہ جس حرف پر شعر ختم ہوگا اگلے شعر کا آغاز اسی حرف سے ہونا چاہیے۔

تو آغاز کرتے ہیں اللہ کے بابرکت نام سے

آغاز تو بسم اللہ انجام خدا جانے
میرے دل میں رہے یاد خدا تیرے دل کی خدا جانے


آخری حرف ی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمد یاسرعلی (22-05-10), محمدعدنان (15-01-10), ام طلحہ (03-02-10), رضی (15-01-10), عامرشہزاد (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 01:13 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,581
کمائي: 157,559
شکریہ: 8,061
5,018 مراسلہ میں 19,284 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاد ماضی عذاب ہے یارب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), محمدعدنان (15-01-10), ام طلحہ (03-02-10), راجہ اکرام (15-01-10), رضی (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 01:19 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,221
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے
وہ مسافر ہوں جو ہر موڑ پہ منزل مانگے


آخری حرف ی ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), محمدعدنان (15-01-10), رضی (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 02:12 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ آرزو تھی کہ تجھے گل کے روبرو کرتے
ہم اور بلبل بے تاب گفتگو کرتے


پھر ----------------- ی

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), ام طلحہ (03-02-10), راجہ اکرام (15-01-10), رضی (15-01-10), سحر (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 03:43 AM   #5
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمزِ مسلمانی!
اخوّت کی جہانگیری، محبت کی فراوانی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), محمدعدنان (15-01-10), ام طلحہ (03-02-10), رضی (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 03:43 AM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی مقصود فطرت ہے، یہی رمزِ مسلمانی
اخوّت کی جہانگیری، محبت کی فراوانی

ی !

Last edited by فیصل ناصر; 15-01-10 at 03:46 AM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), ام طلحہ (03-02-10)
پرانا 15-01-10, 09:55 AM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,221
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یوں جاں دی وفا میں کہ قاتل تمام عمر
دل کی عدالتوں میں سزا ڈھونڈتا رہے

پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-01-10), نبیل خان (12-10-11), ام طلحہ (03-02-10)
پرانا 15-01-10, 10:40 AM   #8
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,266
کمائي: 152,261
شکریہ: 4,790
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی قلم ہے کہ جس کی عطا سے مجھ کو ملے
یہ چاہتوں کے شگوفے محبتوں کے کنول

ٌل۔۔؟
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), راجہ اکرام (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 03:30 PM   #9
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,858
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگا کر نعرہ تکبیر دھلا دو فضاوں کو
گرا دو منہ کے بل ان امریت کے خداوں کو
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), راجہ اکرام (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 03:40 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہی ہے صاحبِ امروز جس نے اپنی ہمّت سے
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا

ا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), ام طلحہ (03-02-10), راجہ اکرام (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 03:43 PM   #11
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,858
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٹھ کہ اب بزم جہاں کا اور ہی انداز ہے
مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), راجہ اکرام (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 03:50 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,221
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یوں تیری یاد سے ہوتا ہے اجالا دل میں
چاندنی میں چمک اٹھتا ہے بیاباں جیسے


آخری حرف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), ام طلحہ (03-02-10)
پرانا 15-01-10, 04:16 PM   #13
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,858
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اور بات کہ منبر پہ آکے کچھ نہ کہیں
خاموش لوگ بلا کے خطیب ہو تے ہیں
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (12-10-11), راجہ اکرام (15-01-10)
پرانا 15-01-10, 04:21 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,221
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,160 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہ ہو نومید ، نومیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے رازدانوں میں

ن
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-10, 04:22 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,266
کمائي: 152,261
شکریہ: 4,790
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کی گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, ہوتے, ہوتا, ہے،, کوئی, کار, کرتے, چیز, نام, نظر, مقابلہ, آغاز, اللہ, انجام, بیت, بازی, حرف, خدا, دل, شاعروں, شخص, شروع, شعر, طریقہ, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الفاظ کی بیت بازی سیپ شعر و شاعری 10 20-01-11 04:21 PM
بیت بازی ملک بھائی شعر و شاعری 16 06-08-10 09:28 PM
بیت بازی nsa47 شعر و شاعری 14 25-06-10 07:16 AM
ہفتہ وار بیت بازی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 213 07-02-10 12:20 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger