واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری



شعر و شاعری شعر و شاعری


معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-07-07, 07:14 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
وجاہت ملک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 25
مراسلات: 8
کمائي: 221
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجاہت ملک کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وجاہت ملک کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا

معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا

معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ھوگا
تیرے دریا پہ میری پیاس کا پہرہ ھوگا
اسکی آنکھیں تیرےچہرےپہ بہت بولتی ہیں
اس نے پلکوں سے تیرا جسم تراشا ھوگا
کتنے جگنو اسی خواہش میں میرے ساتھ چلے
کوئی رستہ تیرے گھر کو بھی تو جاتا ھوگا
میں بھی خود کو بھلائے ھوئے پھرتا ھوں بہت
آئینہ اس نے بھی کچھ روز نہ دیکھا ھوگا
یا مسیحائی اسے بھول گئی محسن !!!
یا پھر ایسا ہے میرا زخم ہی گہرا ھو گا
وجاہت ملک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجاہت ملک کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-12-09), عروج (13-10-10)
کمائي نے وجاہت ملک کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
18-12-09 ایس اے نقوی معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا 30
پرانا 18-07-07, 11:09 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا

منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-07-07, 11:55 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا


بہت اعلی آپ کی مزید شاعری کا انتظار رہے گا
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 04:04 AM   #4
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا

زبردست بہت زبردست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-10-07, 04:57 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا

بہت اچھے وجاہت صاحب بہت عمدہ شئیرنگ ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-09, 10:26 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا

بہترین انتخاب ہے
ہم آپ کے حسن انتخاب کو داد دیتے ہیں‌
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 04:01 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے بھائی۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 07:31 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی عمدہ شاعری پوسٹ کی ہے بھائی آپ نے
بڑے دنوں کے بعد کچھ پڑھنے کا مزہ آیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-10-10, 08:31 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وجاھت صاحب ،چلے کدھر گئے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
کدھر, گئے۔, پوسٹ, پڑھنے, ھے, وجاھت, مزہ, آیا, اچھی, بہترین, بھائی, جواب, حسن, دنوں, شاعری, عمدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مقام عبرت ہے ایسا تو حیوان بھی نہیں کرتے منتظمین پاکستان میں دہشت گردی 15 22-04-11 07:26 PM
ہم سے تو ظلم ہو سکا ایسا نہیں کبھی The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 02:47 PM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM
منتقل شدہ: معرکہ اب کے ہوا بھی تو ایسا ہو گا خرم شہزاد خرم شاعروں کی بیٹھک 2 23-07-07 12:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger