|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاعر کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔
حسینوں سے تمہاری دوستی اچھی نہیں لگتی
بڑھاپے میں یہ عشق و وشقی اچھی نہیں لگتی مزا کچھ اور ہی تھا پی ڈبلیو ڈی کی سروس کا ہمیں اب اور کوئی نوکری اچھی نہیں لگتی الیکشن میں تو ہر ووٹر پر اپنی جاں چھڑکتے تھے اب ان سے رہنماں بے رخی اچھی نہیں لگتی کھلائے جو بھی حلوہ تم اسی کا ساتھ دیتے ہو ہمیں واعظ تمہاری پالیسی اچھی نہیں لگتی رگڑنا پڑ رہا ہے سر ہر اک ووٹر کے پاوں پر اسی باعث تو ہم کو ممبری اچھی نہیں لگتی |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (23-08-10) |